content marketing and its benefits 42

کنٹینٹ مارکیٹنگ اور اسکے فوائد

کنٹینٹ مارکیٹنگ

کنٹینٹ مارکیٹنگ کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں اور ہم اس سے کیسے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں،
کنٹینٹ مارکیٹنگ سے پہلے ہم جانیں گے کنٹینٹ کیا ہے تو کنٹینٹ سے مرادانفارمیشن
یا تجربہ ہے جسے ہم مختلف طریقوں سے شئیر اور پبلش کر سکتے ہیں جیسے انفو گرافکس، وڈیوز، ٹیکسٹ، اور انکو استعمال کرنے ہوئے آپ اپنے کاروبار کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹریفک حاصل کر سکتے ہیں جب بھی آپ کسی ویب سائیٹ پر جاتے ہیں اور آپ کو وہاں جو کچھ نظر آتا ہے وہ ایک طرح کا کنٹینٹ ہوتا ہے جیسے امیجز، ٹیکسٹ، وڈیوز، ایکن،
اس میں ٹرم آپ کو نئی لگی وہ گئی وہ ہے انفو گرافکس تو اگر دیکھیں تو اس کو دوہ حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے انفو اور گرافکس یعنی وہ کنٹینٹ جو گرافکس کے ذریعے آپ کو انفارمیشن فراہم کر رہا ہوتا ہے جیسے آپ ویب سائیٹس پر دیکھیں مخلتف قسم کے بینرز لگے ہوتے اور یہ بینرز ایک قسم کی انفارمیشن شئیر کر رہے ہیں تو اس کو ہم انفوگرافکس بینر کہیں گے

اگر کنٹینٹ کے ذریعے آپ اپنے کاروبار، اپنے ادارے، وغیرہ کی مارکیٹنگ ، بشلشن کرنا، شئیرنگ کرنا کنٹینٹ مارکیٹنگ کہلاتا ہے اور اس کے اپ اپنے کاربارکے لئے کسمٹمر تلاش کر سکتے ہیں اور اسے ترقی دے سکتے ہیں
لیکن اس کے لئے آپ کو کچھ پوائینس کا دھیان رکھنا ہوتا ہے

جیسے کمسٹمر یا یوزر اس وقت تک آپ کی جانب متوجہ نہیں ہوگا جب تک اسکو فائدہ کی چیز نہیں ملے گی دوسرے الفاظ میں کہا جا سکتا کہ جو کنٹینٹ آپ یوزر کو دے رہے ہیں یا پروفائیڈ کر رہے وہ اسکے لئے فائدہ مند بھی ہے کہ نہیں کیا آپ کے کنٹینٹ میں اتنی جان ہے کہ وہ اس کی جانب کھچا چلا ائے

پھر آتا ہے جو کنٹینٹ آپ نا رہے ہیں وہ کس فارم میں ہےجیسے امیج ہے، وڈیو ہے، یا ٹیکسٹ ہے یا کوئی انفوگرافکس ہے

پھر ہم نے دیکھنا ہوتا ہےنے اسے بنایا کیسے گیا فرض کریں ہم ایک ارٹیکل لکھتے ہیں لیکن وہ اتنا معیاری نہیں تو اسے لکھنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا کیوںکہ وہ یورز کو اپنی جانب کھینچے میں ناکام رہا تو کنٹینٹ مارکیٹنگ میں کنٹینٹ بنانا بھی ایک اہم جزو ہوتا

آپ نے کنٹینٹ بنا لیا، اور وہ یوزر کے لئے مفید بھی ہے لیکن جب تک وہ کنٹینٹ یوزر تک نہیں پہنچے گا اس کافائدہ نہیں ہوگا تو اس کے لئے اس کو مختلف جہگوں پر پبلش کرنا پڑے گا

فرض کریں فیس بک پر اپنےاکاونٹ پر آپ نے اپنا کنٹینٹ پبلش کر دیا لیکں اگر آپ کے کاونٹ میں فالورز کم ہیں یا جب تک وہ کنٹینٹ شئیر نہیں ہوگا اس کا فائدہ بہت کم ہوگا اور بہت کم لوگوں سے آپ کا پیغام پہنچے گا اسلئے شئیرکرنا بھی کنٹینٹ مارکیٹنگ ایک ہم حصہ ہے

لیکن اگر آپ نے یہ سب کر لیا اور کے باوجود آپ نے دیکھا ابھی تک وہ ٹارگٹ حاصل نہیں ہو سکتا جس کی آپ توقع کر رہے تھے تو اس کے لئے اپ کو اپنا کنٹینٹ پروموٹ بھی کرنا پڑتا ہے جو پیڈ بھی ہو سکتا ہے اور اس کے دوسرے ری سورسسز بھی ہو سکتے ہیں

یہ تو تھے کنتینٹ مارکیٹنگ کے چند اہم پوانٹس لیکن کنتینٹ مارکیٹنگ کے ری سورسسز یا ذرائع بھی ہوتے ہیں جن کو آپ بنیاد بنا کر کنتینٹ مارکیٹنگ کرتے ہیں ہو کون سے ہیں اس پر بات کرتے ہیں

کنتینٹ مارکیٹنگ کے ری سورسسز کی مثال میں ہم سوشل میڈیا، وکی پیڈیا، بلاگر وغیرہ
سوشل میڈیا کی ٹرم میں انٹرنیٹ کی دنیا کے بڑی بڑی ویب سائیٹس سمائی ہوئی ہیں
جیسے
فیس بک، ٹویٹر، لنکڈ ان، گوگل پلس وغیرہ ان سب پرکنتینٹ مارکیٹنگ کرنے کا ایک طریقہ کارہے اس پر بات کرتے ہیں
ہر سوشل میڈیا کی سائیٹ کو آپ اپنے انداز سے استعمال کر سکتے جیسے اگر آپ نے اپنے کاروبار کو لوکل لیول پر متعارف کروانا ہے تو فیس بک ایک بہترین ذریع ہے اور اگراس طرح ٹویٹر پر آپ ٹوٹیس کے طریقہ کسٹمرانٹرنیشنلی یوزر گین کر سکتے اور اپنے اپ کو ایک برینڈ کے طور پر متعارف کروا سکتے، امیج بنا کر ان سائیٹ پر امیج لگا کر اپنے کاربار کے نئے مواقع تلاش کرسکتے ایک بہترین اپشن وڈیوز بھی ہیں جس یوزر کو اپنی طرف کھینچ سکتی ہیں یوٹیوب اس کے لئے بہترین آپشن ہے اگر آپ پیشہ ور لوگوں سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو لنکڈان بہترین آپشن ہے

اسکے بعد باری آتی ہے ویکی پیڈیا اور بلاگر کی یہ دونوں ذرائع اس وقت تیکسٹ مارکیٹنگ کے لئے بہترین تصور کئے جاتے
بلاگ اور ارٹیکل میں تھوڑا سا فرق ہوتا ہے دونوں کی ٹیکسٹ ڈاکومنٹس ہوئے ہیں جن کے ذریعے ہیں انفارمیشن شئیرینگ کرتے ہیں ان میں امیجزاور وڈٖیوز کا بھی استعمال ہوسکتا
اور اگر خاص طور پر بلاگ کی بات کی جائے تو بلاکنگ ٹیکسٹ مارکیٹنگ کا ایک بہترین ذریعہ ہے بلاگ بناتیں بلاگ لکھ کر پبلش اور شئیر کریں
وہاں ویکی پیڈیا بہترین ہے آرٹیکل سبمشن کے لئے کیوں کہ بہت سے یوزر ویکی پیڈیا کےذریعے اپنی انفارمیش حاصل کرتے ہیں ویکی پیڈیا میں کیسے ارٹیکل سب مٹ کرتے یہ آنے والی پوسٹس میں بات ہوگئ اس کے علاوہ اور بہت سی وئب سائیٹس ہے جہاں اپ اپنے ارٹیکل سب مٹ کر سکتے ہیں اوربلش اور شئیر کرنا نہ بھولیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں