web hosting companies in karachi lahore islamabad pakistan 46

کراچی، لاہور، اسلام آباد، میں ویب ہوسٹنگ کمپنیز

آج ہم بات کریں گے، پاکستان کی مختلف شہروں میں ویب ہوسٹنگ کمپنیز کے بارے میں اور یہ بتائیں گے کسی بھی کمپنی سےویب ہوسٹنگ خریدتے ہوئے کونسی احتیاط کرنی چاہیے تاکہ آپ کسی بھی قسم کے فراڈ سے بچ سکیں. .. اگر آپ کراچی، لاہور یا اسلام آباد میں ہیں تو آپ گوگل پر سرچ کرکے دیکھتے ہیں ویب ہوسٹنگ ان کراچی یا ویب ہوسٹنگ کمپنیز ان لاہور یا ویب ہوسٹنگ پروائیڑدز کمپپنیزان اسلام یا آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں ایسے ہی ٹرمز لکھ کر ویب ہوسٹنگ کمپنیز کو گوگل میں تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
لیکن کبھی اپ نے کبھی سوچا ویب ہوسٹنگ خریدنے کے لیے ایسی ٹرمز کیوں استعمال کی جاتی ہیں ؟ اور کسٹرمرز اپنے شہر میں ہی ویب ہوسٹنگ کمپنیز کے آفسسز کیوں تلاش کرتے ہیں اور اپنے شہر سے ہی ویب ہوسٹنگ خریدنے کو ترجیع کیوں دیتے ہیں
اس کی چند وجوہات ہیں جن کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے، سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ کسٹومرز کو اس بات کا اعتبار نہیں ہوتا
انکو یہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں انکے ساتھ فراڈ نہ ہو جائے اور جس کمپنی سے وہ ویب ہوسٹنگ یا ڈومین نیم خرید رہے ہیں ان کی صرف ویب سائیٹ ہی ہو اور آفس وغیرہ نہ ہو اس کے علاوہ وہ یہ بھی دیکھنا چاہتے جو دعوے ویب ہوسٹنگ کمپنیز اپنی ویب سائیٹ پر کر رہی ہیں کیا واقعی ایسا ہی ہے اس لئے پوری تسلی کے بعد کسٹومرز ویب ہوسٹنگ خرینے پر آمادہ ہوتے ہیں

مزید پڑھیں  ویب ہوسٹنگ اور اسکی اقسام

اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ آئے روز ایسے واقعات وہ دیکھتے رہتے ہیں مختلف آن لائن فراڈ نہ صرف اخبارات میں پڑھتے رہتے ہیں بلکہ آن لائن فورمز پر بھی ایسی باتیں دیکھتے رہتے ہیں
تو پھر ایسی کیا احتیاط کی جائے کہ ایک کسٹومرپاکستان میں کسی بھی شہر سے ویب ہوسٹنگ یا ڈومین نیم پورے اطمینا ن سے خریدے اور اسے یقین ہو کہ جس کمپنی سے وہ ڈیل کر رہا ہے نہ صرف وہ کمپنی اچھی شہرت کی حامل ہے بلکہ اس کی ویب ہوسٹنگ بھی بہترین ہے اور اس کمپنی پر مکمل اعتبار کیا جا سکتا ہے
فرض کریں ایک کسٹومر نے ہوسٹر پی کے کی ویب ہوسٹنگ‌ اور ڈومین نیم خریدنی ہے اور وہ لاہور میں ہے آپ جانتےہی ہوں گے ہوسٹر پی کے کا آفس راوالپنڈی اسلام آباد میں ہے اس وقت لاہور میں ہوسٹر پی کے کا آفس نہیں ہے تو وہ کسٹومر کیسے یقیبن کرے گا ہوسٹر پی کے ایک قابل اعتماد اور بہترین ویب ہوسٹنگ کمپنی ہے

سب سے پہلے ہم دیکھیں گے ہوسٹر پی کے کی ڈومین کتنا عرصہ پہلے رجسٹر ہوئی اور کتنا عرصہ سے یہ کمپنی مارکیٹ میں موجود ہیں اور ویب وہوسٹنگ کے کاروبار سے منسلک ہے
اس کے لئے ہم ھو.اس کی ویب سائیٹ‌پر جاتے ہیں اور دیکھتے ہیں یہ ویب سائیٹ کب رجسٹر کی گئی اور یہاں آپ دیکھ سکیں گے اس ہوسٹر پی کے کی ویب سائیٹ کو رجسٹر ہوئے دس سال ہو چکے ہیں اور یہ دس سال سے مارکیٹ میں ویب ہوسٹنگ مہیا کر رہی ہے

مزید پڑھیں  ایک اچھی ویب ہوسٹنگ کیسے خریدیں

اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ ہوسٹر پی کے ایک پرانی ویب ہوسٹنگ کمپنی ہے مارکیٹ میں‌اپنا نام و مقام رکھتی ہے اور کامیابی سے کسٹومرز کو ویب ہوسٹنگ مہیا کر رہی کیوں کہ کوئی بھی کمپنی جو کامیاب نہ ہو اتنا عرصہ نقصان میں کام نہیں کر سکتی اتنا عرصہ سے ایک کمپنی کا مارکیٹ میں‌رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ اس کو چلانے والے سنجیدگی سے کاروبار کر رہے ہیں اور یہ کسی شوقیہ بلاگر نے نہیں بنائی جو چند دن مارکیٹ میں رہنے کے بعد بند ہو جاتی ہیں مزید تفصیل کے لئے ویڈیو دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں