online reputation management tips 89

آن لائن ریپوٹیشن منیجمنٹ کیا ہے ؟

آج ہم بات کریں گے آن لائن ریپوٹیشن منیجمنٹ کی آپ سوچ رہے ہوں گے یہ آن لائن ریپوٹیشن منیجمنٹ کیا ہے اور کس کام کے لئے استعمال ہوتا ہے آن لائن ریپوٹیشن منیجمنٹ کو”آو آر ایم” بھی کہتے ہیں اس سے مراد آپ کے آن لائن کاروبار کی ساکھ کو بڑھانے اور قائم رکھنے میں مدد کرتا ہے اس میں یہ نہیں کہ آپ اپنے کاروبار کے بارے میں لوگوں کی کیا بتاتے ہیں بلکہ اس میں یہ بات بھی آ جاتی ہے کہ دوسرے لوگ اور کلائنٹ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، یہ کسی بلاگ، پیجز کسی پوسٹ یا فوٹو میں بھی آپ کے کاروبار کے بارے میں اپ کی رائے ہو سکتے ہے یا آپ کے جہا ں جہاں پیجز بنے ہیں اور پربھی کسی کی رائے ہو سکتی ہے یا کوئی بھی پبلک سٹیٹس میں اپ کے کاروبار کے بارے میں رائے ہو سکتی ہے۔ اپکا یوزر آپ کے بارے میں کیاسوچتا ہےآپ کے کاروبار کے بارے میں اسکا کیا خیال ہے اس رائے کو ہم ” آن لائن ریپوٹیشن” کہتے ہیں اور آپ کے کاربار کے بارے مثبت رائے پیدا کرنا، آپ کے کاربار کی ساکھ کو برقرار رکھنا اور اسکے آن لائن مینج کرنا “آن لائن ریپوٹیشن منیجمنٹ” کہلاتا ہے

اس کی ضرورت کیوں ہوتی ہے اس پر بات کرتے ہیں، جب کوئی آپ کو بزنس دیتا ہے وتو ان میں سے زیادہ سے زیادہ 30 فیصد آپ سے ڈائریکٹ کاروبار کریں گے اور اپنی شرائط اور اپنے ٹارگٹ کو ڈسکس کریں گے اور 70 فیصد ایسے لوگ ہوں گے کو آپ کے بارے میں آپکے کاروبار کے بارے میں آن لائن تحقیق کریں گے آپکے کاربار کی ساکھ دیکھیں گے، ری ویوز چیک کریں گے مختلف جگہوں پر آپ کے پیجز وغیرہ میں جا کری دیکھیں گے کلائنٹ اور دوسرے لوگوں نے آپ کے بارے میں کیا رائے دی ہے کیا ری ویوز دیئے ہیں، اس کے بعد ہو فیصلہ کریں گے کہ آپ سے کاروبار کے بارے میں بات کی جا سکتی ہے کہ نہیں اور جو 30 فیصد ہیں ان میں سے بھی اکثر پہلے یہ ری یوزروغیرہ پڑھنے کے بعد آپ سے رابطہ کرتے ہیں

تو اس بات یہ ثابت ہو رہا کہ آن لائن ریپوٹیشن منیجمنٹ کتنی اہمیت کہ حال ہے اور آپ کے کاروبار کے ساتھ کے لئے کتنی ضروری ہے، اور جہاں جہاں اپ کو یوزرز ری ویوز دے رہے انکو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے اور اس کو مزید برھانے ی ضرورت ہے کیونکہ آپ یہ ضرور چاہیں گے کہ یہ 70 فیصد بھی آپ سے کاربار یا کسی بھی طرح کی ڈیلنگ پر آمادہ ہوں یہ بات بھی قابل غور ہے جو 70 فیصد لوگ ہیں جو آپ کے ری ویوز چیک کر رہے ہوتے انکو بھی دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا وہ ہے اچھے ری ویوز اور برے ریویز پڑھنے والے

یہ تو آپ جانتے ہی ہیں پر ایک کو کاربار میں مطمیئن کرنا ممکن نہیں ہوتا اس لئے جو بھی ری ویوز آتے وہ مکس ہوتے اچھے بھی اور برے بھی لیکن آن لائن ریپوٹیشن منیجمنٹ کے ذریعے ہم زیادہ سے زیادہ اچھے ری ویوز حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اگر ان لوگوں نے برے ری ویوزپڑھے تو بہت سے یوزر آپ کھو دیتے ہیں اس لئے ہر کپمنی کوشش کرتی ہے کہ اسے اچھے اور زیادہ سے زیادہ بہتر ری ویوز ملیں

اب الگ الگ پلیٹ فارم ہے جہاں سے ہم اچھے ری ویوز لے سکتے فرض کریں ایک لائینٹ کو آپ کی کمپنی کے بارے میں نہیں جانتا اور گوگل میں سرچ کرتا ہے اورکمپنیز کے بارے میں چیک کرنا چاہتا ہے تاکہ مطمئین ہو کر اس کمپنی سے ڈیلنگ کرےگا
جب اس نے گوگل میں سرچ کیا تو اس کے سامنے بہت سے کپمنیز آ گئیں اور وہ ” گوگل پلیسز” میں بھی ظاہر ہو رہیں اور اس میں ری ویوز بھی دیئے ہوئے ہوتے اور اس کی ریٹینگ بھی دی ہوئی ہوتی اب ہم وہ کلائینٹ اسی کمپنی کے نام پر کلک کرے گا جس کی ریٹنگ اورا چھے ری ویوز ہوں گے اس کے بعد وہ کلائینٹ اس کی کمپنی کی ویب سائیٹ پر جا کر سروسز چیک کرےگا اور ان سے آپنے مقصد کے لئے ڈیلینگ کرے گا اس لئے ایک تو آپ کو گوگل پلیسز میں اپنی کمپنی کو سب مٹ کرنا چاہیے تاکہ آپ کو مزید بزنس مل سکے دوسرا آپ کی ویب سائیٹ ایک بہترین اور پروفیشنل انداز میں بنی ہو تاکہ “گوگل پلیسز”سے جو کلائینٹ آپ کی ویب سائیٹ پر آئے وہ آپ کی ویب سائیٹ کو دیکھ کر مزید متاثر ہو

اس کے بعد باری آتی ہے فیس بک کی فرض کریں وہی کلائینٹ جس نے گوگل میں سرچ کیا تھا وہ آپ کیئ آفیشل فیس بک پیچ پر جاتا ہے اور آپ کے پیج کی ایکٹیویتی چیک کرتا ہے کہ کتنے لائیکس ہیں اور کتنے ریویوز ملے ہیں اور ان میں سے کتنے یوزرز نے مثبت ری یوز کا اظہار کیا ہے اور ان کی ایوریج ریٹنگ کیا ہے

اسی طرح وہ آپ کا ٹیوٹر اکاؤنٹ بھی چیک کر سکتا اور وہ دیکھے گا آپ کے فالورز کتنے ہیں اور آپ نے کیا ٹویٹ کیا ہے اور آپ کو کتنے لائیکس اور ری ٹوٹیٹس ملے اور انہوں نے کس کس کو فالو کیا ہوا اور کتنے ٹویٹس کئے گئےوغیرہ

وہ آپ کا لنکڈان پیج بھی چیک کر سکتا آپ جانتے ہیں کہ لنکڈان پیج وہ پیج ہے جہاں پروفیشل یوزر ہوتے ہیں اور انکی اہمیت ہی الگ ہوتی ہے وہ یہ دیکھے گا ہماری کمپنی کی ایکٹیوٹی وہاں کیا ہے، کتنے فالور ہیں، کیا کچھ وہاں لکھا جا رہا اور وہاں لوگوں کی اس کمپنی کے بارے میں کیا رائے ہے

اسکے ساتھ وہ یوٹیوب چینل پر بھی جا سکتا ہے اور دیکھ سکتا ہے اس کمپنی نے اس چینل پر کونسی وڈیوز بنائیں کتنی ٹریفک آ رہی کتنے سبسکرائیر ہیں اور کمنٹس میں اس کمپنی کے بارے میں کیا رائےدی جا رہی، وڈیوز ایک بہترین ذریعے ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کلائینٹ کےذہن میں اپنے بارے میں اچھے رائےبنا سکتے یہ سب کچھ ممکن ہو سکتا ہے آن لائن ریپوٹیشن منیجمنٹ سے یعنی آن لائن اسی ٹیکنیک جس کے ذریعے کسی کے بزنس کو کس لیول تک بڑھایا جا سکتا یا اس کی ترقی دی جا سکتی
تو کچھ ان ٹیکنیکس کے بارے میں بات ہو جائے

ریووز
سوشل میڈیا
بلاگز
فارمز
پریس ریلیز
ان سب پر آپ کی کمپنی کی موجودگی ضروری ہے اور ان پر لوگوں کی مثبت رائے اور بھی ضروری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں