video sharing sites youtube alternative 86

یوٹیوب کی متبادل ویڈیو شئیرنگ ویب سائیٹس کونسی ہیں

آپ صرف یوٹیوب پر ہی کیوں وڈیوز اپ لوڈ کر رہے ؟ جو ویڈیوز آپ یوٹیوب پر اپ لوڈ کر رہے انہی وڈیوز کو5-6 دوسری ویب سائیٹس پر بھی اپ لوڈ کرسکتے اپنی ایک ہی وڈیو سے پانچ چھ جگہ سے منافع حاصل کریں کیا خیال ہے یا دوسری ویب سائیٹس نے گارڈز کھڑے کئے ہوئے کہ ادھر نہ آنا ؟
اپ کہیں گے وہ کم پیسے دیتے اس لیئے وہاں اپ لوڈ نہیں کرتے چلیں کم ہی دیتے لیکن دے تو رہے قطرہ قطرہ مل کر دریا بن جاتا
ویب سائیٹس کے نام ہیں
VIMEO
DAILYMOTION
TWITCH
LIVELEAK
VEOH
BREAK
METACAFE
اور بھی ہیں لیکن پاپولر ویب سائیٹس یہی ہیں اب خود ان پر جا کر دیکھ لیں کون پیسے دے رہا کم دے رہا اور کون نہیں دے رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • Abrar Hussain

    Kesi hain ap ? Kaha gayeb hain aj kal? me ne email ki hai reply dejiye ga…. Thanks