article writing and blog writing 69

آرٹیکل رائیٹنگ اور بلاگ رائیٹنگ میں فرق

اگلا ٹاپک ہےآرٹیکل رائیٹنگ اور بلاگ رائیٹنگ

بلاگ اور ارٹیکل دونوں ہی انفارمیٹو ڈاکومنٹ ہیں دونوں میں اپ ٹیکسٹ، امیجز، وڈیوز، کا استعمال کر سکتے ہیں لیکن ان میں کچھ بنیادی فرق ہے اج اسی پر بات ہوگی
بلاگ اور ارٹیکل رائیٹنگ کیا ہے اور ان میں کیا فرق ہے، اور ان کو لکھنے سے ایس ای او اور دوسری چیزوں پر کیا اثرات ہوتے
بلاگ دو الفاط سے مل کر بنا ہے Web اور Log، بلاگ بنیادی طور پر ڈسکشن اور انفارمیشن سائیٹ ہے جسے انٹرنیٹ پر پبلش کیا جاتا جہاں لوگ اپنے آئیڈیاز، خیالات۔ علم اور تجربات شئیر کرتے ہیں
بلاگ ایک طرح کی آن لائن دستاویز یا ڈاکمنٹ ہوتی ہے جہاں ہم وڈیوز، امیجز، انفوگرافکس، اور ٹیکسٹ وغیرہ ایک دوسرے سے شئیر کئے جا سکتے ہیں اور بلاگ پر آپ اپنے تجربات شئیر کرتے ہیں اور لوگ آپ سے کمنٹس میں سوالات کرکے اس ڈسکشن میں حصہ لیتے ہیں بلاگز کو اقساط میں بھی تقسیم کیا جا سکتا ہے یعنی ایک ٹاپک کو اقساط میں بھی لکھا جا سکتا ہے بلاگ کے لئے مفت آرٹیکلز حاصل کرنے کا طریقہ ہم پہلے بتا چکے
دوسری طرف اگر آرٹیکل کی بات کی جائے تو اس میں مکمل ریسرچ ہوتی ہے، ایک ریسرچ پیپریا ری سرچ ورک ہوتا ہے اس میں نہ صرف آپ کی نالج یا علم ہوتا ہے بلکہ آپ کو جہاں سے بھی اس ٹاپک پر کوئی انفارمیشن ملتی ہے آپ اس کو اپنے ارٹیکل میں شامل کرتے ہیں جیسے ٹیکسٹ، امیجز، وڈیوز وغیرہ جہاں سے بھی آپ کو مل سکتا ہے آپ اپنے ارٹیکل میں شامل کر سکتے ہیں اور جہاں جہاں سے آپ نے وہ انفارمیشن آٹھائی ہے اسکا حوالہ بھی آپ آرٹیکل کے آخر میں دیتے ہیں اس میں یوزرز کے ساتھ کوئی ڈسکشن نہیں ہوتی، یہ ایک مکمل تحریر ہوتی ہے ایک کمپلیٹ ڈاکومنٹ ہوتا ہے
بلاگز اور ارٹیکلز کی ضرورت کیوں پیش آئی اور کے لئے ایک سادہ سی مثال کچھ یوں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں