best seo tools 58

ایس ائ آو کے بہترین ٹولز

آج کاٹاپک ہے ایس ائ آو کے بہترین ٹولز

ایس ای اؤ ٹول اپ کے مدد گار تو ہو سکتے ہیں لیکن وہ ڈائریکٹ ان کو استعمال نہیں کر سکتے کہ وہ آٹو میٹک آپکی رینکنگ بڑھاتے رہیں ایس ای اؤ آپ کو مینول کرنی پڑتی ہے اور یہ ٹولز اپ کو ایک رستہ دکھاتے ہیں اور آپ کی غلطیاں کی نشاندھی کرتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں لنکس کے بارے میں اپ کی ورڈز کے بار ے میں آپکے مقابل کے بارے میں بتاتے اسکے بیک لنکس کے بارے میں بتا تے ہیں انکے کنٹینٹس کے بارے میں بتاتے ہیں انکی سٹریٹیجی کے بارے میں بتاتے ہیں آپ کو نئے نئے آئیڈیا دیتے دہیں ایس ای او بنیادی طور پر ایک مقابلہ ہے اور یہ مقابلہ اس وقت کہ جیت سکتے ہیں جب اپ دوسروں کے بارے میں جان سکتے ہیں ٹولز مختلف ٹاسک کے ٹولز ہوتے ہیں اور یہ مختلف کام انجام دیتے ہیں کوئی آپ کو کی ورڈز کے بارے میں بتائے گا کوئی اپ کو بیک لنکس کے بارے میں بتائے گا کوئی آپ کی آن پیج غلطیوں کی نشاندھی کرے گا وغیرہ
ان کی ٹولز میں اپ کا کچھ ٹولز کا متعارت جو ایس ای اؤ میں کام آتے ہیں

پوسٹس میں بتائی جائیں گی چند کا مختصر یہاں بھی بتا دیتی
Keywords Cloud

کی ورڈز کلاوڈ سے مراد اپنی ویب سائیٹ میں سرچ انجنز کی گائیڈ لائن کے مطابق کی ورڈز کا زیادہ سے زیادہ کتنا استعمال کر سکتے ہیں فرض کریں اگر سرچ انجنز کی گائیڈ لائن کہتی ہے کہ ایک کو ورڈ کو ویب پیچ میں زیادہ سے زیادہ 10 بار استعمال کیا جاتا سکتا ہے تو اس لمٹ سے بڑھنے پر سرچ انجنز کی جانب سے آپ کو مختلف پینالٹیز کا سامنا ہو سکتا اور اس کو ” کی ورڈ سٹفنگ” کہا جاتا Keywords Cloud سے ہمیں ایک اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارا ان کی ورڈز کا کلاؤڈ بن رہا جن کو ہم ایس ای آو کے ذریعے سرچ انجنز میں ٹاپ پر لانا چاہتے اور یہ بی ہم دیکھ سکتے کہ کہیں ہم کی ورڈ سٹفنگ کا شکار تو نہیں ہونے والے

Keyword Consistency

Keyword Consistency
Woorank کی لسٹ میں آپ دیکھ سکتے  کے بارے میں بتایا گیا ہے
اس کے نیچے اس کی کچھ ایسی ہیڈ نگز آپ کو نظر آ رہیں ہیں
Keywords – Freq – Title – Desc – H
ان پر بات کرتے ہیں

Keywords
سے مراد وہ مخصوص الفاظ ہیں جو آ پ اپنے ہوم پیچ پر استعمال کئے

Freq
سے مراد فریکوئنسی اور اس سے پتہ چل رہا آپ کے ہوم پیج پر کونسا کی ورڈ کتنی بار استعمال ہوا

Title
سے مراد یہ ہے کہ آپ کے ہوم پیج پر کیا اس کی ورڈ کو آپ نے ٹائیٹل میں استعمال کیا

Desc
ڈسکرپشن ہے اوراس سے پتہ چل رہا کہ مخوص کی ورڈ آپ نے ڈسکرپشن میں اسستعمال کیا کہ نہں

H
سے مراد ہیڈنگ ہے اوراس سے پتہ چلتا کہ آپ نے کی ورڈ کو ہیڈنگ میں استمال کیا کہ نہیں
ویب بیج کا ٹائیٹل، ڈسکرپشن ، ہیڈنگ ٹیگز تمام کا ” ایس ائی آؤ” میں انکا اہم رول ہوتا اس لئے ان میں ٹارگیٹڈ کی ورڈز کا استعمال کرنا نہ بھولیں اور اس سے ٹول کی ان آپشنز سے آپ با آسانی آندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کی ٹارگیٹڈ کی ورڈز کا کلاؤڈ بن رہا ہے کہ نہیں

Keywords (2 words)
اس کے آپ کو دوسری اپشن نظر آ رہی Keywords (2 words) اسکا مطلب ہے کہ دو لفظ مل کر جو کی ورڈز بن رہے ہیں انکے بارے میں بتایا گیا ہے ان کو لانگ ٹیل کی ورڈز بھی کہہ سکتے

Alt Attribute

اگلی اپشن میں Alt Attribute کا بتایا جا رہا کہ آپ کے امیجز میں Alt Attribute استعمال ہوا ہے کہ نہیں
اس طرح آپ اپنی تمام سائیٹ کے آپشن دیکھ سکتے کہ کہاں آپ کی سائیٹ میں کمزوری ہے

Seo Site checkup

Seo Site checkup بھی وہی کام کرتا جو آپ نے Woorank میں دیکھا آپ اس سائی پر اپنی ویب سائیٹ کا ایس ای آؤ کا انالیسز کر سکتے ہیں Seo Site checkup تھوڑا سا Woorank سے بہتر کہا جا سکتا
https://seositecheckup.com/

Siteliner

پچھلی ایک پوسٹ میں، میں نے بتایا تھا کہ “کوالٹی کنٹینٹ” کیا ہوتا اور میں بتایا گیا تھا کہ آپ کی ویب سائیٹ پر کہیں سے بھی کچھ کاپی پیسٹ نہ کیا گیا ہو اور آپ کا ٹیکسٹ اورجنل اور یونیک ہونا چاہیے، اگر ایسا نہیں ہے تو سرچ انجنز آپ کی ویب سائیٹ کو اس ویب سائیٹ، جہاں سے آپ نے کنینٹ کاپی کیا ہے اس سے نیچے رکھیں گی یا آپ کو کنینٹ کاپی کرنے کے جرم میں سرچ انجنز کی جانب سے پینالٹیز کا سامنا کرنا پڑے گا اور آپ کی سائیٹ سرچ انجنز سے بین بھی کی جا سکتی بلیک لسٹ بھی ہو سکتی
http://www.siteliner.com/
آپ کی ویب سائیٹ پر ڈپلیکیٹ کنٹینٹ تلاش کرنے میں مدد دیتا اور دیکھا کہیں کچھ ٹیکسٹ کہیں سے کاپی تو نہیں کیا گیا
یہاں تین چیزیں آپ اہم ہیں

ڈپلیکٹ کنٹینٹ
ڈپلیکٹ کنٹینٹ سے مراد اپنے کی ویب سائیٹ پر کہیں سے کنٹینٹ کاپی کرکے استعمال کیا گیا ہے
کامن کنٹینٹ
کامن کنٹینٹ سے مراد آپ کے دوسرے پیجز ایک طرح کا کنینٹ کتنے فیصد ہے
یونیک کنٹینگ
یونیک کنٹنیٹ سے مراد وہ کنٹینٹ جو کہیں سے کاپی نہیں کیا گیا
آپ کی ویب سائیٹ تب ہی اچھا رینک کرے گی جب اس پر ڈپلیکٹ کنٹینٹ کم سئ کم ہوگا
اور یونیک کنٹنیٹ زیادہ سے زیادہ ہوگا

SeoQuake SEO extension

یہ ایک ایس ائ اؤ ایکٹینشن ہے جو آپ فائر فاکس میں انسٹال کر سکتے گوگل میں سرچ کریں اور انسٹال کر لیں انسٹال ہنے کے بعد ایک بار میں SeoQuake کی اپشنز سامنے آ جاتیں جس میں اپ کی ویب سائیٹ کے بارے میں بتایا جا رہا ہوتا Seo Sitecheckup اور Woorank دونوں آپ کے ہوم پیج کا تجزیہ کرکے دکھا رہے ہوتے لیکن SeoQuake میں خوبی یہ ہے کہ یہ پوری ویب سائیٹ کا اینالیسز کرکے دکھا رہا ہوتا اس میں ایک اپشن تلاش کریں Diagnosis اور اس پر کلک کریں تو ایک پیج کھل کر سامنے آ جائے گا اور اس میں آپ اپنی سائیٹ کے بارے میں مزید جان سکیں گے

SimilarWeb – Digital Market Intelligence & Website Traffic

یہ بھی ایک ایکٹینش ہے اس کو اپنے براؤز میں انسٹال کر لیں۔، یہ آپ کی ویب سائیٹ کی ٹریفک کے بارے میں تجزیہ دے گا، ویسے تو ہم گوگل اینلالیٹک اپنی ویب سائیٹ کا تجزیہ کر سکتے ہیں اور یہ بھی اسی کام آتا ہے اور اگر ہم دونوں کا تقابل کریں تو گوگل اینلالیٹک ہماری پہلی ترجیع ہوگا اس کے علاوہ بہت کچھ آپ اس کو اسٹال کریں اور اپنی ویب سائیٹ کے بارے میں جانیں
https://www.similarweb.com/

Google Analytics
Google Webmaster Tools
Google Adwords

ایک اور بہترین ویب سائیٹ جو ایس ای اؤ ٹول مفت مہیا کر رہی

http://seotoolsearch.com/

گوگل ایڈسینس بینڈ چیکر

http://bannedchecksite.com/index.php


ahrefs.com
یہ بیک لنکس دیکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے
majestic.com
یہ بھی بیک لنکس دکھانے کی لئے استعمال ہوتا ہے
woorank.com
یہ اپ کی سائیٹ کی ایس ای اؤ کے بارے میں بتاتا ہے اور ویب سائیٹ ری ویو کے بارے میں بتاتا ہے یہ آپ کو سو میں سے نمبر دیتا ہے کہ آپ کی ویب سائیٹ نے ایس ای اؤ کے لحاظ سے کتنے نمبر حاصل کئے
seodeadlinkcheker.com
یہ آپ کی سائیڈ کے ڈیڈ لنک یا بروکن لنکس کے بارے میں بتائے گا

الیکسا ڈاٹ کام کا ڈائریکٹ ایس ای اؤ کا تعلق تو نہیں لیکن یہ ٹریفک رینک دیکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور اسکے کم زیادہ ہونے سے بھی ایس ای او پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا

یہاں آپ اپنے آنے والی سائیٹس کا ڈیٹا دیکھ سکتے کہ وہ کونسے کی ورڈز یو ز کرتے وہ کی ورڈز آپ گوگل ایڈورڈ میں دیکھ کر مزید آئیڈیاز لے سکتے آپ دیکھ سکتے آپ کے مقابل کی رینکنگ کیا ہے اور آپ لنکس دیکھ سکتے کہ انہوں نے کہا ں کہا ں اپنی سائیٹ کو لنک کیا وغیرہ

serpbook.com
یہ آپ کو کی ورڈز کی رینکنگ کے بارے میں بتاتا رہتا ہے کہ کونسے کی ورڈز اوپر جا رہے ہیں اور کونسے نیچے جا رہے ہیں اور کن پر محنت کی ضرورت ہے یہ کی ورڈز ری سرچ کے لئے بھی کام آ سکتا ہے لیکن یہ بنیادی طور پر کی ورڈز کے ٹریکنگ کے لئے استعمال ہوتا ہے

ہر ملک کے گوگل سرچ کی ڈومین رینکنگ اپنی ہوتی ہے اپنے کی ورڈز اس لئے جب آپ سرچ کررہے ہوں تو اس گوگل سرچ میں دیکھیں جس ملک کو آپ ٹارگٹ کر رہے ہیں
seotoolsearch
google keyword planner
serpbook.com
google webmaster tools
moz.com
longtail pro
moonsy
alexa.com
ahrefs.com
majestic.com
woorank.com
deadlinkchecker.com
اسکے علاوہ بھی بہت سے ٹولز ہیں لیکن ایک انسان کتنے ٹول استعمال کرسکتے اس لئے سب ایس ای او ماسٹرز اپنے لئے اپنی پسند کے بہترین ٹولز کا ایک سیٹ بنا لیتے اور اسکی بعد سے وہ ایس ای او پر کام کرتے
اس میں ایک ٹول لانگ ٹول پرو بہترین ہے جو سب استعمال کرتے اور موز ڈاٹ کام یہ سائیٹ اور بھی بہترین سائیٹ ہے
لانگ ٹیل پرو آپ کو لانگ ٹیل کی ورڈز تلاش کرکے دیتا ہے سمجھ لیں لانگ ٹیل پرو گوگل ایڈورڈ ٹول کی طرح کام کرتا اور کی ورڈ تلاش کرکے دیتا ہے
موز ڈاٹ کام ایک بہت بڑی کمپنی ہے اور بہت زیادہ ایس ای او کے لئے کام کیا ہے اور گوگل بھی انکو اہمیت دیتا ہے
یہاں اسکا فری ٹرائیل ملتا ہے
https://moz.com/checkout/freetrial

ٹولز کے بارے میں آپ ائندہ انے والی پوسٹس میں دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں