Friday, April 19, 2024
Homeکاروبارکھجور کا باغ منافع بخش کاروبار

کھجور کا باغ منافع بخش کاروبار

“کھجور کا باغ منافع بخش کاروبار”
پاکستان میں کھجور کے باغ کے وہ آگاہی نہیں جو ہونی چاہیے۔نہ ہی یہ سوچا گیا کہ کھجور بھی ایک بہت بزنس کے طور پے بھی اپنایا جا سکتا ہے۔شائد اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم ہر چیز کا فوری نتیجہ چاہتے ہیں۔
کھجور نہ صرف آپ کو مالی فائدہ دیتا ہے بلکہ انسانی غذایت کو پورا کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔مختف طریقوں سے کھجور کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔اسمیں موجود فائبر۔آئرن۔وٹامن اور منرلز انسانی صحت کے لیے بہت ہی مفید ہیں۔
کھجور وہ واحد درخت ہے جسے صرف پانی چاہیے اور اسکا پھل بلکل قدرتی طریقے سے تیار ہوتا ہے۔کھجورکے پودوں کے لیے کوئی علیحدہ زمین نہیں چاہیے۔کھجور کے پودوں کے ساتھ باقی فصل آرام سے لگائی جا سکتی ہے۔بلکہ کھجور نے اسی پانی پے جو دوسری فصل کو لگ رہا ہے ہے پل جانا ہے۔
پاکستان میں کھجور کی بہت ہی بہتریں اقسام موجود ہیں جنہیں انٹرنیشل مارکیٹ میں بھی فروخت کیا جا سکتا ہے۔
طریقہ کار:کھجور کا تین سال کا پکا پودا لگانا چاہیے۔
زمین میں اس کا فاصلہ بیس فٹ کا ہو۔
ایکٹرمیں ایک سو پودا لگائیں۔

متعلقہ مضامین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