قانونی طریقے سے امریکہ میں آنے کے چار آسان طریقے
قانونی طریقے سے امریکہ میں آنے کے چار ایسے آسان طریقے جن کے ذریعے آپ امریکہ آ سکتے ہیں اس کے لئے آپ نہ تعلیم کی ضرورت ہے نہ پیسے کی اور نہ انگریزی کا آنا ضروری ہے
یہ چار طریقے اور ذرائع کونسے ہیں ان پر بات کرتے ہیں
سب سے پہلا اور اہم طریقہ
سب سے پہلا اور اہم طریقہ یہ ہے کہ آپ کا امریکہ میں کوئی خونی رشتہ دار ہونا چاہیے جیسا کہ ماں باپ بہن بھائی اگر آپ کا کوئی ایسا رشتہ ہے تو آپ امریکہ میں سیٹلمنٹ ویزہ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
یہ ویزہ ہو جاتا ہے لیکن اس ویزہ پر ٹائم لگ سکتا ہے جو دو سال سے لے کر چودہ سال تک بھی ہو سکتا ہے لیکن یہ بات یقینی ہے کہ یہ ہو جاتا ہے اس میں آپ کی نہ تو تعلیم ضروری ہوتی ہے نہ ہنر اور نہ انگریزی کا آ نا اتنا ضروری ہوتا ہے
دوسرا طریقہ
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کا کوئی رشتہ دار ایسا ہو جو فیملی کے ساتھ امریکہ میں رہتا ہو اور پاکستانی فیملیز جو امریکہ میں سٹیل ہوتی ہیں انکی کو شش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی شادیاں پاکستان میں کریں
یعنی شادی کے ذریعے آپ امریکہ جا سکتے ہیں اس میں بھی کسی قسم کی تعلیم ہنر اور انگریزی کا آنا ضروری نہیں ہے
اگر آپ کا کوئی رشتہ دار امریکہ میں نہیں رہتا تو آپ سوشل میڈیا کے ذریعے بھی کسی امریکن لڑکی سے شادی کربھی بھی امریکہ آسکتے ہیں ایسے بہت سے واقعات آپ اخبارات میں پڑھتے رہتے ہیں
تیسرا طریقہ
تیسرا طریقہ یہ کہ آپ کا کوئی جاننے والا یا رشتہ دار امریکہ میں رہتا ہو اور چھوٹا موٹا کاروبار کرتا ہو وہ آپ کو ورک ویزہ اپلائی کروا سکتا ہے اس کے ذریعے بھی آپ امریکہ جا سکتے ہیں اس میں بھی آپ کو کسی خاص تعلیم یاہنر یا انگریزی کا آنا ضروری ہے
چوتھا طریقہ
چوتھا طریقہ بہت اہم ہے اور بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے وہ ہے اس میں بھی نہ تعلیم ضروری ہے نہ کسی ہنر اور انگریزی کا آنا اتنا اہم ہے وہ ہے وزٹ ویزہ اگر آپ کا کوئی دوست رشتہ دار یا کوئی جاننے والا امریکہ میں رہتا ہے تو وہ یہ وزٹ ویزہ اپلائی کروا سکتا انویٹشن بھیج سکتا ہے اس طرح آپ امریکہ میں آ سکتا ہے رہ سکتے ہیں
لیکن اگر آپ کا امریکہ میں کوئی نہیں رہتا تو آپ خؤد سے امریکہ کے لئے وزٹ ویزہ اپلائی کرسکتے ہیں
ان میں سے اگر آپ کے پاس کوی طریقہ موجود ہے تو آپ امریکہ کا ویزہ اپلائی کر سکتے ہیں آسکتے ہیں اور رہ سکتے ہیں