What is SEO and how it works 95

ایس ای آو پروسس کیا ہوتا یا ایس ای آو پر کام کیسے کرتے

ایس ای آو پروسس کیا ہوتا یا ایس ای آو پر کام کیسے کرتے

سٹریٹیجی

سب سے پہلے بات کریں گے  ایس ای او ” سٹریٹیجی ” کی کہ آپ کی ” سٹریٹیجی ” کیا ہے اپ کے مخصوص ویب سائیت کے حوالے سے کیا مقاصد ہیں جیسے فرض کرلیں آپ چاہتے ہیں آپ کی ویب سائیٹ پاکستان میں کسی مخصوص کی ورڈ پرسرچ انجنز میں ٹاپ پر رینک کرے، اس کے لئے ہم ایک پلان ترتیب دیں گے جس پرعمل کرتے ہوئے ہم اپنی یا کسی کلائنٹ کی ویب سائیٹ کو ان ٹارگیٹڈ کی ورڈزپر رینک کر سکیں

ویب سائیٹ اینالائز

جب ایک پلان یا سٹریٹیجی تیار کر لی تو اس کے بعد ہم نے ویب سائیٹ کو ایک اس ای اؤاس ای اؤ ایکسپرٹ کی نظر سے اینالائز کرنا جب ہم اپنی ویب سائیٹ کو اینالائز کر رہے ہوتے ایک بات اور ضروری ہوتی کہ ہم نے اپنے مقابلہ می آنے والی ویب سائیٹس جو ٹاپ پر ہوتیں انکو بھی اینالائز کرنا ہوتا انکی خامیاں تلاش کرنی ہوتیں اور اپنی ویب سائیٹ کی خامیاں دور کرنی ہوتیں تا کہ ہم اس سب سائیٹ کی جو ہمارے مقابلے میں اوپر ہے انکو گراتے ہوئے سرچ انجنز میں اپنی سائیٹ کو اوپر لانا ہے اس کے لئے ہم سائیٹ سٹریکچر، سائییٹ کا ڈیزان، کی کمزوریوں کو دور کریں گے ، دیکھیں گے کہیں ہماری ویب سائیٹ میں ائی فریم تو استعمال تو نہیں ہوری یا کوئی پلاگ ان تو ایسا استعمال نہں ہو رہا جس سے ویب سائیٹ کی اوپن ہونے کی رفتار اہستہ ہو رہی، میٹا ٹیگز، اور اسکا کنٹنٹ دیکھیں گے جہان جہاں کمی ہے وہ پوری کریںگے وغیرہ وغیرہ

ڈائیریکٹریز میں سب مٹ کرنا

جب ہم اپنی ویب سائیٹ کی تمام کمزوریاں اپنی نظر میں دور کر چکے تو اس کے بعد باری آتی ہے ویب سائیٹ کو مختلف ڈائیرکٹریز میں سب میٹ کرنے کی اس کو مزید تفصیل سے بعد میں دیکھیں گے

لنک بلڈنگ

اس کے بعد باری آتی ہے لنک بلڈنگ کی ، اس کو آسان الفاظ میں کہا جا سکتا ہم نے ” بیک لنک” بنانے
اپ کہیں گے یہ بیک لنک کیا ہوتا ۔ ۔تو سادہ الفاظ میں اگر ہماری ویب سائیٹ کا لنک کسی اور ویب سائیٹ پر موجود ہے تو اسک ہم بیک لنک کہیں گے
اس میں ایک بات اور بھی یاد رکھتی ہوتی کہ فرض کریں ایک ہم اپنی سٹریٹیجی چینل کرتے اور کہتے ہماری ویب سائیٹ کسی اور کی ورڈ پر بھی سرچ انجنز میں رینک کرے تو پھر ہمیں یہی پراسس دھرانا پڑے گا سٹریٹیجی بنانی پڑی گی جس سے ہمارا دوسرا کی ورڈ بھی سرچ انجز میں رینک کر سکے اور بات یہ بھی ہوتی کہ میں نہ صرف کی ووڈ رینک کرنا ہوتا بلکہ اس کو ٹاپ پر پرقرار بھی رکھنا ہوا اور اس کا طریقہ کاربھی اگے تفصیل سے ڈسکس کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں