Thursday, May 2, 2024
Homeادباردو کے 100 بہترین ناول جنہیں آپ کو ضرور پڑھنا چاہیے

اردو کے 100 بہترین ناول جنہیں آپ کو ضرور پڑھنا چاہیے

 پیش خدمت ہے اردو کے 100 بہترین ناول کی فہرست ان کے موضوع و معنویت اور مختصر تعارف کے ساتھ

تحریر خرم عزیز

فسانہ آزاد ۔ پنڈت رتن ناتھ سرشار (سماجیات
مراۃ العروس ۔ مولوی نذیر احمد(سماجیات/نسوانیات
دو بہنوں کی کہانی ایک سلیقہ، دوسری پھوہڑ۔۔ شکریہ صدف رمضان
امراؤجان ادا۔ مرزا ہادی رسوا
ایک گانے والی ( طوائف کی کتھا ہے بہت ادبی قسم کی ایک شریف گھرانے کی لڑکی اغوا ہوتی ہے اور بالا خانے پر فروخت ہوتی ہے۔۔ شکریہ صدف رمضان
ایک لڑکی کی کہانی کے طوائف کیسے بنی۔۔ شکریہ ماہ رخ
گئودان ۔ منشی پریم چند (سماجیات
آگ کا دریا ۔ قراۃ العین حیدر (تاریخی ادب
اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین (تاریخی ادب/سماجیات
انڈیا سے پاکستان کی جانب ہجرت کرنے پر ہے۔۔شکریہ ماہ رخ
آنگن ۔ خدیجہ مستور (تاریخی ادب / سماجیات
انڈیا اور پاکستان کے پارٹیشن پر ہے اس میں کچھ مسلمان چاہتے تھے کہ پاکستان بنے اور کچھ مسلمان پاکستان بننے کے خلاف تھے۔۔شکریہ ماہ رخ
۔خدا کی بستی ۔ شوکت صدیقی (سماجیات
ایک غریب بستی کے معاشرتی و اخلاقی مسائل کی کتھا. بہترین اسلوب نگاری۔۔۔ خرم عزیز
بستی ۔ انتظار حسین (سماجیات
بہاؤ ۔ مستنصر حسین تارڑ (تاریخی ادب/سماجیات
ایک عورت کی اپنے گھر اپنی مٹی سے محبت کی داستان ۔۔۔ شکریہ ماہ رخ
چاکیواڑہ میں وصال ۔ محمد خالد اختر (سماجیات/طنزیات
راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ (سماجیات / انسانی نفسیات)
حرام و حلال کے فلسفے پر ناول ہے۔۔ شکریہ صدف رمضان
ایک مشکل کہانی جسے آپ ایک مرتبہ میں نہیں سمجھ سکتے ۔۔ شکریہ ماہ رخ
کئی چاند تھے سرِآسمان ۔ شمس الرحمان فاروقی شمس الرحمان فاروقی (تاریخی ادب
خس و خاشاک زمانے ۔ مستنصر حسین تارڑ (تاریخی ادب/ علاقائی ثقافت
۔راکھ۔ مستنصر حسین تارڑ (المیاتی ادب / علاقائی تاریخ
کی جنگ کے پس منظر میں ہے۔۔ شکریہ صدف رمضان
حسن کی صورت حال ۔ مرزا اطہر بیگ
موت کی کتاب۔ خالد جاوید
بھاگ بھری ۔ صفدر زیدی
دُکھیارے ۔ انیس اشفاق
پانی مر رہا ہے۔ آمنہ مفتی
لے سانس بھی آہستہ۔مشرف عالم ذوقی
جاگے ہیں خواب میں ۔ اختر رضا سلیمی
چار درویش اور ایک کچھوا۔ سید کاشف رضا
۔نولکھی کوٹھی ۔ علی اکبر ناطق
روحزن ۔ رحمٰن عباس
یہ ناول کسی طور بھی عالمی ناول سے کم نہیں ہیں اور کسی بھی ایواڑ
میں شامل ہونے کے حقدار ہیں۔ بشمول (Pulitzer Prize لسٹ
قربت مرگ میں محبت ۔ مستنصر حسین تارڑ
زندیق ۔ رحمٰن عباس
جندر۔ اختر رضا سلیمی
۔لواخ۔ اختر رضا سلیمی
اے غزال شب۔ مستنصر حسین تارڑ (تاریخی ادب
قلعہ جنگی۔ مستنصر حسین تارڑ
فردوس بریں۔ عبدالحلیم شرر (تاریخی ادب / افسانوی ادب
عبدالحلیم شرر صاحب کا تاریخی ناول. اردو ادب میں حشیشیوں اور ان کے سردار حسن بن صباح کی مصنوعی جنت کی داستان. بہترین منظر نگاری۔۔ خرم عزیز
غلام باغ۔ مرزا اطہر بیگ
دھنی بخش کے بیٹے۔ حسن منظر
حبس ۔ حسن منظر
مرگِ انبوہ۔ مشرف عالم ذوقی
وکے مان کی دنیا۔ مشرف عالم ذوقی
مٹی آدم کھاتی ہے۔ محمد حمید شاہد
نادار لوگ۔ عبداللہ حسین (سماجیات
باگھ۔ عبداللہ حسین
آخر شب کے ہم سفر۔ قراۃالعین حیدر (تاریخی ادب/سیاسیات
۔گردشِ رنگ و چمن۔ قراۃالعین حیدر (سماجیات/ثقافت
۔ توبۃ النصوح۔ ڈپٹی نذیر احمد (سماجیات/مذہبیات/روحانیت
ایک خواب کے بعد، نصوح کی توبہ برائی سے۔۔۔ شکریہ ماہ رخ
۔دشتِ سوس۔ جمیلہ ہاشمی (تاریخی ادب / تصوف
تصوف کے راز آشکار کرتی منصور بن حلاج کی داستان۔۔ خرم عزیز
تلاش بہاراں۔ جمیلہ ہاشمی
دیوار کے پیچھے۔ انیس ناگی
دستک نہ دو۔ الطاف فاطمہ
نشان ِمحفل۔ الطاف فاطمہ
قید ۔ عبداللہ حسین
ایمرجنسی۔صدیق سالک
پریشر ککر۔صدیق سالک
زوال۔ انیس ناگی
محاصرہ۔ انیس ناگی
مکلی میں موت۔غافر شہزاد
زینو۔ وحید احمد
جنم روپ۔ انور سجاد
آبلہ پا۔ رضیہ فصیح
گرگ شب ۔ اکرام اللہ
ٹیڑھی لکیر۔ عصمت چغتائی
اک چادر میلی سی۔راجندر سنگھ بیدی
جنت کی تلاش۔ رحیم گل
تن تارارا۔رحیم گل
پیاس کا دریا ۔رحیم گل
عشق کا عین ۔ علیم الحق حقی
انسان کو کسی سے بھی محبت ہو سکتی ہے ۔اس محبت یا خواہش کے پیچھے بھاگنا اور عشقِ حقیقی مل جانا۔۔۔ شکریہ ماہ رخ
جب زندگی شروع ہوگی۔ ابو یحیٰ
خدابول رہا ہے۔ ابو یحیٰ
۔جھوٹے روپ کے درشن۔ راجہ انور
تنہا۔ سلمیٰ اعوان
کاغذی گھاٹ۔ خالدہ حسین
آگے سمندر ہے۔ انتظارحسین
ایک ادبی گھرانے اور حلقے کی کہانی بنیادی طور پر مہاجرین جو کراچی آباد ہوئے۔۔ شکریہ صدف رمضان
سو سال وفا۔ فارس مغل
۔خواب سراب۔ انیس اشفاق
بارش،سماوار،خوشبو ۔ اے حمید
سیاہ آئینے۔فاروق خالد
شکست۔ کرشن چندر
غدار۔کرشن چندر
تقسیم ہند کے پس منظر میں ایک ہندو شخص کے گرد گھومتا ہے۔۔ شکریہ ناصر مغموم
۔محبت مردہ پھولوں کی سمفنی۔ مظہرالاسلام
۔بچپن کا دسمبر۔ہاشم ندیم
محبت ایک سراب ہے۔۔ شکریہ ماہ رخ
ٹائیں ٹائیں فِش۔ گل نوخیز اختر
بہت ہی مزاحیہ ناول ہے اور بہت مزےدار ہے ۔.. شکریہ ماہ رخ
نعمت خانہ ۔ خالد جاوید
بہت سفاک ادب خوراک کا اثر۔۔ شکریہ صدف رمضان
غروب شہر کا وقت۔ اُسامہ صدیق
چاند کو گل کریں تو ہم جانیں۔اُسامہ صدیق
حیدرگوٹھ کا بخشن۔محمد حفیظ خان
کرک ناتھ۔ محمد حفیظ خان
خوشبو کی ہجرت ۔ صلاح الدین عادل
ہڑپا۔ طاہرہ اقبال
گراں۔ طاہرہ اقبال
نیلی بار۔ طاہرہ اقبال
۔ہری یوپیا۔حنا جمشید
پنجر۔امرتا پریتم
درواز ہ کھلتا ہے۔ ابدال بیلا
سوا نیزے پر سورج۔ اکرام اللہ
آدھے چاند کی رات ۔ اصغر ندیم سید
مقدس گناہ۔ نینا عادل
نارسائی ۔ روبینہ فیصل
معتوب۔ امراؤ طارق
ناتمام ۔ محمد عاصم بٹ
حاصل گھاٹ ۔ بانو قدسیہ
ایک دن۔ بانو قدسیہ
ترنگ ۔ ابو الفضل صدیقی
اندھیرا پگ ۔ ثروت خان
دو گز زمین ۔ عبدالصمد

متعلقہ مضامین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