اسلامی مہینوں کے نام ہجری کیلنڈر اور مزید معلومات میں
اسلامی مہینوں کے نام
اسلامی کیلنڈر جو قمری تقویم پر مبنی ہے اس کے بارہ مہینے ہیں اور ہر مہینے کے اپنے معنی اور خصوصیات ہیں۔ ہر مہینے کا اپنا ایک نام اور خاص وجوہات ہیں، اسلامی مہینوں کے نام جو اسلام کا اہم حصہ ہیں۔جو اسلام کی تاریخ سمجھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کواسلامی مہینوں کے ناموں کے ساتھ ساتھ ان کی خصوصیات اور معانی سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔
اسلامی مہینوں کے نام ہجری کیلنڈر اور مزید معلومات میں
Roman Urdu | Urdu |
---|---|
Muḥarram | محرم الحرام |
Safar | صفر المظفر |
Rabi al Awwal | ربیع الاول |
Rabi al Akhir | ربیع الآخر |
Jumada al Awwal | جمادی الاول |
Jumada al Akhirah | جمادی الآخر |
Rajab | رجب المرجب |
Shaban | شعبان المعظم |
Ramadan | رمضان المبارک |
Shawwal | شوال المکرم |
Dhu al Qadah | ذی القعدة الحرام |
Dhu al Hijja | ذی الحجه الحرام |
اسلامی کیلنڈر میں مہینوں کے ناموں کے روایتی، تاریخی اور مذہبی معنی ہیں اسلامی مہینوں کے ناموں کا مسلمانوں کی روزمرہ زندگی سے ایک اہم تعلق ہے۔ جیسے محرم، رمضان اور دوسرے اسلامی مہینے
یہ مہینے مسلمانوں کے لیے ایک خاص معنی رکھتے ہیں جیسے رمضان میں روزے رکھے جاتے ہیں، اس مہینے کو رحمت اور بخشش کا مہینہ سمجھا جاتا ہے۔ اسی طرح ذوالحج کوحج کا مہینہ تصور کیا جاتا ہے جو کہ اسلامی عبادات کا ایک اہم حصہ ہے۔
اسی طرح اسلامی مہینوں کو سامنے رکھ کر مسلمان اپنے روزمرہ کے سماجی، مذہبی اور تعلیمی پروگرام انجام دیتے ہیں۔ Check out Naat sharif In Urdu