104

کیا آپ جانتے ہیں یوٹیوب آپ کی ڈیوائیس کیوں بین کرتا ہے

آپ کا یوٹیوب چینل ٹھیک ٹھاک چل رہا ہوتا ہے ، آپ معمول کے مطابق اپنی ویڈیوز آپ لوڈ کر رہے ہوتے ہیں ایک دن آپ دیکھتے ہیں آپ کے ویوز آچانک کم ہونے شروع ہو جاتے ہیں ، آپ کو سمجھ نہیں آتی ایسا کوئی ہو رہا پہلے آپ اپنے دل کو تسلی دیتے ہیں کہ ہو سکتا ہے یوٹیوب کی کسی ٹیکنکل خرابی کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہو، لیکن ایسا مسلسل ہو رہا ہوتا اور روز آپ اپنے چینل کو سسک سسک کر دم توڑتا دیکھ رہتے ہوتے ہیں ، تمام طریقے استعمال کر لئے لیکن یووز مسلسل نیچے جا رہے ہوتے

ابھی آپ اس صدمے میں سے نہیں سنبھلتے کہ ایک اس عرصے میں میں آپ کو ایک ، کومینیٹی سٹرائک کا سامنا بھی کرنا پڑتا اور کچھ نامعلوم لوگ اپ کے چینل پر حملہ آور ہو چکے ہوتے

اور آپ اہنی محنت کو یوٹیوب کے قبرستان کی جانب جاتا دیکھ رہے ہوتے ہیں آپ سوچتے ضرور یہ وہ لوگ ہیں جو مجھ سے جیلس ہوں گے خاص طور پر ان لوگوں پر آپ کو شک ہوتا جن لوگوں نے اپ کے چینل سے ایک آدھ وڈیو چرائی ہوتی جبکہ آپ نے بھی وہ وڈیو کسی اور چینل سے آتھائی ہوتی اور ہوتا کیا ہے کہ آپ ان لوگوں کو سٹرائیک بھیج سکتے جبکہ وہ ویڈو آپ کی نہیں ہوتی

اور ایسا آپ بہت سے لوگوں کے ساتھ کرتے جن میں سے کچھ چینل آپ ٹرمینیٹ بھی کرو دیتے، اور ایک دن یوٹیوب جان لیتا آپ لوگوں کو غلط سٹرائیک بھیج رہے تھے اور جو ثبوت آپ نے ان وڈیوز کے بارے میں دیئے تھے وہ بھی غلط تھے اور آپ یوٹیوب کو دھوکہ دے رہے تھے اور آپ کے پاس ان وڈیوز کے کاپی رائیٹس نہیں ہیں اور کی ” ڈیوائس” اس جرم میں یوٹیوب کی نظر میں مشکوک ہو جاتی اور وہ آپ کی بلیک لسٹ کر دیتا اس کے کیا اثرات ہوتے آپ کی تمام یوٹیوب اکاونٹس جو اس ڈیوائس پر استعمال ہو رہے بند کر دیئے جاتے،
آپ اس ڈیوائس پر کوئی اکاونٹ نہین بنا سکتے نہ کوئی چینل بنا سکتے اگر آپ ایسا کریں گے تو دوسرے دن آپ کو وہ چینل سسپینڈ ہو جائے گا،
جو لوگ سمجھتے وہ یوٹیوب کو بیوقوف بنا سکتے ہیں وہ کسی اور دنیا میں رہتے ہیں یوتیوب مسلسل اپنے آپ کو اپ گریڈ کرتا رہتا اور اس کو آپ کے چینلز اور ڈیوائیسز کے بارے میں پورا علم ہوتا لیکن کچھ لوگوں کو وہ ڈھیل ضرور دیتا اور اس وقت چینل بند کرتا جب ” جھتکا ذرا زور کا لگتا” مطلب جب اپ کا چینل تیزی سے گرو کر رہا ہوتا اور آپ کے ویوز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہوتا
تو ایک بات یہ ہو گئی کہ کسی کو غلط سٹرائیک نہ بھیجیں کسی وڈیو پر غلط کاپی رائیٹ کلیم نہ کریں کسی کو غلط فلیگ نہ کریں ورنہ چند بار آپ نے ایسا کیا تو سمجھیں آپ کے اکاونٹس خطرے میں ہیں

ایک تو یہ بات ہو گئی اب آتے ہیں اس بھی ایک بات کی جانب جس کی وجہ سے آپ کی ڈیوائیس یوٹیوب بین کر دیتا

بہت سے پوسٹ میں ان گنت وجوہات بتا چکی کہ یوٹیوب اپ کا چینل کیوں سپینڈ کرتاہے ایک تو میٹا ڈیٹا مس لیڈنگ اور دوسری اہم وجہ جو شاید کم لوگوں کو پتہ ہو وہ یہ ہے کہ

اگر آپ یوٹیوب سے وڈیوز آتھا ٹھا کر اپ لوڈ کرتے رہیں گے اور باز نہیں ائیں گے تو ایک دن آئے گا بغیر کسی وارننگ کے ا یوٹیوب آپ اکاؤنٹس اور چینلز سب ختم کر دے گا اور آپ کی ڈیوایس کو یوٹیوب کے لئے بین کر دےگا اور آپ اس ڈیوایس پر جتنی مرضی احتیاط سے چینل بنائیں دوسرے دن یا زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ میں چینل ختم ہو جائے گا اور کبھی تو آپ چینل نہ بھی بنائیں تو بھی اپ کا اکاؤنٹ بند ہو جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں