شاعری

Ghar Poetry & Shayari in Urdu Text | گھر شاعری

Ghar Poetry & Shayari in Urdu Text 2 Lines

گھر پر اردو شاعری ہمیشہ سے شعرا کا پسندیدہ موضوع رہا ہے اس شاعری میں گھر کو ایک مقدس جگہ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔  گھر پر شاعری کو ہر بڑے شاعر نے موضوع سخن بناتے ہو اپنے اپنے انداز میں گھر پر اشعار لکھے، اور ہم دیکھتے ہیں کہ کہیں آپ کو ویران گھر شاعری ملے گی تو کہیں شاعر آپ کو گھر سے دوری پر شاعری کرتے نظر آئیں گے۔  کوئی گھر آنے پر شاعری لکھ رہا تو کوئی ماں باپ کو یاد کرتے ہوئے انکے پرانے گھر پر شعر لکھ رہا ہے کہ کیسے سب بہن بھائی اکھٹے ماں باپ کے ساتھ اپنے گھر میں رہتے تھے اور ان کے دنیا کے جانے کے بعد گھر سے گھر ہو گئے اور سب بہن بھائیوں نے اپنی دنیا بسا لی اور ماں باپ کا پرانا گھر ویران ہو گیا

ہم نے اس پوسٹ میں مشہور شعرا کا کلام اکھٹا کیا ہے جو دو لائین شاعری پر مشتعمل ہوگا جس کا موضوع گھر پر شاعری ہوگا، اور ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اس کو رومن اردو میں بھی لکھا ہے، تاکہ جو ارود صحیح نہیں پڑھ سکتے وہ رومن اردو میں شاعری پڑھ سکیں۔ اس کو وَقتاًَ فوَقتاً اپ ڈیٹ کرتے ہیں گے تاکہ آپ کو نئی نئی دیکھنے کو ملے

Ghar poetry in Urdu (گھر اردو شاعری) holds a special place in the hearts of poetry enthusiasts. Ghar, meaning home in English, is a theme that resonates deeply with many individuals. Urdu, known for its rich and expressive language, beautifully captures the essence of ghar through poetry.

مزید  چائے پر شاعری | Tea Poetry, Chai Shayari in Urdu 2 Line

Ghar poetry often revolves around themes such as nostalgia, longing, belonging, and the various emotions attached to the concept of home. It explores the intimate and intricate relationship between individuals and their physical or emotional dwelling spaces.

Collection Of Ghar Poetry in Urdu

The word "Ghar” in Urdu translates to "home,” which evokes a sense of belonging, comfort, and security. Ghar poetry in urdu, therefore, is a genre of Urdu poetry that explores the themes of home, family, and the emotions associated with them.

Ghar Ke Bahar Dhoondhtaa Rahta Huun Duniya
Ghar Ke Andar Duniya-Daari Rahti Hai

گھر کے باہر ڈھونڈھتا رہتا ہوں دنیا

گھر کے اندر دنیا داری رہتی ہے

Chut ke ghar aa gae asiir tera

Lekin ab in ko kaun pehchane

چھٹ کے گھر آ گئے اسیر ترے

لیکن اب ان کو کون پہچانے

Aaj tak subah-e-azal se vahi sannata hai

Ishq ka ghar kabhi sharminda-e-mehman na hua

آج تک صبح ازل سے وہی سناٹا ہے

عشق کا گھر کبھی شرمندۂ‌ مہماں نہ ہوا

Pata ab tak nahi badla hamara

Wahi ghar hai wahi qisa hamara

پتا اب تک نہیں بدلا ہمارا

وہی گھر ہے وہی قصہ ہمارا

Esy dary hwy hai zamany ki chal se

Ghar mein bhi paon rakhty hai hum tu sambhal kar

ایسے ڈرے ہوئے ہیں زمانے کی چال سے

گھر میں بھی پاؤں رکھتے ہیں ہم تو سنبھال کر

Kyun  chalte chalte ruk gaye veeran raston

Tanha hoon aaj mein zara ghar tak tu sath do

کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو

تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو

Tauba kitni simat gai duniya

Ek ghar ke nahi makeen milty

توبہ کتنی سمٹ گئی دنیا
ایک گھر کے نہیں مکیں ملتے

Nahi hai ghar koi esa jahan is ko na dekha ho

Kehna se nahi kuch kam sanam mera wo har jai

نہیں ہے گھر کوئی ایسا جہاں اس کو نہ دیکھا ہو

کنھیا سے نہیں کچھ کم صنم میرا وہ ہرجائی

 

Arsy baad sapahi ki ghar wapsi par

Maa  ne jesy jhoom ke eid mnai

عرصے بعد سپاہی کی گھر واپسی پر
ماں نے جیسے جھوم کہ عید منائی

So tarhan le veham aur anginat shar aayen gy

Aaj wo keh kar gaye hai deir se ghar aayen gy

سو طرح کے واہمے اور انگنت شر آئینگے

آج وہ کہہ کر گئے ہیں دیر سے گھر آئینگے

Par sakoon ujhal wo manzar kar lia

Jab se tune ghairon mein ghar karlia

پر سکوں اوجھل وہ منظر کر لیا
جب سے تو نے غیروں میں گھر کر لیا

امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی گھر پر شاعری کی مزید اپ ڈیٹ جلد آپ کو اس پوسٹ میں ملیں گئ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button