SEO glossary 234

ایس ای او ڈائریکٹری – اہم تعریفیں اور اہم سوالات کے جوابات

ایس ای او ایک اہستہ اور صبر آزما پراسس یا طریقہ ہے  اور اس میں‌ حد سے زیادہ تیزی دکھانے کا مقصد گوگل کو پیغام دینا ہے کہ یہ کام ایک انسان نہیں کوئی سوفٹ وئیر کر رہا ہےاس لئے آپ کو نارمل انداز میں اس ای او  کا کام کرنا ہوگا ورنہ گوگل آپ کی ویب سائیٹ کو سپیمنگ کے زمرے میں ڈال دے گا اور آپ کی ویب سائیٹ گوگل کی کسی پینلٹی کا شکار ہوسکتی ہے۔ اوور آپٹمائیزیشن کا خطرہ بھی رہتا ہے کہ آپ اگر سب کچھ  حد سے زیادہ  کریں گے تو گوگل آپ پر اوور آپٹیمائیزیشن کا الزام بھی لگا سکتا ہے اس لئے اس کام میں اعتدال سے کام کرنا بھی بڑا ضروری ہے

ایس ای او میں یہ گارنٹی بھی نہیں‌دی جا سکتی کہ آپ کی ویب سائیٹس پہلے پیج پر آ جائیں‌گی ہاں کوشش ضرور کی جا سکتی ہے اور اگر پہلے پیج پر نہ بھی ائے لیکن رینکنگ پہلے سے بہتر ضرور ہو جاتی ہے اور ویب ٹریفک  میں بھی خاظر خواہ اضافہ ہوتاہے

اگر آپ گوگل میں سرچ کریں ” گوگل ویب ماسٹر گائیڈ لائین ” توویب ماسٹرز کی راہنمائی کے لئے ایک  گائیڈ لائن آ جائے گی جس کو پڑھنا اور اس پر عمل کرنا اشد ضروری ہے

کوالٹی گائیڈ لاین – چند اہم پوائنٹس

اس میں بتایا گیا ہے کہ آٹومیٹک کنٹینٹ جنریٹ نہ کریں
لنک سکیمز میں حصہ نہ لیں
اپنا کنٹینٹ لکھیں اور اور دوسروں کی ویب سائیٹس سے کاپی پیسٹ کرنے سے پرہیز کریں
کلا کنگ نہ کریں
ڈور وے پیجز نہ بنائیں
سکریپٹڈ کنٹینٹ استعمال نہ کریں
افیلییٹ پروگرامز میں حصہ نہ لیں جب تک آپ اسکی سفیشنٹ ویلیوزایڈ  نہ کریں
ایسے پیجز نہ بنائیں جو وائرس وغیرہ ایڈ کرتے ہوں یا ایسا کوئی پیج نہ بنائیں جو ہیکنگ وغیرہ کے لئے استعمال ہو جائے

ریچ سنیپر مارک اپ کو ابیوز نہ کریں
گوگل کو آٹومیٹڈ کیوریز نہ بھیجیبں

اپنی ویب سائیٹ کے کمنٹس کو موڈریٹ کریں اگر یہ بڑھتے گئے تو گوگل آپ کی سائیٹ کو سپیم کر سکتا ہے

ایس ای او ٹرمز اور کنسپیٹ

PPC

گوگل ایڈورڈز کی بڈرز کی ٹرم ہے جس کے مطابق  وہ کسی خاص کی ورڈ یا فریز کے ایک کلک کے پیسے دیتے ہیں

ارگینک بمقابلہ پیڈ سرچ انجن رزلٹ

جب ہم گوگل میں‌کچھ سرچ کرتے ہیں تو کچھ اشہارات آپ کو نظر اتے ہیں جوگوگل سرچ کے ٹاپ پر ہوتے ہیں یہ پیڈ سرچ انجن رزلٹ میں آتے ہیں اور اسکے پیسے گوگل کو دیئے گئے ہوتے ہیں جبکہ ان اشہارات کے نیچے آنے والا رزلٹ، اورگینک سرچ رزلٹ ہوتا ہے ور جو ویب سائیٹس نظر آرہی ہوتیں ہیں انکے پیسے  گوگل نہیں دیئے گئے ہوتے

بلیک ہیٹ ایس ای او بقابلہ وائیٹ ہیٹ ایس ای اؤ

بلیک ہیٹ ٹیکنیکس سے آپ کی سائیٹ بہت جلد سرچ انجنز میں اوپر آ جاتی لیکن گوگل جلد ہی آپکی چالاکی یا دھوکے کو پکڑ لیتا اور آپ کو بین کر دیا جاتا

جبکہ وائیٹ ہیٹ ایس ای اؤ ٹیکنکس نارمل طریقے سے آہستہ  آہستہ کام  کرتی ہیں ہیں اور ویب سائیٹ کو اوپر انے میں وقت لگتا ہے لیکن دیرپا ہوتی ہیں اور آپ کی رینکگ قائم رہتی ہے سرچ انجنز ویب سائیٹس رینک نہیں کرتیں بلکہ وہ ویب پیجز رینک کرتی ہیں
ہر پیج رینک ہوتا ہے نہ کہ پوری ویب سائیٹ ہر سنگل پیج آپ کے لئے ایک الگ اپرچینویٹی ہے

