Guest Post

اردو گھرنہ صرف اپنے بڑھنے والوں کے لئےمعلومات کا بہترین  ذریعہ ہے بلکہ ان لکھاریوں کے لئے بھی اپنے صفحات پیش کرتا ہے جو کسی موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں یا لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

گیسٹ پوسٹنگ کے موضوعات نہ صرف  پڑھنے والوں کی دلچسپی کا باعث بنتے  ہیں بلکہ بلاگ کے لئے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔ گیسٹ پوسٹ کے موضوعات اگر اچھے ہوں اورلکھنے والے کا انداز اچھا ہوتو نہ صرف آپکے بلاگ کو چار چاند لگا  دیتے ہیں بلکہ مختصروقت میں آپ کی ویب ٹریفک کو بڑھانے کا سبب بھی بنتے ہیں۔ اور ان فوائد کے علاوہ آپ کو بیک لنکس بھی مہیا کرتے ہیں جو آپ کی رینکنگ کو بڑھانے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں
اگر آپ میں لکھنے کے صلاحیت ہے اور آپ کسی ایسےموضوع پر لکھنا چاہتے ہیں جس پر آپ کو عبور حاصل ہے تو ہمارے دیئے ہوئے موضوعات میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔اردوگھر کے صفحات آپ کے منتظر ہیں

اردوگھر میں آپ ان موضوعات پر لکھ سکتے ہیں

کمپیوٹر کے بارے میں  ٹپس اور ٹریکس اور دلچسپ معلومات ( ہارڈ وئیر اور سوفٹ وئیر)

سوشل نیٹ ورکس کے بارے میں ٹپس اور ٹریکس ( جیسے  فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس وغیرہ)

موبائل ٹپس اور ٹریکس ( جیسے  آپلیکیشن، گیمز، ہارڈ وئیر، فلیش

بلاگنگ ٹیپس

سیو ٹپس اور ٹریکس

گیسٹ پوسٹ لکھنے  کے لئے اردوگھر کے قوائد و ضوابط

آپ کا آرٹیکل یا مضمون کم از کم 600 الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے اور جس موضوع پر لکھا گیا ہواسکا مکمل طور پر احاطہ کرتا ہو تاکہ پڑھنے والا غیر مطمئن نہ ہو
آپ اپنا مضمون ای میل کے ذریعے اردوگھر کو بھیج سکتے ہیں۔
اپنے مضمون کے ساتھ تصاویر بھی بھیج سکتے ہیں جو اس مضمون سے متعلق ہوں لیکن یہ ضروری نہیں کہ آپ تصاویر بھی ارسال کریں ہم  مضمون کی مناسبت سے ہم خود تصاویر شامل کر لیں گے
اپ کا لکھا ہوا مضمون کسی اور ویب سائیٹ یا بلاگ پر شائع نہ ہوا ہو
آپ اپنی سائیٹ یا بلاگ کا ایک بیک لنک اپنے مضمون میں شامل کر سکتے ہیں
آپ کا لکھا ہوا مضمون کسی سائیٹ، بلاگ، یا فورم سے کاپی نہ کیا گیا ہوا اور وہ گوگل سرچ انجن کے اصولوں پر پورا اترتا ہو

مصنف کے بارے میں مختصر تعارف

آپکا نام جو گوگل سرچ میں مصنف کے طور پر آئے گا
ویب سائیٹ کا یو آر ایل
آپکی ویب سائیٹ مصنف کے انفو باکس میں ظاہر ہوگی جو ہرآپکی ہر پوسٹ کے نیچے ظاہر ہوگا
ایک تصویر کسی بھی سائر کی
اور اپنا تعارف جو تیس سے چالیس الفاظ پر مشتمل ہوگا جس میں آپ اپنے بارے میں بتائیں گے
سوشل لنک: جس میں  فیس بک، گوگل پلس یا دوسری سوشل نیٹ ورک لنکس جو آپ اپنے مصنف باکس میں شامل کرنا چاہیں
آپ اس ای میل پر آپنا آڑٹیکل بھیج سکتے ہیں

admin(@)urdughar.com

آپ کا شکریہ
ایڈمن اردوگھر ڈاٹ کام