شاعری
-
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں | احمد فراز
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں…
مزید پڑھیں -
گھر کے موضوع پر اردو شاعری
اردو شاعری میں گھر کو ایک مقدس جگہ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں…
مزید پڑھیں -
چائے کے موضوع پر اردو شاعری
Chai poetry in Urdu چائے پر شاعری Chai poetry in Urdu چائے پر شاعری is not just a form of…
مزید پڑھیں -
اردو میں جمالیاتی شاعری
Urdu poetry has long been celebrated for its rich and expressive language, captivating readers with its depth of emotions and…
مزید پڑھیں -
کھیل کے موضوع پر اردو شاعری
Sports poetry in Urdu کھیل کے موضوع پر اردو شاعری Sports poetry in Urdu, also known as "Khel Urdu Shayari,”…
مزید پڑھیں -
دو سطری اردو شاعری
Two Line Urdu Poetry presents eloquent verses in Urdu, encapsulating profound emotions and sentiments in just two lines. These…
مزید پڑھیں -
اردو میں اداس شاعری – تازہ ترین اداس شاعری امیجز
Sad poetry in Urdu Sad poetry in Urdu, also known as "Ghamgeen Shayari” is a genre of Urdu poetry that…
مزید پڑھیں