لمبائی،وزن اور حجم کے پیمانوں کے بارے میں اہم معلومات
اس مضمون میں لمبائی، وزن اور حجم کے قدیم اور جدید پیمانوں کی ہم بات کریں گے جن میں
- لمبائی کے پیمانے
- وزن کے پیمانے
- حجم کے پیمانے
شامل ہیں
- لمبائی کی پیمائش کی بنیادی اکائی میٹر ہے
- وزن کی بنیاد ی اکائی گرام ہے
- حجم کی بنیادی اکائی لیٹر ہے۔۔
اعشاری نظام
وزن کا تبادلہ
تولہ،ماشہ،رتی
ایک گرام ایک ہزار ملی گرام پہ مشتمل ہوتا ہے۔
دیسی اوزان
قدیم طبی نسخہ جات اور اوزان
قدیم طبی اوزان
سکوں سے وزن
عشری پیمانے
جدول اوزان طبی
اراضی رقبہ کی اکائیاں (پاکستان)
Units of length
Units of area
Units of weight
اہم سوالات اور انکے جوابات
- ایک گرام میں کتنے ملی گرام ہوتے ہیں
- ایک کلو میں کتنے گرام ہوتے ہیں
ایک کلوگرام میں ایک ہزار گرام ہوتے ہیں
- ایک کلو میں کتنے تولے ہوتے ہیں
- ایک پاؤ میں کتنے گرام ہوتے ہیں
233.280 گرام
- ایک چھٹانک میں کتنے گرام ہوتے ہیں
ایک چھٹانک میں 58.32 گرام ہوتے ہیں
- ایک تولہ میں کتنے گرام ہوتے ہیں
ایک تولہ میں 11.664 گرام ھوتے
- ایک سیر میں کتنے گرام ہوتے ہیں
ایک سیر میں 933.12 گرام ( 1 کلوگرام سے لگ بھگ 7 فیصد کم) ہوتے ہیں
- ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں
ایک بیرل میں تقریباً 159 لیٹر ہوتے ہیں
- 1 گیلن میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں؟
1 گیلن میں (3.7 لیٹر) لیٹر ہوتے ہیں
- ایک ماشہ کتنے گرام کا ہوتا ہے؟
ایک ماشہ 972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام) ہوتا ہے
ایک بھری سونا کتنے گرام کا ہوتا ہے؟
- کلو اور لیٹر میں کیا فرق ہے؟
ایک لیٹر ایک ہزار کیوبک سینٹی میٹر کے برابر جبکہ ایک کلو گرام ایک لیٹر پانی کے ماس کے برابر
- ایک ماشہ کی مقدار
972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام)
- ایک گرام کتنا ہوتا ہے
ایک تولہ سونے میں کتنے گرام ہوتے ہیں
ایک تولہ 11.66 گرام کے برابر ہوتا ہے
- ایک رتی کی مقدار
121.50 ملی گرام(ایک سو ساڑھے اکیس ملی گرام)
- من میں کتنے کلو؟
37.325 کلو گرام
- ایک کلو میں کتنی چھٹانک ہوتی ہیں؟
- چھ ماشہ کتنا ہوتا ہے؟
سات سو ستاسی گرام، تین سو بیس ملی گرام (787 گرام، 320 ملی گرام) من: سڑسٹھ تولہ، چھ ماشہ (67 تولہ، 6 ماشہ) کے برابر ہے
- ایک من میں کتنے ٹن ہوتے ہیں
1.016میٹرک ٹن
- ایک ٹن کتنا ہوتا ہے
ایک ہزار کیلو گرام
- ایک سیر کتنا ہوتا ہے
933.12 گرام ( 1 کلوگرام سے لگ بھگ 7 فیصد کم)
- ایک لیٹر میں کتنے گرام ہوتے ہیں
ایک لیٹر ایک ہزار کیوبک سینٹی میٹر کے برابر جبکہ ایک کلو گرام ایک لیٹر پانی کے ماس کے برابر
- ایک من میں کتنے کلو ہوتے ہیں؟
37.325 کلو گرام
- 1 ٹن کتنے کلو ہوتا ہے؟
ایک ہزار کیلو گرام، اٹھائیس من کا وزن، (2240) پونڈ کا وزن
- ایک کلو اور ایک لیٹر میں کیا فرق ہے؟
ایک لیٹر ایک ہزار کیوبک سینٹی میٹر کے برابر جبکہ ایک کلو گرام ایک لیٹر پانی کے ماس کے برابر
- ایک کلو میٹر کتنا ہوتا ہے
یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے
- ایک کونٹل میں کتنے کلو ہوتے ہیں
- ایک کلو سونے میں کتنے تولے ہوتے ہیں
- کلو گرام اور لیٹر میں فرق
ایک لیٹر ایک ہزار کیوبک سینٹی میٹر کے برابر جبکہ ایک کلو گرام ایک لیٹر پانی کے ماس کے برابر
- ایک تولہ کی مقدار
ایک تولہ سونے میں 11.664 گرام ہوتے ہیں
- ایک میٹرک ٹن کتنا ہوتا ہے
ایک ہزار کیلو گرام، اٹھائیس من کا وزن، (2240) پونڈ کا وزن
- ایک ماشہ کتنا ہوتا ہے
972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام)
وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)
متروک اکائی | انگریزی | مساوی | اعشاری نظام میں برابر |
---|---|---|---|
1 چاول | Chawal | 15.19 ملی گرام | |
1 رتی | Ruttie | 8 چاول | 121.50 ملی گرام(ایک سو ساڑھے اکیس ملی گرام) |
1 ماشہ | Masha | 8 رتی | 972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام) |
1 تولہ | Tola | 12 ماشہ | 11.6638 گرام |
1 چھٹانک | Chattak | 116 سیر یا پانچ تولہ | 58.32 گرام |
1 پاؤ | Quarter Seer | 14 سیریا چار چھٹانک | 233.280 گرام |
1 سیر | Seer | 80 تولہ یا سولہ چھٹانک | 933.12 گرام ( 1 کلوگرام سے لگ بھگ 7 فیصد کم) |
1 مَن | Mun (Maund) | 40 سیر | 37.325 کلو گرام |
27 من 22 سیر | Ton | 1 ٹَن | 1.016میٹرک ٹن |
نیز خیبرپختونخوا میں وزن کے پیمانے کچھ مختلف ہیں۔
4 پاؤ=1 سیر (ایک کلو سے تھوڑا سا زیادہ1250 گرام)
4 سیر=1 دھڑی (5 کلو)
اراضی کا رقبہ ناپنے کے پاکستان میں عام استعمال ہونے والی اکائیاں اور ان کے اعشاری نظام میں برابر کا جدول
رقبہ اکائی | انگریزی کلمہ نویسی | برابر | اعشاری نظام میں برابر |
---|---|---|---|
مرلہ (اکائی) | marla | 25.2929 square meters = 25.2929 m2 25.2929 مربع میٹر | |
کنال (اکائی) | kanal | 20 مرلہ | 605 square yards 505.857 square metres 505.857 مربع میٹر |
ایکڑ | acre | 8 کنال | 4046.87 square metres 4046.87 مربع میٹر |
مربعہ | murabba | 25 ایکڑ | 101171.6 square metres 101171.6 مربع میٹر |