What is SEO 125

ایس ای آؤ – سرچ انجن آپٹیمائزیشن کیا ہے

ایس ای آؤ SEO کیا ہے ?

“ایس ای آؤ SEO مخفف ہے Search Engine Optimization ,
اور یہ آن لائن مارکیٹنگ ٹیکنیک ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی ویب سائٹ کےکسی بھی مخصوس کی ورڈ کو سرچ انجز رزلٹ میں ٹاپ پر لا سکتے”
” Keyword ” کیا ہے

یہاں ایک انگلش کا لفظ استعمال ہوا ” Keyword ” اسکو اردو میں ” لفظ” کہتے ہیں اور اسکی جمع ہے ” کی وڈز” ہےجو کچھ بھی آپ ٹائپ کرتے ہیں وہ “الفاظ” ہوتے ہیں

آپ کے لئے یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی کہ ویب سائیٹ کی ٹریفک کا 75 فیصد حصہ سرچ انجز سے آتا ہے اور ایس ای آؤ ایکسپرٹس کسی بھی ویب سائیٹ ایس ای او کرنے اور ایک ” کی ورڈ” کو سرچ انجنز میں ٹاپ پرلانے کے لئے ہزاروں اور کئی بار لاکھوں روپے بھی وصول کر لیتے ہیں

Search Engine کیا ہے

سرچ انجنز ایک ایسا پروگرام ہے جس کے ذریعے آپ ویب کی دنیا میں اپنے مخصوص کی ورڈز یا ڈاکومنٹس سرچ کرسکتے ہیں
سرچ انجز تو آپ جانتے ہی ہوں گے روزانہ آپ گوگل میں اپنی پسند کی ویب سائٹس سرچ کرتے اس لئے علاوہ اور بھی بہت سے سرچ انجنز ہیں لیکن ویب سائٹ کی زیادہ ٹریفک گوگل سرچ انجن سے ہی آتی ہے

Website Traffic کیا ہے

جب ایک یا ایک سے زیادہ وزٹرکسی ویب سائیٹ کا وزٹ کرتےتو اسکو ویب سائیٹ ٹریفک کہا جائے گا اس کو دیکھنے یا آپ کہہ سکتے ناپنا کے لئے ” وزٹ” اور ” سیشن” کے الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں
ایس ای آؤ  کی ضروت ہمیں کیوں پیش آتی
جب بھی ہم کیوں ویب سائیٹ بناتے ہمیں جہاں بہت سی باتوں کا خیال رکھنا پڑتا وہاں اہم بات یہ بھی ہوتی کہ اس ویب سائیٹ کو کیسے زیادہ سے زیادہ سرچ انجنز فرینڈلی بنایا جائے تاکہ ویب سائیٹس زیادہ سے زیادہ ویب ٹریفک آپ کی ویب سائیٹ پر بھیج سکیں اور ایس ای آؤ   یہی کام کرتی ہے

ایس ای آؤ اور ایس ای آو پروسس  کو سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کا سب سے بڑا فائدہ  یہ ہے کہ آپ کی گم نام ویب سائیٹ کو سرچ انجز میں بہتر جگہ نظر آنا ہے اور جب یہ نظر آئے گی تو ظاہر ہے آپ کی ویب سائیٹ پر ٹریفک بھی بڑھے گی اور جب ٹریفک بڑھے گی تو اپ کی ویب سائیٹ آپ کے لئے سونے کی کان ثابت ہو گئی اور اسکو ڈالر بنانے کی مشین بھی کہہ سکتے ہیں فائدے تو اوربہت ہے لیکن مختصر الفاظ میں اتنا ہی کافی ہیں بعد میں اس پر بات ہوتی رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں