citation flow and trust flow 97

سائیٹیشن فلو اور ٹرسٹ فلو

سائیٹیشن فلو اور ٹرسٹ فلو
———

Citation Flow سائیٹیشن فلو
——————————

سائیٹیشن فلو سے مراد یہ ہے کہ آپ کی سائیٹ کا لنک کتنا مشہور یا پاپولر ہے اور اس کو کتنی ویب سائیٹ لنک کر رہی ہیں
لیکن یہ بات دھیان میں رکھیں کہ ان لنک کی کوالٹی کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی یہ صرف یہ بتا سکتا ہے کہ اپ کا لنک کتنا پاپولر ہے اور اس کو کتنی ویب سائیت ریفر کر رہی ہیں
ان کو چیک کرنے لے لئے ہم majestic.com استعمال کرتے ہیں
سائیٹیشن فلو اور ٹرسٹ فلو دونوں 0 سے 100 تک ہوتے ہیں
اکثر ویب سائیٹس کا سائیٹیشن فلو بہت زیادہ بھی ہوتا ہے لیکن ضروری نہیں وہ کوالٹی ویب سائیٹ بھی ہوں یہ ضروری نہیں کہ سالٹیشن فلو جس سائیٹ کر بڑھ رہا ہو اسکا
ٹرسٹ فلو بھی بڑھ جائے گا لیکن اگر کسی ویب سائیٹ کا ٹرسٹ فلو بڑھ رہا ہے تو اسکا مثبت اثر ضرورسالٹیشن فلو پر پڑتا ہے، لیکن کسی وئب سائیٹ کا سائیٹیشن فلو بہت زیادہ ہو اور ٹرسٹ فلو بہت کم ہو تو اسکا ٹرسٹ فلو پر منفی اثر پڑ سکتا ہے

Trust flow ٹرسٹ فلو
———————

اگر کوئی قابل اعتماد ویب سائیٹ آپ کی ویب سائیٹ کو لنک دیتی ہے تو اس سے وہ سائیٹ آپ کی ویب سائیٹ کے کنٹینٹ اور کوالٹی پر اعتماد کا اظہار کر رہی ہوتی جس سے آپ کی ویب سائیٹ کا ٹرسٹ فلو بڑھ جاتا
اگر آپ کی ویب سائئٹ جکا ٹرسٹ فلو زیادہ ہے تو دوسرے معنوں میں آپ کے کوالٹی بیک لنکس ہیں اور جن ویب سائیٹ کے کوالٹی بیک لنکس ہوتے ہیں گوگل ان کو سرچ میں ہائی رینکنک دیتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں