what is spam tagging in youtube 184

ٹیگ سپیم” کیا ہوتا اور اس سے یوٹیوب چینلز کیوں ڈیلیٹ کر رہا

” ٹیگ سپیم” کیا ہوتا اور اس سے یوٹیوب چینلز کیوں ڈیلیٹ کر رہا
——————————————————–

چلیں جی شروع کرتے ہیں ایک تنہائی اہم موضوع “ٹیگ سپیم”

آج کل یوٹیوب چینلز کے ٹرمینیٹ، سسپینڈ، اور ڈیلیٹ ہونے کی وجوہات میں ایک اہم وجہ ” ڈسکرپشن میں حد سے زیادہ اور” ٹیگ سپیم” کا استعمال بھی ہے غیر متعلقہ اور غیر ضروری ٹیگ کا ستعمال بھی ہے
کچھ بھائی یہ سمجھتے جتنا زیادہ ٹیگز کا استعمال کریں گے وڈیوز کے رینک ہونے کا اتنا زیادہ امکان ہو گا لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے غیر ضروری اور غیر متعلقہ ٹیگز آپ کی سرچ رینکنگ پر منفی اثرات چھوڑتیں بلکہ اس کا نتیجہ یوٹیوب کی طرف سے آپ کو سٹرائیک کے تحفے کے طور پر ملتا اور آپ اپنی غلطی ماننے کے بچائے یوٹیوب کو کوستے رہتے، اور یوٹیوب آپ کے چینل کے دروازے آپ پر بند کردیتا اور آپ اپنے ہی شہر میں اجنبی ہو جاتے، اس کے بعد ہونے کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے کبھی یوٹیوب کی سپیم پالیسی پڑھی ہی نہیں اس لئے انجانے میں اسی غلطی کر بیٹھتے جو آپ کے خیال میں یوٹیوب کے اصولوں کے خلاف نہیں ہے

اگر آپ ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جن کے چینل ابھی تک سسپنڈ نہیں ہوئے تو پہلی فرصت میں اپنی وڈیوز کی ڈسکرپشن میں جھانکیں کیا کہیں آپ نے ان جانے میں ٹیگ سپیم” تو نہیں کر رہے اگر ایسا ہے تو جلد از جلد اپنی وڈیوز مییں ڈسکرپشن کی صفائی شروع کریں اس سے پہلے کہ یوٹیوب صفایا شروع کرے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں