پاکستان میں بہترین ویب ہوسٹنگ کمپنی
آج کل جس طرح پاکستان میں آن لائن کاروبار میں اضافہ ہو رہا ہے، ایسی طرح پاکستان میں ڈومین رجسٹرار اور ویب ہوسٹنگ پرواڈرز کے بزنس میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ہر ویب ہوسٹنگ کمپنی کی کوشش ہے کہ وہ اپنے کلاینٹس کو زیادہ سے زیادہ سہولیت مہیا کرے تاکہ انکے کاروبار میں اضافہ ہے اس کے ہرکمپنی، ہوسٹنگ کے نئے نئے پیکجز آفرکر رہی ہے ۔
ہر کمپنی دعوی کرتی ہے کہ انکی کمپنی بہترین ہے، اور ان کے پیکجز دوسروں سے بہترہیں۔ اتنی زیادہ ہوسٹنگ کمپنیز میں اپنے لئے بہتر کمپنی کا انتخاب کرنا آن لائن کاروبار کرنے والوں کا کنفیوز کر دیتا ہے ۔ ان کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ کس کمپنی کا انتخاب کریں، اور ہو کونسی کمپنی ہے جو ہمارے کاروبار اور ویب سائیٹ کے لیے بہترین رہے گی۔
آج کل ہر کاروباری ادارے کو اپنی کمپنی کے لئے اور اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کے لئے ایک ڈومین اور ہوسٹنگ کی ضرورت پڑتی ہے۔ نہ صرف بڑے کاروباری ادارے بلکہ چھوٹے لیول پر آن لائن کاروبار کام کرنے والے بھی اس کی اہمیت سمجھنے لگے ہیں
اس کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر روز نئے بلاگرز کی بھی اضافہ ہو رہا ہے، اور انکو بھی ڈومین نیم اور ویب ہوسٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے ، لیکن ان میں سے بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اچھی ویب ہوسٹنگ کی کیا خصوصیات ہونی چاہیں اور کیسے ایک اچھی ویب ہوسٹنگ کمپنی کا انتخآب کیا جا سکتا ہے
اور وہ یہ بھی نہیں جانتے کہ انکی ویب سائیٹ کے لئے کس قسم کے ہوسٹنگ پیکج کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ اور اس ہوسٹنگ پیکج میں کن خوبیوں کا ہونا ضروری ہے۔
آج ہم جس کمپنی کی بات کرنے والے ہیں اس کمپنی کے بارے میں پرانے بلاگرز اور آن لائن کاروبار کرنے والے بہت اچھی طرح جانتے ہیں، اور کئی سالوں سے اس کمپنی سے منسلک ہیں اور اس پر پورا اعتماد کرتے ہیں
یہ مضمون نئے بلاگزر اور ان کمپنیز کے لئے ہے جو اپنا آن لائن کاروبار شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس سے آپ جان سکیں گے کہ کیا وجہ ہے، پاکستان میں بے شمار ویب ہوسٹنگ پرووائیڈرز کی موجودگی کی باوجود انکا انتخاب ہوسٹر پی کے کیوں ہوتا ہے ۔
اور ہوسٹر پی کے کو کیوں ان ویب ہوسٹنگ پروائیڈرز پر سبقت حاصل ہے ۔ اور کیا وجہ ہے کسٹمرز کی پہلی پسند ہوسٹر پی کے ہی کیوں ہوتا ہے ۔
ڈومین نیم اور ویب ہوسٹنگ خریدنے کے لئے عام طور پر ویزہ کارڈ کی ضرورت پڑتی ہے کچھ چھوٹے بلاگرز کے پاس ویزہ کارڈ نہیں ہوتا، اور اس وجہ سے وہ ہوسٹنگ اور ڈومین نیم خریدنے سے قاصر رہتے ہیں
اس مشکل کو سامنے رکھتے ہوئے ہوسٹر پی کے نے بہت سی ایسی پیمنٹ آپشنز دی ہیں جس سے وہ بٖٖغیر ویزہ کارڈ کے بھی خریداری کر سکتے ہیں
اگرہوسٹر پی کے کی پیمنٹ آپشنز دیکھنا چاہیں تو اس لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں، اس لنک میں اتنی پیمنٹ آپسنز موجود ہیں کہ آپ کو خریداری میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی
اس لنک میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان کے مشہور بنکس کے ذریعے بھی پے منٹ کر سکتے ہیں ۔ اور یوپیسہ اور ایزی پیسہ کے ذریعے بھی آپ خریداری کر سکتے ہیں
جب بھی آپ کسی ہوسٹگ یا ڈومین خریدنا چاہیں تو آپ کو سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ یہ ہوسٹنگ کمپنی کتنا عرصہ سے کام کر رہے ہیں ۔ اگر ہم ہوسٹر پی کے کی بات کریں تو یہ کمپنی تقریبا 15 سال سے پاکستان میں ہوسٹنگ پروائیڈ کر رہی ہے۔ اور اس کا شمار پاکستان کی بڑی ویب ہوسٹنگ پروائیڑز کمپنیز میں ہوتا ہے۔ اور یہ ان کمنپیز میں شامل ہے جنہوں نے پاکستان میں ویب ہوسننگ کے کاروبار کی بنیاد رکھی، اور اس کا شمار پاکستان میں اس کاروبار کی کامیاب ترین کمپنز میں ہوتا ہے۔
اس لئے یہ اس بات کی علامت ہے کہ کسٹمرز اس کمپنی پر اعتماد کرتے ہیں اور یہ کمپنی برسوں سے اس کاربار سے منسلک ہے اور کامیابی سے کام کر رہی ہے ۔
دوسری بات آپ نے اس پر غور کرنا ہے کہ اس جس کمپنی سے بھی آپ ہوسٹنگ خریدیں اس کی ویب سائیٹ پر جا کر اس کے کنٹیکٹ پر کلک کرکے دیکھیں کہ اس کنٹیکٹ کے پیج پرتفصیل موجود ہے، کیا اس کپمنی نے اپنا فون نمبر ، لائیو چیٹ آپشن، اور آفس کا ایڈریس دیا ہوا ہے کہ نہیں
اکثر ویب ہوسٹنگ کمپنیز کے کنٹیکٹ کے پیج پر صرف فون نمبر ہوتا ہے اور وہاں لائیو چیٹ اور آفس کا ایڈریس نہیں ہوتا ہے وجہ یہ ہوتی ہے کہ کچھ کمپنیز اس کام کو پارٹ ٹائم جاب کے طورپر کر رہی ہوتی ہیں
ان کمپنیز کا کوئی آفس نہیں ہوتا نہ انکی کوئی کسٹومر سپورٹ ہوتی ہے, اور وہ سب کام ایک موبائل کے ذریعے چلا رہے ہوتے ہیں۔ ایسی کمپنیزنہ اپنے کسمٹررزکو اچھی طرح ڈیل کر سکتی ہیں نہ انکے مسائل حل کر سکتی ہیں
ایسی کمپنیز کچھ عرصہ بعد بند ہوجاتی ہیں کیوں کہ ان کے پاس نہ تجربہ ہوتا ہے نہ وقت کہ وہ اس کاروبار کی اچھی طرح چلا سکیں اور اپنے کسمٹرمز کو تمام سہولیت مہیا کرسکیں۔ یہ وجہ ہے کہ انکی ویب ہوسٹنگ میں مسائل کی وجہ سے بہت سے ویب سائیٹ اکثر بند ہوتی رہتی ہیں، یا انکی پرفارمنس سلو ہوتی ہے، جس سے آن لائن کاروبار کرنے والوں کے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
ایسی کمپنیز کچھ ہی عرصہ بعد اپنا کام چھوڑ جاتی ہیں۔ کیوںکہ ان میں یہ کاروبار کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی نہ ہو اس کاروبار کو بہتر طریقہ سے چلانے میں سنجیدہ ہوتے ہیں۔
پاکستان میں چند ہی کمپنیز ہیں جو ہوسٹنگ کے اس کاروبار کو کامیابی سے چلا رہے ہیں اور کسمٹرمز کی کوالٹی ہوسٹنگ فراہم کر رہے ہیں اور ہوسٹڑ پی کے ان میں سے ایک ہے ۔
ہوسٹرپی کے ایسی کمپنی ہے جس پر نہ صرف عام کسٹرمز اعتماد کرتے ہیں، بلکہ گورنمٹ کے بڑے بڑے ادارے بھی اس کمپنی کی ہوسٹنگ استعمال کر رہے ہیں۔ اور پاکستان کے بڑے نجی کاروباری ادارے بھی اس کمپنی سے ہوسٹگ خریدتے ہیں۔ اس سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نہ صرف عام بلاگرز، اس پر اعتماد کرتے ہیں بلکہ گورنمٹ اور بڑے پرائیوٹ کاروباری اداروں کو بھی اس کمپنی کا اعتماد حاصل ہے۔
دوسرا اہم پوائنٹ آپ نے ذہن میں رکھنا ہے کہ جب بھی کسی کمپنیز سے ویب ہوسٹنگ خریدیں، اس کمپنی کے بارے میں میں کسمٹومرز کے ریویوز پڑھیں
لیکن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ایسی ویب سائیٹ بھی موجود ہیں جو فیک ریویوز اور ریٹنگ دیتی ہیں۔ ایسی ویب سائیٹس ریویوز کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی
اس لیے اچھی ویب سائیٹس پر جا کر کسی بھی کمپنی کے بارے میں ریووز دیکھیں کہ دوسرے اس کمپنی کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
یہ بات اس لئے اہم ہے کہ یہ ہوسٹرپی کے کا اپنا بلاگ ہے، اور آپ سوچ رہے ہوں گے اپ نے تو اپنی تعریف کرنی ہی ہے، اس لئے یہ پوائنٹ اہم ہے کہ آپ خؒود پڑھیں کہ ہوسٹر پی کے کی ویب سائیٹ کے بارے میں ہمارے کمسٹرز کیا کہتے ہیں اور انکے ہمارے بارے میں کیا رائے اور وہ ہماری ہوسٹنگ سے کتنا مطئیں ہیں۔