آپنے  کمپیٹیٹرز پر ری سرچ کریں

آپکی ویب سائیٹ سے اوپر جتنی بھی ویب سائیٹس ہیں وہ اصل میں آپ کے کپمیٹیٹرز ہیں یا آپ کے مقابلے کی ویب سائیٹس ہیں اور آپ کو ان ویب سائیٹس کو ہر طرح سے دیکھنا ہوگا اور ان سے بہتر سائیٹ بنانی ہوگی  انکی خوبیاں ور خامیوں پر نظر رکھنی ہوں گی تب جا کر آپ کی ویب سائیٹ ان سے اوپر رینک کر سکتی ہے

اپ  کم از کم کی ورڈز اور20 کی ورڈز فریزز  کی ایک لسٹ بنائیں
سرچ انجنز کی طرح سوچیں
پی ڈی ایف ڈاکومنٹس بھی اپنی ویب سائیٹ میں اپ لوڈ کریں تاکہ آپ کی ویب سائیٹ یا پوسٹ کی ریکنکگ کے مواقع مزید بڑھ سکیں
اپنے پوسٹس کی لنکنگ کریں
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھی ایک دوسرے سے لنک کریں تاکہ یوزر ایک سے دوسرے سوشل میڈیا پر آپ کو فالو کر سکیں
گوگل ویب ماسٹر گائیڈ لائن کو فالو کریں

پیچ رینک

ایک گوگل کا الگورتھم ہے جو آپ کی ویب سائیٹ کو کوالٹی کے اعتبار سےگوگل سرچ رزلٹ میں  رینک کرتا ہے

اچھا اور بہترین کنٹینٹ لکھیں اور اس میں‌سب کچھ ایسا ہو جو یوزرز کو انفارمیش دے سکے اور اسکا آپ کی ویب سائیٹ پر آنے کا مقصد پورا ہو
اپنی ویب سائیٹ پر کام کرتے رہیں اس کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں اس میں نئے مواد کا اضافہ کرتے رہیں اور لازمی ہے کہ  اس مواد کا معیار اچھا ہونا چایئے
کم از کم ہفتے میں‌دو آرٹیکلز ضرور لکھیں تاکہ گوگل بوٹ جب بھی وزٹ کرے اسکوآپ کی ویب سائیٹ سے کچھ نیا ملتا رہے
ہر نیا پیج مختلف کی ورڈز اور کی  فریز پر مشتمل ہونا چاہیے
گوگل کا اپنا یوٹیوب چینل ہے، گوگل ویب ماسٹرز کو وہاں سے آپ کو اپڈیٹ ملتی رہتی ہے

گوگل کا اپنا بلاگ بھی ہے جو اپ ڈیٹ دیتا رہتا ہے
https://webmasters.googleblog.com/

گوگل کموینیٹی جو ویب ماسٹرز کی مدد کے لئے بنائی گئی ہے
https://www.google.com/webmasters/connect/

فائر فاکس براؤزر میں ایکسٹنشز اوپن کریں اور اس میں لکھیں ” ایس ای او” تو بہت سارے اچھی ایس ای او کی ایکسٹنشنز آ جائیں گی آپ اپنی مرضی کی ایکٹیشن چن سکتے ہیں ہم ایک اچھی ایکٹسٹنشن چنتے ہیں اسکا نام ہے

seoquake Seo Extansion
اس کو انسٹال کرکے آپ اپنی یا کسی بھی سائیٹ کے بارے میں بہت کچھ جان سکتے ہیں آپ  اپنی سائیٹ آپ اوپن کرکے Diganose پر کلک کرکے اسکو اس ایکسٹینشن سے اینلائیز کر سکتے ہیں

گوگل کی اپنی سرچ انجن گائیڈ پی ڈی ایف
https://static.googleusercontent.com/media/www.google.com/en//webmasters/docs/search-engine-optimization-starter-guide.pdf

سرچ کرنے کے چھ طریقے

related:urdughar.com اردو گھر کے ریلیٹلد دیکھنے کے لئے
links:urdughar.com اردو گھر کے لنکس دیکھنے کے لئے
allinanchor:urdu کوئی خاس لفظ اینکر ٹیکسٹ میں
allintext:urdu ٹیکسٹ میں کوئی خاص لفظ دیکھنے کے لئے
urdughar intext: urdu کیوری دیکھنے کے لئے
allintitle: urdu ٹائیٹل میں کوئی لفظ دیکھنے کے لئے
allinurl: urdu ghar یوآر ایل میں دکیھنے کے لئے
~urdu ٹلڈ سمبل ٓ استعمال کرکے ایسوسیایٹڈ ورڈ تلاش کرنے کے لئے
سرچ اور ری سرچ ہی ایس ای او کی جان ہے

بار بار ایک ہی لفظ استعمال کرنے سے آپ کو گوگل سپیم کر دے گا اس لئے بہتر ہے اس لفظ کے دوسرے معنی استعال کئے جائیں جیسے سستا، کم قیمت، ارزاں وغیرہ ایک ہی لفظ کے بہت سے معنی ہیں

گوگل ایڈوانس سرچ کا استعمال
https://www.google.com/advanced_search
اس سے آپ کسی بھی لفظ کو سرچ کر سکتے ہیں

ایچ ٹی ایم ایل سائیٹ میپ پیج
دو قسم کے سائیٹ میپ ہوتے ہیں ایک جو آپ ایک ایج ٹی ایم ایل پیج بنا کر اس پر اہم لنکس کو ڈال دیتے ہیں اسکو سائیٹ میپ پیج اور سائیٹ انڈیکس بھی کہتے ہیں اچھے تھیم میں یہ بائی ڈیفالٹ آتا ہے اور پوسٹ کرتے ہوئے وہ لفٹ سائیٹ  میں ڈیفالٹ ٹیمپلٹ کے نیچے اسکا  آپشن ہوتا ہے اور یہ خود ہی اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے اسکا ایک لنک ہوم پیج کے فٹر میں لگانا چاہیے

اور  دوسراایکس ایم ایل     xml site map

ایکس ایم ایل ایک چھوٹی سی فائل ہوتی ہے جس میں سائیٹ کے سب پیجز کی ڈیٹیل ہوتی ہے اور سپائیڈر اسی فائل کو تلاش کرتا ہے تاکہ آرام سے آپ کی سائیٹ کو کرال کر سکے اس کے لئے یہ دیکھنا آسان ہوتا ہے کہ جب وہ پہلے اس سائیٹ پر آیا تھا تو کون کون سے پیجز اس سائیٹ میپ میں موجود تھے اور کیا کیا موڈی فائی ہوا ہے
اگر یہ فائل نہ ہو تو سپائیڈر آپ کے ہوم پیج سے تمام سائیٹ کے لنکس آٹھاتا ہے
xml site map کا پلگ ان ورڈ پریس کی سرچ میں مل جاتا ہے
ایس ای اؤ یوسٹ میں یہ بائ ڈیفالٹ آ جاتا ہے اس کو انسٹال کر لیں
گوگل ویب ماسٹرٹولز سے سائیٹ کو ویری فائی کریں اور وہاں سائیٹ میپز بھی ڈال دیں

ان دونوں میں فرق اتنا ہے کہ ایک ایکس ایم ایل سائیٹ میپ گوگل سرچ کے کے لئے بنایا جاتا ہے اور ایچ ٹی ایم ایم سائیٹ میپ سے وزٹر بھی فائدہ آٹھا سکتے ہیں اور کسی بھی پیج کو سائیٹ میپ کی لسٹ میں آسانی سے دیکھ سکتے ہیں

اپنی پوسٹس میں پی ڈی ایف فائئلز کو بھی جگہ دیں یہ آج کل سرچ میں آ رہی ہیں اور ان کو ایس ای اؤ اپٹیمازیڈ بنائیں

اس طرح آپ ایک ہی پوسٹ کے تین ورژن بنا سکتئے ہیں

ایک ایچ ٹی ایم ایل ورژن
ایک پی ڈی ایف ورژن
ایک ڈاک ( ڈاکومنٹس) ورڈ ورژن
تمام فائلز کی پراپرٹیز میں جا کر ان کو ایس ای اؤ فرینڈلی بنائیں یعنی فائلز کا میٹا ڈیٹا ڈاکومنٹس کا بہتر کریں انکو  ٹائیتل، ٹیگز وغیرہ دیں
گوگل میں سرچ کیسے کریں
filetype:xls site:google.com ایکس ڈاکومنٹس کے لئے
filetype:doc site:google.com ڈاکومنٹس کے لئے
filetype:pdf site:google.com پی ڈی ایف کے لئے

نو فالو اور ڈو فالو لنکس دیکھنے میں تو ایک سے نظر آتے ہیں لیکن انکا کوڈ دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ کونسا لنک ڈو فالو ہے اور کونسا نو فالو

میٹا ٹیگز سے ذریعے بلاک سرچ انڈیکسنگ

کچھ پیجز کسی وجہ سے آپ بلاک کرنا چاہیں کہ گوگل انکو انڈیکس نہ کرے تو ہم میٹا ٹیگز کے ذریعے ایسا کر سکتے ہیں یہ ہم ورڈ پریس کی سیٹنگز میں جا کر ریڈنگ میں جانے کے بعد بھی آپشن سے ایسا کر سکتے ہیں ہم کسی لنک کو بھی کوڈ سے نو فالو بنا سکتے ہیں
اس کے لئے ایک پلگ ان بھی استعمال ہوتا ہے جیسے الٹیمیٹ نو فالو کہتے ہیں

بروکن لنکس کا بھی ایک پلگ ان ورڈ پریس میں موجود ہے

404 کا ایرر کے لئے بھی ورڈ پریس میں موجود ہے 404 to 301

اسسے آپ کے گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں 404 ایرر نہیں آئے گی

ٹائیٹل

یہ اکثر 64 الفاظ کا ہوتا ہے اپنا ٹایٹئل کی ورڈ سے شروع کریں
ٹائیٹل کو سپیم نہ کریں اپنے مین کی ورڈ کو دوبار ٹائیٹل میں استعمال نہ کریں
جتنا اچھا اپ کا ” سی ٹی آر”‌ہوگا گوگل اتنا آپ کی ویب سائیٹ کو سر چ میں ترجیع دے گا
اگر آپ کوئی لوکل بزنس کر رہے ہیں تو آسکو ٹائیٹل میں مینش کریں یا حوالہ دیں
جیسے ایس ای اؤ سروسز – لاہور

گوگل ویسے تو ٹائیٹل کے 64 الفاظ تک ظاہر کرتا ہے اس کے بعد ۔ ۔ ۔ لکھا آتا ہے یعنی ڈاٹ ڈاٹ  لیکن 250 الفاظ تک انڈیکس کرتا ہے
اپنی کمپنی کا نام ٹائتیل میں نہ دیں توبہتر ہے کیوں کہ اس طرح اپ کے الفاظ کم ہو جائیں گے اس لئے بہتر ہے اپنی پراڈیکٹ کا نام دیں یا اپنے مین کی ورڈ یا فریز کا نام لکھیں تاکہ یوزر پڑھ سکیں ار کلک کر سکیں

ٹائٹیل میں کی ورڈ پراکسیمیٹی کی اہمیت ہے اس لئے اپنے مین کی ورڈز کو زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کے نزدیک رکھیں اور ان کے درمیان فضول ورڈز لکھنے سے پرہیز کریں

سٹاپ ورڈز کی گوگل کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں جیسے the, or , in, on وغیرہ انکو استعمال کرنے سے پرہیز کریں انکی وجہ سے مین کی ورڈز کے لئے جگہ نہیں بچتی

اپنے ٹائٹیل میں کوسچن مارک، انڈر سکور، بریکیٹ کا استعمال نہ کریں
اور کامز، پائپ سائن، ہائفن کا استعمال کریں

اور ابریویشن، کا بھی استعمال کر سکتے ہیں جسے کاپی رائیٹ کی جگہ @، and کی جگہ & وغیرہ

آپ یہ بات ھی ذہن میں رکھیں کہ اپ نہ صرف سرچ انجنز کے لئے ٹائٹیل بنا رہے بلکہ انسانوں کے لئے بھی اسکو ریڈ ایبل ہونا چاہیے

اپنے کپیٹیٹرز کے ٹائیٹلز کو بھی دیکھیں کہ وہ کیا کر رہے اور کیسے ٹائٹیلز استنعمال کررہے نیچرل وے میں کپیٹل الفاظ کو استعمال کریں سب بڑے الفاظ استعمال نہ کریں کہ وہ سپیمی نظرآنے لگیں ایگزیکٹ میچ سرچ کی ورڈز استمعال کریں تو بہتر ہے
ایک ہی ٹاٹیئل لائین استعمال کریں جتنا وقت ٹائٹل اس پر لگے ضرور لگائیں کیوں کہ یہ سب سے اہم ایس ای اؤ الیمنٹ ہے

ڈسکرپشن

گوگل میں 20-25 الفاظ نظر آتے ہیں ہر پیج کی الگ ڈسکرپشن ہونے چاہئے
سنپر سے مراد ٹائیٹل، یو آر آل اور ڈسکرپشن ہے جو گوگل میں نظرآتا ہے

میٹا کی ورڈز

میٹا کی ورڈز کو کاماز سےالگ الگ لکھا جاتا ہے ، لیکن یہ گوگل کے کہنے کہ مطابق گوگل استعمال نہیں کرتا لیکن کچھ سرچ انجنز اسکا استعمال کرتی ہیں اور اسکو اہمیت دیتی ہیں

کی ورڈز فریز

کی ورڈز کی جگہ شارٹ فریز استعمال کرنا زیادہ بہتر رہتا ہے جیسے pak chat کی جگہ pak chat rooms in pakstan زیادہ بہتر رہتا ہے

اس کے علاوہ سرچ کرتے ہوئے گوگل کے پیج کے آخر مین ریلیٹڈڈ سرچز آتی ہیں وہ بھی اہم ہوتی ہے

گوگل سرچ کرتے ہوئے گوگل آٹو سرچ میں انے والے الفاظ بھی اہم ہوتے ہیں
کیوں کہ یہ سب کچھ یوزرز سرچ کر رہے ہوتے ہیں
turn the cache off when repeated local searches تاکہ آپ کو وہ رزلٹ مل سکے جو اصل میں ہوتا ہے
اپنے کپمیٹررز کے کے ورڈز کو بھی اہمیت دیں اور انکو میٹا ڈیٹاوغیرہ میں استعمال کریں

word stemming
اس سے مراد کی ورڈز یا فیرز کا الٹرنیٹو ورڈ ہوتا ہے جیسے

website web-site website

تین الگ الفاظ ہیں انکو ہم کے ساتھ ملا کر تین بار استعمال کر سکتے ہیں

seo website، seo web site، seo web-site

اس کے علاوہ مختلف مس سپیل الفاظ بھی ہوتے ہیں اور انگلش کے مخلتف الفاظ کے مختلف سپیلنگز بھی ہوتے ہیں ان کو بھی  استعمال کیا جا سکتا ہے

thesaurus.com se Ap kw related keyword ka idea mil sakta hai our app ms wrod thesaurus se bhi alternative keyword our pharases talsh kar skty

اس طرح آپ کی ورڈ ری سرچ کرتے ہوئے گوگل میں وڈیوز پر کلک کرکے بھی وڈیوز کی سرچ کر سکتے اور وہاں بھی اپ کی ورڈز دیکھ سکتے

یعنی سب سے آپ نے کی ورڈز کی لسٹ بنانی ہے پھر آپ نے کی گوگل کی ورڈ ایڈورڈ ٹول میں دیکھنا ہے کس کی ورڈ کی کنتی سرچ ہے اور کتنا استعمال ہو رہا ہے
اس کے علاوہ گوگل کا یہ لنک بھی آپ کے لئے مددر گار ثابت ہوگا
Basic tips for building a keyword list

https://support.google.com/adwords/answer/2453981?hl=en

کی ورڈ لسٹ بلنڈنگ کے بارے میں گوگل نے بھی وضاحت کی ہے اس کے بارے میں بھی پڑھنا چاہیے وہ اس پیج پر ملے گا

https://support.google.com/adwords/answer/2453981?hl=en

Optimize your keyword list
اس بارے میں اہ یہاں پڑھ سکتے ہیں
https://support.google.com/adwords/answer/6337820

گوگل کی ورڈ پلینر

اس میں کوئی بھی کی ورڈ سرچ کرکے ہم دیکھ سکتے کہ کونسا کی ورڈ یوزرز سرچ کر رہے اور کونسے فریزز اہم ہیں اور انکا ٹرینڈ کیسا جا رہا ہے یہ گوگل سرچ کا ڈیٹا بتاتا ہے صرف ان کی ورڈز ہی کام نہیں کرنا چاہیے جن پر ٹریفک زیادہ ہے آپ ان کی ورڈز سے ٹریفک لے سکتے ہیں جن کی سرچ کم ہے لیکن آپ اگر ان پر کام کریں تو وہ جلد رینک ہو کر آپکے ٹریفک لا سکتے ہیں آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں اس کی ایڈورٹائیزر بڈ کیا ہے اور اسکا ارگینک کمپیٹیشن کیا ہے

ڈومین نیم اور ایس ای اؤ

اگر آپ کی پسندیدہ ڈومین کسی نے پہلے ہی لی ہوئی ہے توکوئی دوسری ڈومین لیں اورر ڈاٹ کام ڈومین بہتر رہے گی اور اگر آپ لوکل کاروبار کر رہے تو لوکل ٹی ایل ڈی بھی لینا نہ بھولیں اور وہ ڈومینز بھی لے لیں جن اس کی ورڈ کے ریلیٹڈ ہوں اور اپ کا کپیٹیٹر وہ لے سکتا ہو اور فائدہ آٹھا سکتا ہے اور سنگولر اور پلورل ڈومینز بھی لے لیں

ایکسپائرڈ ڈومین لیتے وقت خیال کریں کہ کہیں وہ گوگل پینلٹی کا شکار تو نہیں یا اس پر ایڈسینس تو بین نہیں ہوا  یا ہو گوگل سرچ میں بین تو نہیں

یہاں سے آپ ایکسپائیڈ اور ڈیلیٹڈ ڈومینز لے سکتے ہیں

flippa.com
freshdrop.com
justdroped.com
deleteddomains.com
domainboardcasting.com
namecaptor.com
domainanounce.com

ڈومین نیم لیتے ہوئے ایک ٹریک کا استعمال

4 اور 2 کا استعمال
جیسے
4seotools.com
go2pakistan
یہ ٹریک لانگ ٹیل کی ورڈز کے لئے زیاہ کامیاب ہے یعنی اگزیکٹ میج ڈومین نیم کے لئے کامیاب ہو سکتی لیکن کوشش کرنی چاہیے چھوٹا نام لیا جائے اور ٹریکس استعمال نہ کی جائیں آپ کی ڈومین نام سے ظاہر ہو کہ آپ آصل میں کیا کام کرتے یعنی اس میں اپ کا مین کی ورڈ شامل ہو تو بہتر ہے ( ویسے  گوگل کہتا ہے اب ایگزیکٹ میج ڈومین کی وہ اہمیت نہیں جو پہلے ہوا کرتی تھی اور اب گوگل  کسی بھی ڈومین کو اس وقت اہمیت دے گا جب اس پر میعاری ارٹیکلز یا پوسٹس وغیرہ ہوں گی)

ہافن اور انڈر سکور سے پرہیز کریں یعنی ایس ای او فرینڈلی نام لیں

کی ورڈز

اچھا اور یونیک ٹیکسٹ لکھیں پہلا اور آخری پیرا گراف گوگل کی نظر میں‌اہم ہوتا ہے

کی ورڈ ڈینسٹی اچھی ہونی چاہیئے نہ کم اور نہ زیادہ کچھ لوگوں کی نظر میں ایک سے پانچ فیصد کی ورڈ ڈینسٹی ہے لیکن کچھ لوگوں کے لئے یہ حد 1 سے 2.5 تک ہے

کی ورد فریکونسی

کی ورڈ فریکونسی سے مراد مخصوص کی ورڈ یا فریز ایک ویب پیج میں کتنی بار آیا اور اگر مخصوص کی ورڈ یا فریز کو بہت زیادہ بار ایک ویب پیج پر ری پیٹ کیا گیا تو وہ گوگل اس کو پینالائیزبھی کر سکتا ہے کیوں کہ یہ سرچ انجن کو سپیم کرنے کی کوشش ہے

کی ورڈ پراکسیمیٹی

اس سے مراد کی ورڈ یا فریز کی ایک ویب پیج پر نزدیکی کو کہتے ہیں یا فاصلہ یا کلوزنیس یہ کی ورڈز جتنے قریب ہوں اتنا بہتر رہتا ہے

کی ورڈ سٹفنگ

کی ورڈز یا فریزز کا حد سے زیادہ استعمال یا کی ورڈ کی اوورشنگ

ہیڈنگز اور ایس ای او

ہیڈ نگز کا استعمال ضرور کریں آج کل ٹائیٹل بائی ڈیفالٹ ایچ 1 ہوتا ہے ااس لئے اس کے بعد دوسری ہینڈنگز میں اپ ایچ 2 اور ایچ 3 کا استعمال کریں
ہیڈنگز میں کمپنی کا نام نہ لکھیں بلکہ پراڈکٹس کا نام لکھین
اور ہیڈنگز میں ایچ 1 میں ویلکم یا ویلکم ٹو مائئ سائیٹ وغیرہ نہ لکھیں
ایچ 1 ایک پیج پر ایک ہی بار استعمال ہوتا ہے ایچ 2 اور ایج 3 اپ جتنی مرضی بار استعمال کر سکتے ہیں اپنا کی ورڈ یا فریز ہیڈنگز میں استعمال کریں جو اس پیج سے متلعق ہوں
آپ یہ ٹریک بھی استعمال کرسکتے کہ ٹائتیل میں آپ کا مین کی ورڈ ہے تو ہیڈنگز میں اس کی ورڈز کا الٹرنیٹو معنی کا کی ورڈ ہوگا

فائل نیم اور کی ورڈز

أپنے فائلز، امیجز اور فولڈرز کے نام مخصوص کی ورڈز پر رکھیں ایسے ہی پی ڈی ایف اور ڈاکومنٹس فائلز کا نام بھی کیورڈز کے نام پر رکھیں

اینکر ٹیکسٹ اور کی ورڈز

اینکر ٹیکسٹ میں اپنے کی ورڈز کا استعمال کریں
فائل نیم کو انیکر ٹیکسٹ کے ساتھ کمبائن کریں تو بہتر رہے گا ایک جیسا نام ہو جائے گا ایس ای او فرینڈلی

لسٹ فارمیٹنگ اور ایس ای او

بلٹ یا نمبرڈ لسٹ کو استعمال کرتے ہوئے ہم کی ورڈز استعمال کر سکتے

بولڈ تیکسٹ اور ایس ای او
بولڈ ٹیکسٹ گوگل کو توجہ دلانے کے لئے ہوتا ہے کہ اس میں کوئی خاص بات کی گئی ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال نہ کریں

پکچر الٹ ٹیگز
گوگل تصویر کو نہیں پڑھ سکتا اس لئے الٹ ٹیگز کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ گوگل جان سکے کہ یہ پکچر کس چیز کی ہے اور جن تصاویر میں الٹ تیگز کا استعمال کیا جاتا  وہ پکچرز گوگل کی امیجز سرچ میں بھی آتی ہے

پکچرز اور میٹا ڈیٹا
– – – — – –
کچھ امیج ایڈیٹنگ سوفٹ وئیرامیج فائل میں میٹا ڈیٹا بنا سکتے ہیں یا چھپا ہوتا ٹیکسٹ ہوتا ہے جو ان پکچر کے بارے میں انفارمیش ہوتی ہے وہاں اپ کی ورڈز اور فریز استعمال کر سکتے ہیں

وئب سائیٹ فولڈر سٹریکچر
فولڈرز کے اس ای او فرینڈلی نام دیں
https://support.google.com/webmasters/answer/6001176?hl=en

براؤزر اور ہارڈویئر ایشوز

گوگل اینالیکٹس میں دیکھیں یوزر کونسے براؤزر استعمال کررہے
اس کو تفصیل سے اس لنک میں‌دیکھا جا سکتا

Help visitors use your pages
https://support.google.com/webmasters/answer/35769?hl=en

کیا آپ کی ویب سائیٹ موبائل فرینڈلی ہے
کیا آپ کی سائیٹ مختلف براؤزرز میں‌ ٹھیک نظر آ رہی
کیا سکرین ریزولیشن کی ٹھیک ہے
یہاں آپنا براوزر چیک کر سکتے یہاں
browsershots.org

ریزولیشن یہاں چیک کر سکتے
yournew.com/resolation_test.cfm

ٹیبلٹ میں اپ کی سائیٹ کیسے نظر آتی ہے

آپ موبائل یوزبلٹی گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں چیک کر سکتے
آپ کو سائیٹ رسپونسو ہے یعنی آپ کی سائیٹ کے آئیٹم ری پوزیش اور ری سائیز ہو جاتے ہیں سکرین ریزولیشن کے مطابق جب ہم ویب سائیٹ کو
پی سی
موبائل فون
اور ٹیبلٹس میں دیکھتے ہیں
اور یہ کام ورڈ پریس نے آسان کر دیا ہے زیادہ تر ورڈپریس تھیم رسپونسو ہوتے ہیں

ویب سائئیٹ کریڈیبلٹی

لوگ آپ کی سائیٹ گوگل میں سنپر دیکھ کر کلک کرکے آتے ہیں اس لئے کوشش ہونی چاہیے کہ ان کا فسٹ امپریشن اچھا پڑے اور وہ آپ کی سائیٹ سے مطمئین ہوں اس لئے اپ کو کنٹیکٹ اس کا بٹن ایسا جگہ لگنا چاہیے کہ یوزر آرام سے اس پر کلک کر سکے اور جان سے اپ کون ہیں اور کیا ہیں اس میں آپ کی پوری تفصیل ہونی چاہیے آپ کا فون نظر ، ایڈریس، آفس وغیرہ کا پتہ سب مکمل ہونا چاہیے
اور یہ بھی اچھا آئیڈیا ہے کہ آپ کے کلائنٹس کی لسٹ بھی ہو اور انکو ٹیسٹومونیلز بھی ہوں کسٹومرز کے ری ویوز بھی ہوں اور آپ لوگوں کو انوائیٹ کریں کہ وہ ری ویوز دیں

اگرہو سکتے تو ایف اے کیو پیج بھی ایڈ کریں

مختلف ممالک کا ٹائم مختلف ہوتا ہے اس کے لئے آپ ٹائم اور ڈیٹ کے لئے اس سائیٹ سے استفادہ کر سکتے
https://www.timeanddate.com/calendar/?year=2017&country=64

پرائیوسی پالیسی کلیر اور اپ ڈیٹ ہونی چاہیئے
ڈائریکٹریز بھی پرائویسی پالیسی دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں کہ اپ کو ڈائریکٹری میں جگہ دی جائے کہ نہیں اس لئے اسکا ہونا ضروری ہے
ٹرمز اینڈ کنڈیشنز اپ دیٹ ہونی چاہیے

ہر ملک کا اپناگوگل ورژن ہے اور اسکی اپنی رینکنگ ہے

https ایک سیکورتی پروٹوکول ہے

رپورٹ سپیمر ٹو گوگل
– – – – – – –

آپکوریپورٹ بھی کر سکتے یہں

ویب سائیٹ لوڈنگ سپیڈ
– – – — —
یہاں آپ ہیلپ کے لئے دیکھ سکتے
Help visitors use your pages
https://support.google.com/webmasters/answer/35769?hl=en

پیج سپیڈ یہاں دیکھ سکتے
https://developers.google.com/speed/pagespeed/insights/

یہاں بھی آپ اپنے ویب پیج ٹسٹ کو دیکھ سکتے
https://www.webpagetest.org/
اگر سرور ایک ملک کا ہو اور وزٹر دوسرے ملک کے تو سائیٹ سلو ہوسکتی ہے

اپٹیمائزنگ پکچر فار لوڈنگ
– – — –
ہرپکچرکا فائل سائز کم کریں
امیجز کی تعداد کم کریں

کیشنگ

– – — – –
آپنے ڈیٹا کو کیشنگ کرنے کے لئے ورڈ پریس کا پلگ ان ” ڈبیلو پی سپر کیشی” استمال کریں یہ آپ کی ویب سائیٹ کی سپیڈ تیز کردے گا

جی زپ

– – –
اس کے لئے ورڈ پریس کا پلگ ان ہے “جی زپ ننجا سپیڈ کپریشن” وہ انسٹال کر لیں
اس سے بھی سپیڈ میں فرق پڑے گا

منوٹیٹر بنینڈ ویتھ یوزیج

– – – – — – –
یہ دیکھتے رہیں کہ یوزر زیادہ ہونے کی وجہ سے سائیٹ اوؤر لوڈ تو نہیں‌ہوگئی

پکچر فائل سائز اینڈ لوڈنگ سپیڈ

– – – — –
اپنی پکچر کا فائل سائز چھوٹا رکھیں

برے لنکس کے خطرات

– – – – – – — –
اگرآپ نے کسی بری ویب سائیٹ کے ساتھ لنکنگ کی تو گوگل آپ کو پینلائیز کر سکتا ہے
اس سے آپ کو سرچ انجن میں ڈیموٹ بھی کیا جا سکتا اور بین بھی کیا جا سکتا ہے
لنکس خریدنے کی کوشش نہ کریں گوگل آپ کو بین کر دے گا

گوگل کی کوالٹی گائیڈ لائن میں لنکس سکیمز کے بارے میں تفصیل سے آپ یہاں پڑھ سکتے
Link schemes
https://support.google.com/webmasters/answer/66356?hl=en

ایسے لنکس خریدنا اور بیچنا منع ہے جو گوگل ریکنگ میں فرق ڈالیں
بہت زیادہ لنک ایکسچیج منع ہے
بہت زیادہ ارٹیکل مارکیٹنگ یا گیسٹ پوسٹنگ جس میں بہت زیادہ اینکر ٹیکسٹ میں لنکس دینا منع ہے
آٹومیٹڈ پروگرام اور سروسسز جن سے لنکس یا بیک لنکس بنتے ہوں منع ہے
ایسی پریس ریلیز جس میں لنکس اور کی ورڈز آپٹیمائیز کئے گئے ہوں
فورم کمنٹس کرنا آپٹمائیز لنکس پوسٹ میں یا سگنیچر میں
اج کل اکثر لنکس ہی خطرناک ہوتے اس لئے لنکس کے لئے پیسے نہ دیں نہ خریدیں

گوگل کہتا ہے بہت اچھا اور معیاری مواد اپنی سائئٹ میں ڈالیں تاکہ لوگ آپ کی سائیٹ سے لنک ہوں

بری ویب سائیٹ کو کیسے پہنچانیں

– – — – –
کسی بری سائیٹ سے لنک نہ ہوں
گوگل میں لکھ کر سرچ کر سکتے آپ کن ویب سائیٹس سے لنک ہیں
links:urdughar.com

whois.com میں دیکھ کر ڈیٹا لے سکتے یہ ویب سائیٹ کب سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ہے
ویب سائیٹ کا پیج رینک چیک کریں اور اسکا کوئی رینک نہیں ہے تو یہ ویب سائیٹ خطرناک ہو سکتی ہے ہو سکتا ہے یہ سرچ انجنز میں بین ہو
اس طرح دیکھ سکتے کہ اس سائیٹ کے کتنے پیجز انڈیکس ہیں
site:urdughar.com
اگر کوئی لنکس نہیں ہیں تو پھر خطرہ ہو سکتا ہے ہو سکتا ہے یہ بین سائیٹ ہو
اگر ویب سائیٹ، ٹائپنگ ارر اور غلط گریمر سے بھری ہو، جس پر کمنگ سون بہت سے پیجز پر لکھا ہو ، جو  لنک بلڈنگ پروگرامز کی فروخت کے لئے بنائی گئی ہو
جس میں کنٹیکٹ انفارمیشن نہ دی گئی ہو
گوگل ویب ماسٹر ٹول میں disavow tool ٹول ہے اس سے کیس بھی لنک کو ڈس آون کیا جا سکتا ہے

گوگل ویب ماسٹر ٹولز

– – – —- – — –
سرچ اپیرانس میں ایک آپشن ہے ” سائیٹ لنکس” ان سے مراد وہ لنکس ہے جو ہم گوگل میں سرچ کرتے ہیں‌تو ہماری سائیٹ کے نیچے چند لنکس آٹو بن جاتے ہیں ان لنکس کو ہم اگر ڈی موٹ کرنا چاہیں تو اس آپشن سے کر سکتے ہیں کہ ان لنکس میں سے اس آپشن کے ذریعے کو لنکس ہٹایا جا سکتا ہے

گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں ایک آپشن ہے

لنکس ٹو یور سائیٹ

– – —
اس سے ہم دیکھ سکتے ہیں ہمیں طرف کتنے لنکس آ رہے ہیں
کون ہم سے لنک ہے
اور کس نے ہمیں بہت زیادہ  لنک کیا ہے

گوگل مینول ایکشن رپورٹ ( ویب ماسٹر ٹولز کی آپشن ہے)
– — — – –
اگر گوگل آپ کی ویب سائیٹ میں کوئی والیشن دیکھتا ہے تو آپ کو بین بھی کر سکتا ہے اس بارے میں اپ کو گوگل مینویل ایکشن میں بتایا جاتا ہے اس کی مزید تفصیل یہاں دیکھ سکتے ہیں
https://support.google.com/webmasters/answer/2604824?hl=en

ایک کنٹینٹ یا آرٹیکل کو تین بار استعمال کرنا
ارٹیکل کے طور پر
پی ڈی ایف فائل کے طور ہر
ڈاکومنٹس فائل یا ڈاک فائل کے کر پر
اس طرح آپ کے کنٹینٹ جت سرچ انجنز میں سرچ ہونے کچھ چانسز زیادہ ہو جاتے ہیں

https://www.udemy.com/seo-tutorial-training/learn/v4/t/lecture/5157186?start=0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں