link building and backlinks 89

لنک بلڈنگ اور بیک لنکس

لنک بلڈنگ اور بیک لنکس
——————————-

۔
یہاں ہم بات کریں گے لنک بلڈنگ سٹریٹیجی اور اس کی اہمیت ہر
جیسا کہ آپ جانتے ہیں آپ کی ویب سائیٹ کا لنک کسی دوسری ویب سائیٹ پر ہونا آپ کا ایک بیک لنک کہلاتا ہے
اپ سوچیں گے اس کی کیا ضرورت ہے اور ایسا کیوں کیا جاتا تو اس کا آسان سا جواب ہے آپ کی ویب سائیٹ کا لنک کسی اچھی ویب سائیٹ پر ہونا آپ کی ویب سائیٹ کی ری پوٹیشن بڑھاتا اور اور گوگل پیج رینک میں اضافہ کرتا ہے
آپ سوچ رہے ہوں گے یہ پیج رینک کیا ہوتا تو اس کے بارے میں کچھ بات ہو اجائے

پیج رینک
———-

ایک زمانے میں پیج رینک کی بہت اہمیت تھی لیکن بعد میں گوگل کی نئی اپ ڈیٹس میں اس کی اہمیت کم ہو گئی اور کچھ نئی چیزیں آ گئی اور اس کی اہمیت پہلے جیسی نہیں رہی اور اب کسی بھی ویب سائیٹ کے معیار کو دیکھنے کے لئے گوگل اور کچھ دوسری ویب سائیٹس ( اب moz.com نے ڈومیں اتھارتی متعارت کروا دی ہے جو گوگل کے پیج رینک کی جگہ لے رہی) نے کچھ اور چیزیں متعارت کروا دی ہیں لیکن آپ کی معلومات کے لئے اسکاذکرضروری تھا
پیچ رینک گوگل کا ایک “لنک اینا لیسز الگوریتھم” ہے اور یہ ہر چار ماہ بعد اپ ڈیٹ ہوتا ہے اور اس کی رینج 0 سے 10 تک ہے اور ایک ایوریج پیج رینک 3 تک ہوتاہے
گوگل اپنی گائیڈ لائں کے مطابق ہماری ویب سائیٹ کا پیج رینک ہر چار ماہ بعد اوپر نیچے کرتا رہتا ہے اگر ہماری ویب سائیٹ کی کارگردگی بہتر ہے اور اسکے گائید لائن پر پوری اتری ہے تو وہ پیج رینک بڑھا دیتا ہے اور اگر ہماری ویب سائیٹ کی کارکردگی اسکی گائیڈ لائن کے مطابق نہیں تو وہ اسکا پیچ رینک گرا دیتا ہے
گوگل کی گائیڈ لائن کیا ہے جس کی وجہ سے پیج رینک بڑھ جاتا ہے

کوالٹی بیک لنکس
————–

ایک زمانے میں ہماری ویب سائٹ کے جتنے بیک لنکس ہوتے تھے ہماری ویب سائیٹ کا پیج رینک اتنا اچھا ہوتا ہے لیکن اب صرف وہ بیک لنکس اہمیت رکھتے جن کی گوگل کی نظر میں اہمیت ہو اور جس ویب سائٹ پر ہمارا بیک لنک موجود ہے وہ ویب سائیٹ ایک خاص اہمیت کی حامل ہو
مثال کے طور ہے جس سے ویب سائیٹ پر آپ کی ویب سائیٹ کا لنک موجود ہے اسکا بیج رینک آپ کی ویب سائیٹ کے پیج رینک سے زیادہ ہو
اپ کا لنک ان ویب سائیٹس پر ہو جن ویب سائیٹس کا ٹاپک یا موضوع آپ کی ویب سائیٹ کے جیسا ہو جیسے اگر آپ کی سائیٹ فیشن سے تعلق رکھتی تو اپ کی ویب سائئٹ کا لنک کسی فیشن کی ویب سائیٹ پر ہی ہونا چاہیئے
آپ کا بیک لنک آپ کے ٹارگیٹڈ کی ورڈز پر ہونا چاہیے
ڈیپ بیک لنک بنانا ، یہ بھی کوشش کرنی چاہیے نہ صرف آپ کے ہوم بیج کے بیک لنکس ہوں بلکہ آپ کی ویب سائیٹ کے اندر جو پیجز موجود ہیں انکے بھی بیک لنک ٹارگیٹڈ کی ورڈز پرہونے چاہییں

ڈوفالو اور نوفالو بیک لنکس

اگر ہم صرف ڈو فالوبیک لنکس بنائیں گے تو ایک حد سے زیادہ لنکس بننے کے بعد خظرہ ہے کہ گوگل اسکو سپیم کے طور پر لے لے گا اس لئے ہمیں نو فالو بیک لنکس بھی بنانے بڑتے تاکہ ان دونوں کا ریشو ایسا ہو کہ گوگل ہماری ویب سائیٹ کو سپیم نہ کرے
ہمارا ریشو کچھ ایسا ہونا چاہیے 65 فیصد ہمارے ڈو فالو بیک لنک ہوں تو 35 فیصد نوفالو لنکس ہونے چاہیں
اگر ہم کسی بیک لنک پررائٹ کلک کر کے انسپیکٹ الیمنٹس میں دیکھیں اور اگر انکا کوڈ ایسا ہوتو یہ ڈو فالو لنک ہے
SiteName
کیونکہ rel=”dofollow ڈو فالو کو ظاہر کر رہا
یا
SiteName
بھی ڈو فالو لنک کو ظاہر کر رہا
اور اگر کسی کوڈ میں rel نہیں لکھا ہوا تو وہ بھی ڈو فالو لنک ہے
اور یہ کوڈ نو فالو کو ظاہر کر رہا
SiteName
کوالٹی کنٹینٹ
————
جب بھی ہم کسی ویب سائیٹ کو اوپن کرتے ہیں ہمیں جو کچھ بھی اس ویب سائیٹ پر نظر آتا ہو اس ویب سائیٹ کا ” کنٹینٹ” ہے، جیسے امیجز، ٹیکسٹ، وڈیوز، وغیرہ اگر یہ سب کنٹینٹ گوگل کے معیار کے مطابق ہے تو کوالٹی کنٹینٹ ہے اور آپ کی ویب سائیٹ کو بہتر تصور کیا جائے گا اس کے علاوہ آپ جب اپنی ویب سائیٹ کی آن لائن مارکیٹنگ کرتے ہیں تو اس کو بھی معیاری ہونا چاہیے
اب آپ کہیں گے یہ ہمیں کیسے پتہ چلے یہ “کوالٹی کنٹینٹ” ہے تو فرض کریں اگر ہم اپنی ویب سائٹ کا ٹیکسٹ ہی لے لیں تو ہماری ویب سائیٹ پر جو ٹیکسٹ ہے اس میں گرائمر کی غلطیاں نہیں ہونی چاہیں کہیں سے کاہی یا ڈپلیکیٹ نہ ہو اور اورجنل اور یونیک ہو اگر مجبوری کے باعث کہیں سے کاپی کیا گیا ہے تو اس ویب سائیٹ کا حوالہ ارٹیکل کے آخر میں دیا گیا ہو ، اس ٹیکسٹ میں کی ورڈز کا استعمال بہترین انداز میں کیا گیا ہو۔ اور ایک اور اہم بات آپ کی ویب سائیٹ اپ ڈیٹ ہوتی رہنی چاہیتے اور اپ ڈیٹ کنٹینٹ کی موجودگی آپ کی سائیٹ کو بہتررینکنگ دے گی
اگر امیج کی بات کریں تو اس کو جلد لوڈ ہونا چاہیے تاکہ ویب سائیٹ کا لوڈ ہونے کا ٹائم اہستہ نہ ہونے پائے
ایسے ہی وڈیو کا بھی لوڈ ٹائم کم ہونا چاہیے
ویب سائیٹ کو مختلف سرچ انجنز میں سب مٹ کرنا
————————————-
مشہور سرچ انجنز میں اپنی ویب سائیٹ کو سب میٹ کیا جانا چاہیے جسے گوگل ، بنگ وغیرہ
اور ویب سائیٹ کی آن لائن ریپوٹیشن
——————————–
وہ کام جس سے آپ کی ویب سائیٹ آن لائن ری پوٹیشن بڑھے مختلف اور معیاری ویب سائیٹ پر اپنی آن لائن ریپوٹیشن کے لئے کام کرنے سے آپ کی ویب سائیٹ کی ری پوٹیشن بڑھتی ہے
پیج رینک ایک ” لنک اینالیسز الگوریتھم” ہے تو بنیادی طور پر یہ کوالٹی بیک لنکس پرہی اسکا انحصار ہوتا اور اسی سے یہ بڑھتا لیکن دوسرے اچھے فیکٹرز بھی اس پر اثر انداز ہوتے
—————
آپ کو چاہیے ان ویب سائیس پر بیک لنک بنائیں جن کو کا ٹاپک آپ کی ویب سائیٹ سےریلیٹڈ ہو اور مختلف ویب سائیٹ سے بیک لنک بنائیں یہ نہ ہو ایک ہی ویب سائیٹ سے بہت سے بیک لنک بنا لیں
بیک لنکس کیسے بڑھائے جائیں
———————————
ڈائرکٹری سب مشن
بلاگ کمنٹس
بلاگ سب مشن
سوشل بک مارکنگ
آرٹیکل سب مشن

۔————-

مزید ایم ٹپس

– آف پیج ایس ای اؤ اور لنک بلڈنگ
——————————————————-
سوشل میڈیا پروفائیلز
آپ کو سوشل میڈیا پر اپنے پروفائل بنانے ہوں گے پیجز بنانے ہوں گے پئجز تو آپ بہت سے بنا سکتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر مختلف سائیٹس پر آپ کا پٔروفائل یا اکاونٹ ایک ہی ہوتا ہے. یہ بہت ضروری ہے یہاں سے آپ کو فری ٹریفک ملتی ہے اور لوگ جب شئیر کرتے ہیں‌تو آپ کو ایس ای او کے حوالے سے مزید اچھے سگنلز ملتے ہیں اور آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور لوگ بہت زیاد ٹریفک سوشل میڈیا سے لے رہے ہیں
سوشل میڈیا میں اہم سائیٹس کچھ یوں ہیں
فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس، یوٹیوب، لنکڈان ، پنٹرسٹ ( اس میں اپنی وئب سائیٹ کے مختلف کیٹگری کے پن بورڈز بنا کر اس میں شئیر کریں) سکوپ اٹ ،

اور گروپس میں اپی پوسٹس شئیر کریں میں پروفائلز بنائیں پیجز بنائیں وہاں پر
جب لوگ سرچ کرتے ییں فالو کرتے ہیں جب کوئی ویب سائیٹ پر آتا ہو بھی ان پیجز کے ویٹ کرتا ہے، یہ آپ جیسے ہی ویب سائیٹ بنائیں یہ سب بھی ساتھ بنائیں جب آپ کچھ شئیر کریں تو لوگ بھی اسکو ری شئیر کریں گے تو اس سے آپ کی ویب سائیٹ پر اچھا پڑے گا اس میں ضروری ہے کہ جو کچھ آپ بنا رہے ہوں وہ ان لوگوں کے ریلیٹڈ ہوں گے اس سے آپ کی ویب سائیٹ پر ٹریفک اور رینکنگ بڑھے گی
سب سوشل میڈیا پروفائلز میں اپنی ویب سائیٹ کا ایڈ کریں پیجز ایڈ کریں جہاں جہاں آپ کو اس سوشل پروفائلز اور پیجز میں موقع ملے اپنی ویب سائیٹ کو ایڈ کریں کسی کی ورڈ کے ساتھ یہ شائد ڈو فالو بیک لنک نہ بھی ہو لیکن پھر بھی لنک تو ہے

گروپس میں سب کے پاس آپ کی پوسٹ پہنچ جاتی ہے جیسے، فیس بک کا گروپ یا لنکڈان کا گروپ لیکن پیجز میں ایسا نہیں ہوتا اس لئے ہو سکے تو اپنی پوسٹ بڑے ریلیٹڈ گروپس میں شئیر کریں اور اپنی ویب سائیٹ کا بھی ہو سکتے تو گروپ بنائیں اور اس میں لائیک مانئنڈ لوگ ایڈ کریں اس لئے پہلے دن سے ہی سوشل فالونگ جائن کریں اور اس سے فائدہ اٹھائیں

ایڈنگ وئیرفائنگ ویب سائیٹ ان گوگل 
سب سے پہلے ویب سائیٹ کو گوگل ویب ماسٹر ٹول میں ایڈ کریں گے اگر آپ کا اکاؤنٹ نہیں بتا تو بنا لیں اور بلاگر اس میں اٹو ایڈ ہوتا ہے ( بلاگر کے ٹیمپلیٹ میں جا کر ایڈیٹ ایج ٹی ایم ایل کریں اور جہاں ہیڈ ٹیگ کلوز ہو رہاہے وہاں کوڈ کو پیسٹ کرنا ہوتا ہے) لیکن ورڈ پریس کی سائیٹ کو خود ایڈکرنا پڑتا ہے ایڈ کرتے وقت ایچ ٹی ٹی پی کو ہٹا دیں تو بہتر ہے

ایڈنگ وئیرفائنگ ویب سائیٹ ان بنگ  
بنگ میں ویب سائیٹ ایڈ کرنے سے یاہوں میں آٹو ایڈ ہو جاتی ہے کیوںکہ یاہو بنگ کا ڈیٹا استعمال کرتا اس لئے یاہو میں بھی سائیٹ انڈیکس ہو جاتی، بنگ مائکرو سوفٹ کا سرنچ انجن ہے
آپ ورڈ پریس میں ایک پلگ کرلیں جو سائیٹ میپ بنانے کے لئے استعمال ہوتا
اس سے آپ سائیٹس میپ بھی ایڈ کرسکتے

ایڈنگ سائیٹ میپ ٹو گوگل  
bwpgxx sitemap plugi wordpress سے گوگل میں سائیٹ میپ انسٹال کریں
میپ اپ کی سائیٹ کے نقشے کو کہتے ہیں جس میں سب لنکس، کیٹگری. پیجز پوسٹس، وغیرہ سب آ جاتے ہیںاس سے گوگل آرام سے گوگل سب کچھ ایڈ کر سکتا ہے یہ بہت ہی ضروری ہے اس پلگ ان سے آتو گوگل کو بتاتا ہے کہ ہم نےت نئی پوسٹ ایڈ کی ہے

فیچ از گوگل – 
——————
اگر آپ چاہتے ہیں گوگل آپ کی سائیٹ کے لنکس کو جلدی ایڈ کرے تو آپ اور آپ کی ویب سائیٹ کی رینکگ جلد سٹارٹ ہو جائے
گوگل ویب ماسٹر ٹول میں ایک آپشن ہے فیٹچ ایز گوگل، اس میں جا کر آپ اپنے ہوم پیج کو ایڈ کریں یہ ٹول اصل میں کہہ رہا ہے اپ خود ہی گوگل کو ری پری زنٹ کرکے أنی سائیٹ کے لنک ایڈ کریں اور فیتچ پر کلک کر دیں اس سے ایک ٹیسٹ اور بھی ہو جاتا ہے کہ گوگل آپ کی ویب سائیٹ کو ٹھک طرح سے ایسس کر پا رہا ہے کہ نہیں فیٹچ کرنے کے بعد آپ کو ایک آپشننظر آئے گی سب میٹ ٹو انڈیکس، اور پر کلک کریں اگلی اپشن ہوگی کرال آنلی دس لنک اور دوہسری آپشن ہوگی کرال دس یو آر ایل اینڈ ڈایریکٹ لنکس ان نے دوسری آپشن کو سلیکٹ کر لینا اس سے ایک لنک میں موجود دوسرے لنک بھی کرال ہو جائیں گے

—————————-
اپ ڈیٹ ڈیت پوسٹ –
——
سائیٹ سب مشن ٹو ایکٹو تو ڈائریکٹریز
ڈارئیکٹریز میں لوگ ویب سائیٹ کو ایڈ کرتے ہیں اور ٹریفک بھی آتی ہے اپ کا لنک بھی اید ہو جاتا ہے اکثر یہ ڈو فالو لنک ہوتا ہے پہلے اسکا بہت فائدہ تھا لیکن اب کچھ عرصہ سے گوگل نے کچھ سختی کر دی ہے اب کوشش کریں اس ڈائریکٹر میں اپنی ویب سائیٹ ایڈ کریں جس کو گوگل اہمیت دیتا ہے

اب ہم serpbook.com کھولیں گے اور دیکھیں گے گوگل نے ہماری پوسٹ انڈیکس کی کہ نہیں ار وہ گوگل میں کس نمبر ہر آ رہی اور ہمارا کی ورڈ کس نمبر پر آ رہا ہے
ہم نے دیکھا ہم نے سائیٹ میپ انڈیا کیا ہوا ہماری سائیٹ بھی آ رہی اورر کی ورڈ بھی کچھ اوپر آیا ہے. اب آپ نے ایک اور کام کرنا کچھ دن بعد آپ نے اسی پوسٹ کو اپ ڈیٹ کرنا اور کچھ ڈیٹا اس میں مزید ڈالنا جیسے کچھ پیراگراف کوئی امیج وغیرہ ڈال سکتے اس میں ٹائیٹل اور ڈسکرپشن پرما لنک شامل نہیں ہے جب گوگل دوبارہ کرال کرے گا تو دیکھے گا اس میں کچھ اضافہ ہوا ہے

wp last modified یہ پلگ ان کریں یہ زبردست پلگ ان کے یہ پلگ ان یہ کام کرتا ہے کہ یہ میٹا ٹیگ میں ایک کوڈ شامل کرتا ہے جو سرچ انجنز کو ٹوتی فائیڈ کرتا ہے کہ یہ پوسٹ اپ ڈیٹ ہوئی ہے

