youtube low earning 66

یوٹیوب ارننگ کے کم ہونے کی کیا وجوہات ہیں

ہماری ارننگ کی کمی کی اصل وجہ ہے ، کم امپریشنز کا ہونا، اب بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے ہوں گے ، یہ امپریشنز کیا بلا ہوتی، ساتھ ساتھ یہ بھی سمجھ لیں کلکس کیا ہوتے تاکہ آپ پر بات واضع ہو
تو سمجھیں ” امپریشن ” کیا ہوتا،
۔
جب وڈیو پر ایڈ ظاہر ہوتی ہے اور آپ اسے دیکھتے ہیں تو اسکو ” امپریشن ” کہتے ہیں
۔-
اور کلکس بھی دو قسم کے ہوتے۔
ایک کلک وہ ہوتا جو آپ کسی وڈیو پر کرتے
اور ایک کلک وہ ہوتا جو آپ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر بینر ایڈ کو بند کرتے ہوئے کرتے
یوٹیوب دونوں کو کلک کے کالم میں ظاہر کرتا،
لیکن ان دونوں کی ارننگ مختلف ہوتئ
—-
اب سنیں ارننگ کم ہونے کی اصل وجہ
۔
ایک زمانہ تھا جب ہم صرف کمپیوٹر استعمال کیاکرتے تھے،
لیکن وقت نے نئی کروٹ لی اور، آج وہ وقت ہرکسی کے ہاتھ میں مابائل فون ہے جس میں آپ ہر طرح کی سہولت موجود ہوتی اب اکثریت انٹرنیٹ بھی موبائل پر یوز کرتی، اور اپنی پسندیدہ ویب سائیٹس بھی موبائل ہر ہی دیکھتے، اس طرح ایک بہت بڑی تعداد اب موبائل فون پر یوٹیوب کی سائیٹ کو اوپن کرتی۔
۔
آپ کہیں گے یہ تواچھی بات ہے، یوٹیوب کو ترقی کرنی چاہیے اسکی سائیٹ ہر موبائل پر اوپن ہورہی، ہے تو اچھی بات لیکن۔۔۔۔
۔۔——–
ایک بات، پھر سے بتا دوں جو میں نے پچھلی ایک پوسٹ میں بتائی تھی ، جو وڈیوز آپکی اپنی تخلیق ہیں ان کا ڈیٹا اپنے پاس محفوظ رکھیں ،یوٹیوب کا کچھ پتہ نہیں کب کس وقت آپ کا اکاؤنٹ اورچینل، یوٹیوب کی دنیا سے غائب ہو جائے
دوسری بات، اگر آپ یونیک اور اورجنل کا کر رہے تو اپنی وڈیوز کو جتنی بھی وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ ہیں (جیسے یوٹیوب ہے) اپنی وڈیوز اپ لوڈ کریں، تاکہ کم ہوتی ہوئی ارننگ کچھ بہتر ہو سکے اور اپ کا ڈیٹا ایک ویب سائیٹ سے آڑ بھی جائے تو دوسری ویب سائیٹ پر محفوظ رہے
———————————————————
اگے چلتے ہیں ۔۔۔۔
تو بات ہو رہی تھی موبائل کے استعمال پر، یوٹیوب کے لئے تو شائد اچھا ہو کہ اس کی سائیٹ پر موبائل پر چل رہی۔ لیکن ہمارے لئے یہ برا ہوا وہ اس طرح کہ اگر ہم کسی بھی کمپیوٹر سے یوٹیوب اوپن کریں تو کوئی ٹیکنیکل ایشو نہ ہوتا ٪100 آپ کو ہر وڈیو پر اشتہار آئیں گے، لیکن موبائل پر یہ ریشو، بمشکل ٪30 فیصدہے مطلب ستر فیصد ہماری وڈیوز پر اشتہار نہیں چلیں گے مطلب یہ ہوا کہ اگر ہماری وڈیوز موبائل سے دیکھی جائیں تو ہماری ارننگ ٪70 فیصد کم ہوگی
دوسری بات، موبائل کی سکرین چھوٹی ہوتی تو یوٹیوب کو مجبوری کے تحت ” سکپ ایبل ایڈز” چلانے پڑتے جو ایڈورٹائیزر کا پسندیدہ فارمیٹ نہیں ہے اس لئے اشتہارات کم ہوتے
۔
بڑا عجیب مسئلہ ہے یوٹیوب ترقی کر رہا اورلیکن جو یوٹیوب کی ترقی کا باعث ہیں یعنی ہم لوگ، انکا برا حال ہے وجہ یہ ہے کہ یوٹیوب کے ویوورز بڑھ رہے لیکن، یوٹیوب کے پاس اتنے اشتہارات ہی نہیں کہ وہ چلا سکے ظاہر ہے کروڑوں کے ویوز صرف پاکستان میں ہوتے تو وہ پاکستان کے اتنے زیادہ اشتہارات کہاں سے لائے اتنی کمپنیز کہاں سے آئیں پاکستان میں کہ انکے اشتہارات یوٹیوب کی ہر وڈیو پرظاہر ہوں اسی طرح ہر ملک کا حال ہے، یوٹیوب ، پاکستان میں باہر کے اشتہارات تو چلانا سے رہا ، کیوں کہ یوٹیوب اور پاکستان سے باہر کے ایڈورٹائیزر جانتے پاکستانیوں نے خریدنا تو ہے کچھ نہیں تو پاکستقان میں باہر کی کمپنیز کے اشتہارات چلانا پیسے کا ضیاع کے سوا کچھ نہیں
۔
لیکن گھبرائیں نہیں سائینس بڑی تیزی سے ترقی کر رہی امید ہے یوٹیوب موبائل والے مسئلے پرجلد قابو پا لے گا اور امید کرتے ہیں کچھ عرصہ میں اچھی خبر مل سکتی لیکن یہ یہ کچھ عرصہ کتنا ” طویل” ہوتا کچھ خبر نہیں
۔
کچھ اور وجوہات بھی ہیں لیکن وہ اتنی اہم نہیں ان پھر کبھی بات ہو گئ آج کے لئے اتنا ہی پھر ملتے ہیں کسی اور اچھی پوسٹ پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں