اردو گھرمیں خوش آمدید اردو ایک عام آدمی کی ویب سائٹ ہے جس میں متفرق موضوعات پر مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔
یہاں شاعری ، افسانے ، طنز و مزاح ، سائنس ، ٹیکنالوجی ، انٹرنیٹ پر کاروبار ،بلاگنگ ، فری انٹرنیٹ اور پیمنٹس کے متعلق وقتا فوقتا آپ کو مفید تحریریں پڑھنے کو ملیں گی۔
ہماری کوشش ہوگی لفظوں کی ہیر پھیر کے بجائے آسان اور سادہ انداز میں مفید معلومات آپ تک پہنچائیں۔
شکریہ
منجانب :اردو گھر
اپنی تجاویز اور رابطے کے لیے مجھے فیس بک پہ فالو کریں یا دیے گئے فارم کے ذریعے رابطہ کریں