 ایڈنگ ویڈیو ٹو دی پوسٹ
——————————–
ایک اور ٹپ اس پوسٹ میں ایک اپنا ویڈیو بنائیں یا کسی کی وڈیو اس پوسٹ میں اضافہ کریں اس کے بعد اسکو وڈیو شئیرنگ سائیٹ پر ایڈ کریں اور اپنی سائیٹ کا لنک دے دے یا اس پوسٹ کا بھی لنک دے دے اس سے اس سے اپ کو لنک مل جائیں گے جب بھی کوئی ارٹیکل لکھیں اور اسکے ساتھ وڈیو بھی بنائیں یہ اپ کی رینکنگ میں اضافہ کریں وڈیو دیکھے گا وہ وزٹ بھی کر سکتا اور سرچ انجنز ایسی پوست کو بہت اہمیت دیتا ہے

  اپ لوڈنگ ودیو تو ویب
———–
ہم نے ایک وڈیو بنائی جو اس پوسٹ کے عین مطابق تھی اس کے بعد ہم نے اس کو
یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا اور اس کے ڈسکرپشن میں اسکا لنک دیا اس کے علاوہ یہ کام ہم نے دوسری وڈیو شئیرینگ سائیٹ پر بھی کیا، وڈیو ایڈ کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ یوزر اس پیج پر زیادہ ٹائم رکتا ہے اس سے باونس ریٹ کم ہوتا ہے جو کسی بھی ویب سائیٹ کی رینکنگ میں بہت اچھا اثر پڑتا ہے اور اگر یہ ڈو دالو بیک لنک نہیں بھی ہیں لیکن پھر بہت فائدہ مند ہیں اس سے کم از کم ڈومین اتھارٹی اور پیج اتھاڑتی میں تو اضافہ ضرور ہوگا اور پوسٹ زیادہ ایس ای اؤ فرینڈلی اور گوگل فرینڈلی ہو گئی اور جلد اس کا اچھا رزلٹ سامے آئےگا
یاہو اور بنگ تھوڑا زیادہ ٹائم لیتے انڈیکسنگ میں

  سب مشن ٹو بلاگ ڈائیرکٹیرز
—————

آپ جب کسی بلاگ میں اپنا لنک ایڈ کرتے ہیں تو آپ کو بلاگ کے بلاگ کی جانب آپ کو ایک لنک مل جاتا ہے. آج کل یہ اتنا بہتر نہیں ہی کیونکہ کسی زمانے میں یہ بہت کام کرتا تھا لیکن گوگل نے بہت سے ڈائریکٹری اس وجہ سے بین کر دیئے کہ لنک سپیمنگ ہوتی تھی اب یہ دیکھنا پڑتا ہے کہ جس ڈائریکٹری میں ہم اپنی ویب سائیٹ ایڈ کر رہے ہیں وہ اس قابل ہے کہ نہیں ان کی رینکنگ ار ٹریفک وغیرہ کیا ہے
آپ کو کیسے پتہ چلے گا یہ ڈارئیکٹری کام کی ہے یہ نہیں تو آپ اسکو الککسا پر چیک کر سکتے گوگل میں بھی چیک کر سکتے ہیں کہ گوگل نے اس کو بین یا پینا لائیز تو نہیں کیا ہوا اگر سرچ میں آ رہی ہے تو اچھی ہے اور الکسا میں رینک بھی ٹھیک ہے تو اس میں اپ اپنا بلاگ یا ویب سائیٹ ایڈ کرسکتے کچھ ڈائریکٹری ایک ہفتے میں آپ کا بلاگ وغیرہ ایڈ کر دیتے اور کچھ مہیوںوں لگا دیتے ان کا فائدہ یہ ہے آپ کو بیک لنک مل جاتے اکثر ڈارئکٹریز آپ سے ریسیپروکل لنک کا مطالبہ کرتے کہ آپ بھی ہمارا لنک لگائیں شروع میں اپ ایک پیج بنا لیں جن میں اپ ریسیپورکل لنک ایڈ کرتے رہے

اس لئے ہر بلاگ ڈارئیکٹری مین‌آپ نےاپنی ویب سائیٹ ایڈ نہیں کرنا پہلے دیکھ لینا اس کی رینکنگ کیسی ہے اور گوگل میں آ بھی رہی ہے کہ بین ہے

ڈو فالو اور نو فالو – ڈو فالو ارٹیکل ڈاریکٹرئز 
———–
بائی ڈفالٹ ہر لنک ڈو فالو ہوتا ہے جب تک وئب ماسٹر اسکو نو فالو نہ بنائے
سرچ انجنز ہر ویب سائیٹ کا سورس کوڈ دیکھتے ہیں

اس میں ایک نو فالو ایسا کوڈ بھی ہے کہ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ اگر کوئی لنک میری سائیٹ سے باہر جا رہا ہے تو وہ ایکٹرنل نو فالو ہوگا اور جو میری سائیٹ کے اندر لنک ہیں وہ فالو لنک ہوں گے اس انکو سرچ انجنز ریڈ کریں گے

  سب مٹینگ ارٹیککلز
———————–
جہاں بھی ایک ارٹیکلز ایڈ کریں گے وہ ایسی ڈاریکٹریز ہونی چاہیں جو ڈو فالو لنک دیں

ہر ڈاریکٹری کا مختلف معیارہوتا ہے، کچھ ایک ایک لنک کا ڈو فالو دیتے کچھ دو اور کچھ تین لنکس کا ڈو فالو دیتے ہیں اس لسٹ میں آپ نے اپنے ارٹیکل پوسٹ کرنے ہیں اور ڈو فولو لنک لینے ہیں- اور آپ نے بایو ڈیٹا میں بھی آپ اپنا لینک ایڈ کر سکتے

  – بلاگ کمنٹنگ
——-

بلاگ کمنٹنگ میں اپ کو ڈو فالو ار نو فالو دونو لنکس مل سکتے لیکن ان میں اپ کو بیلنس رکھنا ہوگا تاکہ سب کچھ نیچرل لگے یہ نہیں کہ سپیمنگ شروع کر دیں
دن میں دس کمنٹس کرتے ہیں مہینے میں 2-3 گیسٹ پوسٹ کرتے ہیں ہفتے میں 5-6 ارٹیکل پوسٹ کرتے ہیں تو پھر ٹھیک ہے ورنہ سپیم ہو جائے گا
اور یہ سمجھیں ایس ای او نام ہے ریلی وینسی اور ہائی بیک لنکس کا اور ہائی کوالٹی کنٹنٹ کا
جو بھی کمنٹ کریں وہ ایسا نہ لگے اچھا سا کمنٹ ہو اور ٹاپک سے ریلیٹد ہو ایسا بلاگ تلاش کریں جو آپ کی ویب سائیٹ اور ٹاپک سے ریلیٹڈ ہو گر آپنے سپمیمی کمنٹ کیا تو بلاگ کا اونر کا کا کمنٹ الاؤ نہیں کرے گا
dropmylink.com
یہاں جا کر آپ مختلف قسم کے بلاگ تلاش کر سکتے علاوہ ایک لسٹ بھی بنا اپنے فیورٹ بلاگز کی جہاں اپ کمنٹ کر سکتے جو آپ کے ٹاپک کے ریلیٹند ہوں
اس سے ڈومین اتھارٹی پڑھے گی

فارم پوسٹ ٹو گیٹ بیک لنکس 
———-
فارم سے مراد وہ ویب سائیٹ‌ہوتی ہیں جہاں آپ رجسٹر ہو کر اس میں شامل ہو سکتے ہیں یہاں آپ سوال کرسکتے جہاں دوسرے اسکا جواب دیتے ہیں اس طرح مختلف قسم کے فارم ہوتے جن کے مختلف ٹاپک ہوتے
ہن نے ان فارمز کو استعمال کرتے ہوئے ہم بیک لنکس حاصل کریں گے
اس میں فالو اور ڈو فالو لنک ہوتے ہیں
اگر کوئی ایسا سوال ہوتا ہے جس کے مطلق آپ کی ویب سائیٹ پر کچھ آرٹیکل یا کچھ مواد موجود ہے تو آپ جواب میں لکھ کر بتا سکتے ہیںکہ اپ کے سوال کا جواب یہاں مل سکتا ہے
دوسرے طریقے میں آپ سگنیچر میں آپ کا ایک یا دو لنک دے سکتے ہیں اور جب بھی جواب دیں گے تو اسکے سگنیچر میں‌وہ نظر آئے گا لیکن اب سگنیچر کا فیچر کم ہو گیا ہے کسی کسی فارم میں اس کی اجازت ہے
فارم میں بیھ آپ کو احتیاط کریں کہ یہ فارم ایا نہ کہ کہ وہ گوگل میں بین ہو یا اس کی رینکنگ اچھی نہ ہو اکچر فارمز پر سپیم زیادہ ہوتا ہے ار گوگل اس کی ڈی انڈیکس کر دیتا ہے اس لئے پہلے گوگل میں چیک کریں کہ ہو فارم موجود ہے کہ نہیں پھر ا پ الیکسا میں چیک کریں کی ٹریفک ارینک کیا ہے

