Islamic Poetry

Best Islamic Poetry in Urdu – Heart Touching & Beautiful

Islamic Poetry in Urdu

Islamic poetry in Urdu is a beautiful way to express deep spiritual emotions and devotion. Whether you are looking for heart-touching Islamic poetry in Urdu, 2-line Islamic poetry, or a collection of beautiful Islamic poetry, this post brings you the best selection. Poetry has always been a source of peace and inspiration, and Islamic poetry in Urdu text allows readers to connect with faith and emotions in a profound way. From soulful naats to thought-provoking verses, immerse yourself in the essence of spirituality with these timeless words. Read and feel the beauty of faith through poetry!

Islamic Poetry in Urdu

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا

taarif is khuda ki jas ne jahan banaya
kisi zamin banai kiya aasman banaya

یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہے
چلے آوں مسلمانوں یہی تختِ محمدؐ ہے

Yahi Masjid Yahi Kaba Yahi Gulzar Jannat Hai
Chaly aao musalmano yehi takhte MUHAMMAD hai

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے

Quwwat-e-Ishq Se Har Past Ko Bala Kar De
Dehr Mein Ism-e-Muhammad (S.A.W.) Se Ujala Kar De

نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو
وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے

Nahin ata mangna. Toh Sirf hath phelo do

Woh band labon ki. Boliyan bhi sunta hai

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے

اللہ کا شکر ہے، جو ہمیں رہنمائی دیتا ہے
غموں کو محبت میں تبدیل کر کے سکون لاتا ہے

کاش کہ میرے دل میں خدا کی محبت بھر جائے
دعا یہ ہے کہ میری روح اُس کی رضا سے سرفراز ہو جائے

تم سمندر کی گہرائی سے پکارو گے

اللہ وہاں بھی تمہاری سُنے گا

تم سمندر کی گہرائی سے پکارو گے

اللہ وہاں بھی تمہاری سُنے گا

توفیق ہو تو، حضور کی محفل میں ہوں
جہاں میں جو بھی ہوں، بس اُس کے طفیل میں ہوں

وہ عشق نماز سکھا مجھ کو یارب

جس نماز میں صرف توں ملے مجھ کو

شکریہ ہے تیرا، جو عطا ہے ہمیں
ہر پل، ہر لمحہ، تیری رہنمائی سے ہم

چاندنی راتوں میں، رحمتوں کی باتیں ہوتی ہیں

قلبوں کو چھو لینے والی، یہ مسکانیں ہوتی ہیں

نبیؐ کی ذات سے، ہر دل کو قرار ملا
ان کی محبت میں، ہر غم کو قرار ملا

عشقِ نبی کی مستی، دل کو جو سرور دے
ہر ایک سانس میں، ذکرِ حبیب بھر دے

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

دور کیوں جاؤں یہیں جلوہ نما بیٹھا ہے
دل مرا عرش ہے اور اس پہ خدا بیٹھا ہے

کرم اے ساقیِ بطحا
نہیں کونین میں تُم سا
تمنّا ہے پِیوں تم سے
میں جامِ کوثرِ اعلیٰ

سرکار ﷺ کا دربار نہیں دیکھ رہے کیا ؟
دربار میں دو یار نہیں دیکھ رہے کیا

ڈوبی ہوئی کشتی کو چلا دیتا ہے
جیتی ہوئی بازی کو ہرا دیتا ہے

او غفلت کی نیند میں سونے والے ذرا ہوش میں آ
تیرا بیش قیمت سرمایہ لٹ رہاہے ذرا ہوش میں آ

ہو عالم ایمان کو رمضان مبارک
ہر روح و انسان کو رمضان مبارک

اپنے تو کریم رب پر قرباں ہر کوئی ہو
یہ جاں اسی نے دی اس کی ہی بندگی ہو

نازل کیا قرآں کو ہدایت کے لیے
مومن کی شفا اور نصیحت کے لیے

جو عشق نبی ﷺ میں تو بالکل ہی دیوانہ ہے
اس کا ہی تو سمجھو کہ اب تو یہ زمانہ ہے

رحمت کی یہ بدلی ہر سو چھائی ہے
قسمت کے سنورنے کی گھڑی آئی ہے

اپنے تو ہوں کریم رب پر قرباں
اس کی ہی بندگی میں تو ہوں شاداں

قصہ یہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں
حسن محفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں

انوار میں اُتر کے ذرا دیکھیے تو آپ
روضے کو آنکھ بھر کے ذرا دیکھیے تو آپ

اسلامی شاعری دلوں کو سکون اور روح کو تازگی بخشتی ہے۔ اگر آپ اسلامی شاعری اردو میں پڑھنا چاہتے ہیں، تو یہاں آپ کو خوبصورت اسلامی شاعری کا بہترین مجموعہ ملے گا۔ چاہے وہ دو لائنوں کی اسلامی شاعری ہو یا دل کو چھو لینے والی اسلامی شاعری، ہر شعر ایمان کی روشنی اور روحانی سکون کا ذریعہ بنتا ہے۔ اردو اسلامی شاعری میں نعت، حمد اور دیگر روحانی کلام شامل ہوتے ہیں، جو ہمارے دلوں میں عقیدت اور محبت کو مزید بڑھاتے ہیں۔ اس خوبصورت شاعری سے لطف اٹھائیں اور اپنی روح کو ایمان کی روشنی سے منور کریں۔

Back to top button