اردو مضامین

لمبائی،وزن اور حجم کے پیمانوں کے بارے میں اہم معلومات

اس مضمون میں ہم بات کریں گے  لمبائی، وزن اور حجم  کے قدیم اور جدید پیمانوں کی

لمبائی کے پیمانے
وزن کے پیمانے
حجم کے پیمانے
لمبائی کی پیمائش کی بنیادی اکائی میٹر ہے
وزن کی بنیاد ی اکائی گرام ہے
حجم کی بنیادی اکائی لیٹر ہے۔۔

یہ تینوں پیمانے (لمبائی، وزن، اور حجم) مختلف مقداروں کو ناپنے کا طریقہ فراہم کرتے ہیں اور علمی تحقیقات، صنعت، اور دیگر شعبوں میں استعمال ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین
وزن ناپنے کی پاکستان میں استعمال ہونے والی اکائیاں، جو اب متروک ہو چکی ہیں۔
1 چاول
Chawal 15.19 ملی گرام
1 رتی [1] ruttie 8 چاول
121.50 ملی گرام(ایک سو ساڑھے اکیس ملی گرام)
1 ماشہ masha 8 رتی
972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام)
1 تولہ tola 12 ماشہ
11.6638 گرام
1 چھٹانک Chattak {1 پانچ تولہ
58.32 گرام
پاؤ (سیر) سیریا چار چھٹانک
233.280 گرام
1 سیر seer 80 تولہ یا سولہ چھٹانک
933.12 گرام ( 1 کلوگرام سے لگ بھگ 7 فیصد کم)
1مَن mun (maund) 40 سیر
37.325 کلو گرام
27 من 22 سیر Ton 1ٹِن 1.016میٹرک ٹن

اعشاری نظام

10 ملی میٹر کا ایک سینٹی میٹرہے
10ملی گرام کا ایک سینٹی گرام
10ملی لیٹر کا ایک سینٹی میٹر
10سینٹی میٹر کا ایک ڈیسی میٹر
10سینٹی گرام کا ایک ڈیسی گرام
10سینٹی لیٹرکا ایک ڈیسی لیٹر
10ڈیسی میٹر کا ایک میٹر
10ڈیسی گرام کا ایک گرام
10ڈیسی لیٹرکا ایک لیٹر
10میٹر کا ایک ڈیکا میٹر
10گرام کا ایک ڈیکا گرام
10لیٹر کا ایک ڈیکا لیٹر
10ڈیکا میٹر کا ایک ہیکٹو میٹر
10ڈیکا گرام کاایک ہیکٹو گرام
10ڈیکا لیٹر کا ایک ہیکٹو لیٹر
10ہیکٹو میٹر کا ایک کلو میٹر
10ہیکٹو گرام کا ایک کلو گرام
10ہیکٹو لیٹر کا ایک کلو لیٹر
ایک میٹر برابر ہے تین فٹ اور تین انچ تقریباً اایک کلو گرام برابر ہے ایک سیر ایک چھٹانک تقریباً ۔۔
ایک گیلن برابر ہے۔۔ ۔۔۔4 1/2لیٹر تقریباً
ڈیکا کا مطلب ہے =دس
ڈیسی کا مطلب ہے =دسواں حصہ
ہیکٹو کا مطلب ہے =سو
سینٹی کا مطلب ہے =سواں حصہ
کلو کا مطلب ہے =ہزار
ملی کا مطلب ہے =ہزارواں حصہ
ڈیسی میٹر=میٹر کا دسواں حصہ
ڈیسی گرام=گرام کا دسواں حصہ
ڈیسی لیٹر= لیٹر کا دسواں حصہ
سینٹی میٹر=میٹر کا سوواں حصہ
سینٹی گرام=گرام کا سوواں حصہ
سینٹی لیٹر=لیٹر کا سوواں حصہ
ملی میٹر=میٹر کا ہزارواں حصہ
ملی گرام=گرام کا ہزارواں حصہ
ملی لیٹر=لیٹر کاہزارواں حصہ

وزن کا تبادلہ

تولہ،ماشہ،رتی کا گرام سے تبادلہ
ایک تولہ برابر ہے گیارہ گرام اور چھ سو چونسٹھ ملی گرام (11.664)کے۔ ایک ماشہ برابر ہے نوسو بہتر ملی گرام(0.972)کے۔
ایک رتی برابر ہے ایک سو اکیس ملی گرام(0.121)کے۔
تولہ،ماشہ،رتی اورگرام کا اونس سے تبادلہ
ایک اونس 31.1035 گرام کے برابر ہوتا ہے۔
ایک تولہ 0.375 اونس کے برابر ہوتا ہے۔
ایک ماشہ0.03125 اونس کے برابر ہوتا ہے۔
ایک رتی 0.00390 اونس کے برابر ہوتی ہے۔
تولہ،ماشہ،رتی
ایک ماشہ میں کل آٹھ رتیاں ہوتی ہیں۔
ایک تولہ میں کل بارہ ماشے ہوتے ہیں۔
ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔
تولہ،آنہ،رتی
ایک آنہ میں کل چھ رتیاں ہوتی ہیں۔
ایک تولہ میں کل سولہ آنے ہوتے ہیں۔
ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔
ملی گرام،گرام
ایک گرام ایک ہزار ملی گرام پہ مشتمل ہوتا ہے۔

دیسی اوزان

8=چاول = 1رتی
8= رتی = 1 ماشہ
12= ماشہ = 1 تولہ
5= تولہ = 1 چھٹانک
2= چھٹانک = آدھا پاور
4= چھٹانک = 1 پاو
8= چھٹانک = آدھا سیر
16= چھٹانک = 1= سیر

قدیم طبی نسخہ جات اور اوزان 

حبہ = 1 رتی
قمحہ = 1/2 رتی
دانگ و دوانق = 3=1/4 رتی
شعیرہ = 1/2 رتی
قیراط = 2 رتی
درہم =3= 1/2 رتی
مشقال = 4=1/2
دام خام = 14 ماشہ
دام پختہ = 31 ماشہ
اوقیہ = 2=1/2 تولہ تقریبا
رطل = 1/2 تولہ تقریبا
طبی اوازن ناپ تول

 قدیم طبی اوزان

ارزہ = 1 چاول = 2 رائی
1 جو = 4 چاول = دانہ گندم= 1/2 رتی
ذرہ عربی = باجر سے مسور تک
8 خشخاش = 1 چاول
برنج = 1 چاول = 4 دانہ رائی
1 چاول= 15 ملی گرام
حبہ عربی = 2 جو = 2 شیعرہ= 1 رتی
سرخ فارسی = 8 چاول= 1 رتی =1 گھونکچی
قمحہ = 1/2 رتی
8 چاول = 1رتی = درمیانی 2 جو
1 رتی = 125 ملی گرام = 4 جو
2 رتی = 250 ملی گرام
4 رتی= 500 ملی گرام = آدھا ماشہ
1000 ملی گرام = 1 گرام = 1 ماشہ
4 گرام= 60گرین
8 رتی = 1ماشہ
12 ماشہ = 1 تولہ
5 تولہ = 1 چھٹانک
4 چھٹانک (20 تولہ) =1 پاؤ
2 پاؤ = آدھ سیر/ 4 پاو=ایک سیر
1 سیر = 16 چھٹانک= 80 تولہ
آثار یا مار = 1 سیر
دانگ و دوانق = 3=1/4 رتی = 8 جو=پونے 4 رتی
ٹانک ہندی = 4 یا ساڈھے 4 ماشہ
ٹانک ویدک= 4-1/2 ماشہ
شعیرہ عربی = 12 رائی= جو=4 چاول= 1/2 رتی
قیراط عربی = 4 جو= 2 رتی
ترمسہ عربی=2 قیراط=8 جو=32 چاول
درہم فارسی = ساڈھے 3 ماشہ یا 4 ماشہ
مثقال عربی = 4=1/2 ماشہ, مثقال ایرانی 4 ماشہ
دینار عربی = اشرفی= ساڈھے 3 ماشہ
درہم = 4 ماشہ
ڈرام =4 ماشہ
دام خام = 14 ماشہ = دام ہندی کہیں 4 ماشہ
دام پختہ = 20 یا 21 ماشہ
روپیہ = 1 تولہ
پرانا پیسہ = 6 ماشہ
اوقیہ عربی = ساڈھے 7 مثقال
درم سے قریبا 10 درم = 35 ماشہ
اوقیہ = 2=1/2 تولہ تقریبا
اونس=2تولہ 8ماشہ= اوقیہ
کف فارسی = اڈھائی تولہ
کف دست = 1 مٹھی= سوا 2 تولہ
گرام = ساڈھے 7 رتی تقریباً 1 ماشہ
1 گرام = 1000 ملی گرام
2 گرام= 30 گرین
1 گرین= 60 mg =آدھی رتی =1 جو
2 گرین =تقریباً 1 رتی= 130 ملی گرام
15.4 گرین = 1 گرام= تقریباً 1 ماشہ
2 گرام= 30 گرین= 500 ملی گرام =آدھ ماشہ= ساڈھے 7 گرین,
1 وانگ= 500 ملی گرام= سوا3 رتی
گھونگچی = 2جو = 1رتی
چنا سفید = 450 ملی گرام = 3-3/4 رتی
چنا ہئندی = 1 ماشہ
دیسی چنا = عموماً 1 رتی ہوتے ہیں
بندق عربی 3- یا 4 ماشہ
استار = عربی ساڑھے 4 مثقال لیکن بقول شیخ ساڑھے6 درم =1 تولہ 9 ماشہ
رطل = عربی 34 تولہ تقریبا
رطل ہئندی = 33 تولہ کچھ کے = 40 تولہ
چاےّ کا چمچ = 4 ماشہ= 5 ML= ڈرام 1 =60 قطرے
کھانے کا چمچ= 8 ماشہ= 2 ڈرام= ادھا اونس = 15 ML
1 گلاس =8 اونس= 250 ایم ایل

سکوں سے  وزن

چھوٹی گول چونی= 3 ماشہ= 1 ڈرام
1 سالم پیسہ بغیر سوراخ تانبہ = 6 ماشہ
سوراخ والا پرانا پیسہ = 2 ماشہ
1 آٹھنی = 4 ماشہ
1 روپیہ پرانا = 1 تولہ
صاح عربی = تقریباً 4 سیر کوفہ 8 رطل
دینار = 3 ماشہ
1غازبیگی ایرانی = 8 ماشہ
2 غازبیگی ایرانی = 16 ماشہ
قسط عربی 8 تولہ
ڈرام ڈاکٹری = 4 ماشہ
درم = ساڈھے 12 چاول= 3-1/2 ماشہ
16.9 منم= 1سی سی =1 ایم ایل
8 ڈرام= 1 اونس= 300 ملی لیٹر
1 ڈرام = 4 سی سی
8 اونس = 1 پونڈ
ان کو یاد کریں آیندہ کام آ سکتے ہیں,

عشری پیمانے

1 گرام= تقریباً 1 ماشہ سے اوپر
1 کلو گرام=1 سیر 6 تولہ=1000 گرام=86 تولہ
1 ڈرام = تقریباً 4 ماشہ
1 اونس= 1/2 چھٹانک تقریباً 2 تولہ 6 ماشہ
8 اونس= 4چھٹانک تقریباً
1 پونڈ = 1/2 سیر تقریباً
1 پونڈ = تقریباً 20 تولہ 8 ماشہ
1 سکروپل = تقریباً 1 ماشہ 1-1/2 رتی= 10رتی
پائنٹ ڈاکٹری = 20 اونس= 53 تولہ
ٹیبل سپون فل = بڑا چمچہ= سوا تولہ
ٹی سپون فل= چاے کا چمچ= 4 ماشہ
ٹی کپ فل= 2 چھٹانک
ڈیزرٹ سپون فل ڈاکٹری= معمولی چمچ = 8 ماشہ
گیلن =5 سیر 24 تولہ تقریباً
پل ہندی = 40 ماشہ
من = 80 رطل
دو چند = دو گنا
سہہ چند = تین گنا
خردلہ =1/6 شعیرہ
مٹر = 5-6 رتی
رطل طبی = 33 تولے 9 ماشہ
سیر شاھی = 1تولہ 9 ماشہ
2 سیر شاھی= آڈھائی تولہ
سیر اکبری =ساڑھے52 تولہ
سیر شاہجہانی = 70 تولہ
سیر عالمگیری = 77 تولہ
ثار یا مار = 1 سیر = 80 تولہ
ء ثار = آدھ پاؤ یا 10 تولہ
=ثار = 1 چھٹانک یا 5 تولہ

جدول اوزان طبی

سرخ= رتی = 8 چاول
گھونکچی ویدک= 2 جو= 1 رتی
درم = ۰3ماشہ = ساڈھے 3 تولہ
دانگ (۰)ماشہ
مثقال ۰4ماشہ ساڈھے 4 ماشہ
مثقال ایرانی =4 ماشہ
سیر شاہی ایک تولہ 8ماشہ
سیر اکبری 35 تولہ
سیر شاہ جہانی 70 تولہ
سیر عالمگیر ی 73 تولہ 6ماشہ
آسیارہ 1 تولہ
اوقیہ 3 تولہ
کف دست 2تولہ 3ماشہ
بہلولی 14 ماشہ
فلس یعنی پیسہ 10 ماشہ
پیسہء عالمگیر ی 1تولہ
من طبی 6تولہ 8ماشہ
من شاہ جہانی 40 سیر مار

اراضی رقبہ کی اکائیاں (پاکستان)

اراضی کا رقبہ ناپنے کے پاکستان میں عام استعمال ہونے والی اکائیاں اور ان کے اعشاری نظام میں برابر کا جدول
رقبہ اکائی انگریزی  کلمہ نویسی برابر اعشاری نظام میں برابر
مَرلہ marla
25.2929 square meters = 25.2929 m2
25.2929 مربع میٹر
کنال kanal 20 مرلہ
605 square yards
505.857 square metres
505.857 مربع میٹر
ایکڑ acre 8 کنال
4046.87 square metres
4046.87 مربع میٹر
مربعہ murabba 25 ایکڑ
101171.6 square metres
101171.6 مربع میٹر
مرلہ کی قدر میں مختلف علاقوں میں اختلاف ہے۔ راولپنڈی اور اس کے نواح میں اس کی قدر 272 مربع فُٹ (25.27 مربع میٹر) بتائی جاتی ہے، جبکہ کچھ علاقوں (بمطابق رسول انجینرنگ کالج) میں 225 مربع فُٹ (20.903 مربع میٹر) سمجھی جاتی ہے۔
ایکڑ کی بین الاقوامی قدر 4046.85642 مربع میٹر سمجھی جاتی ہے

Units of length

Units of length

Units of area

Units of area

Units of weight

Units of weight

اہم سوالات اور انکے جوابات

 

  • ایک گرام میں کتنے ملی گرام ہوتے ہیں

ایک گرام میں ہزار ملی گرام ہوتے ہیں۔

  • ایک کلو میں کتنے گرام ہوتے ہیں

 ایک کلوگرام میں ایک ہزار گرام ہوتے ہیں

  • ایک کلو میں کتنے تولے ہوتے ہیں
  • ایک پاؤ میں کتنے گرام ہوتے ہیں

233.280 گرام

  • ایک چھٹانک میں کتنے گرام ہوتے ہیں

ایک چھٹانک میں 58.32 گرام ہوتے ہیں

  • ایک تولہ میں کتنے گرام ہوتے ہیں

ایک تولہ میں 11.664 گرام ھوتے

  • ایک سیر میں کتنے گرام ہوتے ہیں

ایک سیر میں 933.12 گرام ( 1 کلوگرام سے لگ بھگ 7 فیصد کم) ہوتے ہیں

  • ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں

ایک بیرل میں تقریباً 159 لیٹر ہوتے ہیں

  • 1 گیلن میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں؟

1 گیلن میں (3.7 لیٹر) لیٹر ہوتے ہیں

  • ایک ماشہ کتنے گرام کا ہوتا ہے؟

ایک ماشہ 972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام) ہوتا ہے

ایک بھری سونا کتنے گرام کا ہوتا ہے؟

 

  • کلو اور لیٹر میں کیا فرق ہے؟

ایک لیٹر ایک ہزار کیوبک سینٹی میٹر کے برابر جبکہ ایک کلو گرام ایک لیٹر پانی کے ماس کے برابر

  • ایک ماشہ کی مقدار

972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام)

  • ایک گرام کتنا ہوتا ہے

ایک تولہ سونے میں کتنے گرام ہوتے ہیں

ایک تولہ 11.66 گرام کے برابر ہوتا ہے

  • ایک رتی کی مقدار

121.50 ملی گرام(ایک سو ساڑھے اکیس ملی گرام)

  •  من میں کتنے کلو؟

37.325 کلو گرام

  • ایک کلو میں کتنی چھٹانک ہوتی ہیں؟
  • چھ ماشہ کتنا ہوتا ہے؟

سات سو ستاسی گرام، تین سو بیس ملی گرام (787 گرام، 320 ملی گرام) من: سڑسٹھ تولہ، چھ ماشہ (67 تولہ، 6 ماشہ) کے برابر ہے

  • ایک من میں کتنے ٹن ہوتے ہیں

1.016میٹرک ٹن

  • ایک ٹن کتنا ہوتا ہے

ایک ہزار کیلو گرام

  • ایک سیر کتنا ہوتا ہے

933.12 گرام ( 1 کلوگرام سے لگ بھگ 7 فیصد کم)

  • ایک لیٹر میں کتنے گرام ہوتے ہیں

ایک لیٹر ایک ہزار کیوبک سینٹی میٹر کے برابر جبکہ ایک کلو گرام ایک لیٹر پانی کے ماس کے برابر

  • ایک من میں کتنے کلو ہوتے ہیں؟

37.325 کلو گرام

  • 1 ٹن کتنے کلو ہوتا ہے؟

ایک ہزار کیلو گرام، اٹھائیس من کا وزن، (2240) پونڈ کا وزن

  • ایک کلو اور ایک لیٹر میں کیا فرق ہے؟

 ایک لیٹر ایک ہزار کیوبک سینٹی میٹر کے برابر جبکہ ایک کلو گرام ایک لیٹر پانی کے ماس کے برابر

  • ایک کلو میٹر کتنا ہوتا ہے

یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے

  • ایک کونٹل میں کتنے کلو ہوتے ہیں
  • ایک کلو سونے میں کتنے تولے ہوتے ہیں
  • کلو گرام اور لیٹر میں فرق

ایک لیٹر ایک ہزار کیوبک سینٹی میٹر کے برابر جبکہ ایک کلو گرام ایک لیٹر پانی کے ماس کے برابر

  • ایک تولہ کی مقدار

ایک تولہ سونے میں 11.664 گرام ہوتے ہیں

  • ایک میٹرک ٹن کتنا ہوتا ہے

ایک ہزار کیلو گرام، اٹھائیس من کا وزن، (2240) پونڈ کا وزن

  • ایک ماشہ کتنا ہوتا ہے

972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام)

وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)

متروک اکائیانگریزیمساویاعشاری نظام میں برابر
1 چاولChawal15.19 ملی گرام
1 رتیRuttie8 چاول

121.50 ملی گرام(ایک سو ساڑھے اکیس ملی گرام)

1 ماشہMasha8 رتی

972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام)

1 تولہTola12 ماشہ11.6638 گرام
1 چھٹانکChattak116 سیر یا پانچ تولہ

58.32 گرام

1 پاؤQuarter Seer14 سیریا چار چھٹانک

233.280 گرام

1 سیرSeer80 تولہ یا سولہ چھٹانک

933.12 گرام ( 1 کلوگرام سے لگ بھگ 7 فیصد کم)

1 مَنMun (Maund)40 سیر

37.325 کلو گرام

27 من 22 سیرTon1 ٹَن1.016میٹرک ٹن

نیز خیبرپختونخوا میں وزن کے پیمانے کچھ مختلف ہیں۔

4 پاؤ=1 سیر (ایک کلو سے تھوڑا سا زیادہ1250 گرام)

4 سیر=1 دھڑی (5 کلو)

اراضی کا رقبہ ناپنے کے پاکستان میں عام استعمال ہونے والی اکائیاں اور ان کے اعشاری نظام میں برابر کا جدول

رقبہ اکائیانگریزی
کلمہ نویسی
برابراعشاری نظام میں برابر
مرلہ (اکائی)marla
25.2929 square meters = 25.2929 m2

25.2929 مربع میٹر

کنال (اکائی)kanal20 مرلہ
605 square yards
505.857 square metres

505.857 مربع میٹر

ایکڑacre8 کنال
4046.87 square metres

4046.87 مربع میٹر

مربعہmurabba25 ایکڑ
101171.6 square metres

101171.6 مربع میٹر

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button