  – فارمز سرچ انجنز
——————–
boardreader.com یہ ایک فارمز کا سرچ انجنز ہے اس مین جا کر آپ اپنے ٹاپک کے مطابق فارمز تلاش کریں اور اس میں پوسٹ کریں

 .edu and .gov بیک لنکس
————————————————————–
اس میں ہم ای ڈی یو اور جی او وی سے بیک لنک کا طریقہ دیکھتے ہیں
یہ دونوں قسم کے بیک لنکس اتنہائی اہم ہیں اور ان سے آپ کی ویب سائیٹ کو بہت بوسٹ ملتا ہے
dropmylink.com یہاں جائیں
اور دونوں قسم کی ڈومین سرچ کریں اور اپنے لئے بیک لنک کریایٹ کریں اورپر والی سائیٹ پر سرچ کریں اپنا کی ورد بہت سارے بلاگز آ جائیں گے

edu ویب سائیٹس ہیں ہیں جیسے کالج ، سکول، وغیرہ کے لنکس ہوتے ہیں لوگ سمجھتے ہیں یہ بہت اہم ہیں یہ اہم ضڑور ہیں لیکن اتنے نہیں جتنا لوگوں نے بنا دیا ہے جب تک اس سائئیٹ کی رینکنگ اچھی نہ ہو اس وقت تک اتنا فائدہ نہیں
یہ تو ایک طریقہ ہو گیا اور
لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا لنکس کسی اچھے پیج پر آ جائے تو اگر آپ کسی تعلیمی ادرے میں پڑھتے ہیں تو اس اکثر تعلیمی اداروں میں کچھ فاررمز پر اسسیز دیتے ہیں کہ وہ بلاگز ہوتے ہیں یا پیجز ہوتے ہیں جو اس تعلیمی ادروں سے جڑے ہوتے ہیں وہ لوگ آپ ان فوررمز میں لنک پوسٹ کرسکتے ہیں

– وڈیو بلاگنگ
– — – – – — – – – – –

وڈیو مارکیٹنگ آج کل بڑی اہم ہے انٹرنیت پر بہت سی ودیو شئیرنگ ویب سائیٹ ہیں آپ وہاں اپ لوڈ کر سکتے،اگر آپ ایک ارٹیکل لکھتے ہیں تو آپ ایک ہی سائیٹ پر پبلش کرسکتے ہیں لیکن وڈیو میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں وڈیو میں ڈپلیکٹ کا مسئلہ نہیں اپ ایک ہی وڈیو بہت سے جگہ اپ لوڈ کر سکتے یہ اس سے نہ صرف آپ کو ٹریفک ملی گی بلکہ آپ اگر اپنے ارٹیکل میں وڈیو شامل کریں گے تو اڑٹیکل ورتھ بڑھ جائے گی، رینکگ میں اضاففہ ہو سکتا ے اور اگر ایسی سائیٹس جن کے ارٹیکلز میں وڈیو ہوتی ہے ان سائیٹ کو گوگل بین اور پینالاز بہت شاذونادر ہی کرتا ہے اور وہ سائیٹ ڈی رینک بھی نہیں ہوتی یا بہت مشکل سے ہوتی ہے اور اپ اس طرح اسکی ایس ای آو میں اضآفہ کر سکتے ہیں

سلائیڈ شئیرنگ ویب سائیٹس 
slideshare.com slideboom.com powershare.com sliderrocket.com slideroil.com slideworld.com

ان ویب سائیٹس پر آپ اپنی ویب سائیٹ کا لنک دے سکتے ہیں جب آپ اپنی پرسنٹیشن سلائیڈز شوز بنا کر ایڈ کر سکتے ہیں
اور اس پریزنٹیشن کے اندر بھی آپ اپنی ویئب سائیٹ کا لنک دی سکتے ہین اس کے لئے اپ پاور پواینٹ یوز کر سکتے اس کے آخر میں اپ اپنی ویب سائیٹ کا لنک بھی دے سکتے اور کچھ ویب سائیٹ کے ڈسکرپشن میں بھی لنک دے سکتے
اس سے نہ صرف آپ کی ٹریفک برے گے بلکہ آپ کی رینکنگ بھی بہتر ہوگی
اگر آپ اپنی ویب سائیٹ میں سلائیڈ شو ڈالیں گے تو آپ کی سائیٹ مزید بہتر ہوگی
سوشل بک مارکنگ  
———–
سوشل بک مارکنگ وہ سائیٹس ہوتی ہیں جہاں آپ اپنی ویب سائیٹس کو شئیر کر سکتے ہیں سیو کر سکتے ہیں کچھ میں اپ کو ڈو فالو اور کچھ میں لنکس ملیں گے اس سے آپکی رینکنگ بڑھے گی بڑھے گی اور ٹریفک بھی بڑھے گی لیکن اپ انکو الیکسا رینک میں چیک کر لیں اور ایک دن میں 10 سے زیادہ میں پوسٹ نہ کریں
جہاں بھی آپ اپنی پروفائل بنائیں اس میں اپ اپنی ویب سائیٹ کا لنک ضرور دیں

  گیسٹ بلاگنگ
— – — —
اس کے چار اہم طریقے ہیں جیسے گیسٹ بلاگنگ، گیسٹ بلاگنگ ایک زمانے میں بہت مشہور تھی بعد میں گوگل نے اس بات پر وارنگ دی کہ اگر آپ نے نیچلز انداز میں گیسٹ بلانگ نہ کی تو آپ کو ڈی انڈیکس اور بین بھی کیا جا سکتا اس لئے ایسا کرتے ہوئے احتیاط کرنی ضروری ہے
لنک بلڈنگ کے لئے آتو میتک کام نہ کریں کبھی کوئی سوفٹ وئیر استعمال نہ کریں نہ کوئی وٹس استعمال کریںسب کچھ نیچرل اندآز سے کریں ورنہ گوگل آپ کو بین بھی کرسکتا ہے

اور لنکس نہ خریدیں سب کچھ منینول طریقے سے کرنے کی کوشش کریں

 magic ways to create backlinks

—————————————–

links via free blogger Templates

links via free wordpress theme

links via free pligins

ان سب کے فٹر میں اپ کی ویب سائیٹ کا لنک ہوتا ہے جو بھی ڈاوں لوڈ کرے گا ور اپنی

سائیٹ بنائے گا آپ کو ایک لنک مل جائے گا

آپ کہیں گے میں بلاگر ٹیمپلٹ کیسے بناؤں ورڈ پریس ٹھیم کیسے بناؤں تو اپ کے لئے ایک آسان طریقہ ہے فایور ڈاٹ کام پر جائیں اور وہاںآپ کو بہت آسانیسےاسی لوگ مل جائیں گے جو یہ سب کچھچ بہت کم ریٹس میں بنا کر دے دیں وہاں اپ کی 500 روپے میں ایسا سب کچھ بن جاتا ہے لیکن یہاں سے ایس ای اؤ کی خدمات نی لی خود کرین

اس میں ایک مسئلہ ہو سکتا ہے کہ آپ کا ٹیمپلیٹ کیسے پورن اور ال لیگل سائیٹ پر بھی استعمال ہو سکتا ہے

اسکا حل یہ ہے کہ اسکے لئے آپ گوگل میں سرچ کریں لنک ٹریکر اور یہ یہ ٹریک کرتا ہے کہ اپ کا لنک کہا کہاں ہے اور اگرکسی ایسی جگہ استعمال ہو رہا ہے آپ کا لنک تو اسکو درخواست کرکے ریموو کروا سکتے

اس کے علاوہ آپ گوگل ویب ماسٹر ٹول میں بھی اس لنک کو ڈس اون کر سکتے

کویک ٹپس

اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ٹیپملیٹ یاور پلگ ان کو آپ لوڈ کریں رتو آپ اس کو مختلف جگہ شئیر کیں ٹیپملیٹ ورڈ پریس تھیم یا بلگین کو شئیر کریں گے اور اپ کے بیک لنکس بنناا شروع ہو جائیں گے اور کمنٹس جو آتے ہیں انکو ڈیلیٹ نہ کریں انکے سوالات کے جواب دیا کریں یہ گوگل میں انڈیکس ہو جاتے ہیں اور بہت فائندے مند ہوتے ہیں ان سے پوست کی ورتھ بڑھتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں