How to Optimize YouTube Playlists 81

یوٹیوب پلے لسٹس آپٹیما ئزیشن کیسے کریں

آج میں جس موضوع کی بات کرنے والی اس پر شائد ہی ہم میں سے کوئی توجہ دیتا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اس کی اہمیت نہیں جانتے یا جاننا نہیں چاہتے اور نہ یہ جانتے ہیں کہ اس سے سسبسکرائیبرز کیسے بڑھ سکتے اور کیسے اس کے وجہ سے ویوز میں زیادہ اضافہ ہوتا ہے
تو میں بات کرنے والی ہوں، یوٹیوب پلے لسٹ کی

کیا آپ یقین کریں گے صرف پلے لسٹ کو اچھی طرح اپٹامائیز کرکے آپ اپنے چینل کے لئے کئی گنا زیادہ ویوز لے سکتے اور ہزاروں سبسکرائبرز میں اضافہ کر سکتے

ایک کامیاب یوٹیوبر کے لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ سرچ انجنز کیسے کام کرتے ہیں اور وہ کونسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ ہم اپنے چینلز کی تمام آپشنز کو سرچ انجنز فرینڈلی بنائیں، یوٹیوب ، گوگل وغیرہ بہت بڑے سرچ انجنز ہیں

آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے ایک اچھی وڈیوز کے اپ کے چینل پر کیا اثرات ہوتے اور ایک اچھی وڈیو کتنے سبسکرائبرز لانے میں کتنی کامیاب ہوتی اور ہفتہ میں کنتنی وڈیوز اپ لوڈ کرنا آپ کے لئے کتنا ضروری ہوتا، اور کتنی وڈیوز سے آپ کے سبسکرائینرز میں کتنا اضآفہ کر سکتیں جب تک آپ ان چیزوں کا دھیان نہیں رکھیں گے اس وقت تک آپ کے چینل کی ترقی کی رفتار میں اضافہ ممکن نہیں ہوگا

اس بات پر یقین کر لیں، جتنی اچھی وڈیوز، جتنی زیادہ وڈیوز، اتنے زیادہ ویوز، اتنے زیادہ سبسکرائیبرز، لیکن یہ نہ ہو کہ اتنی زیادہ وڈیو اپ لوڈ کرنا شروع ہو جائیں کہ یوٹیوب آپ کے چینل کو سپیم کی کیٹگری میں ڈال دی، نئے چینل کے لئے 2 وڈیو روزانہ بھی بہت ہیں بلکہ بہت زیادہ ہیں، کوئی بھی اچھا یوٹیوبر ایک سے زیادہ وڈیو روانہ نہیں بنا سکتا جب سسبکرائیبرز اور ویوز کی تعداد میں اضافہ ہو جائے تو ایک دو وڈیوز روانہ کا اضافہ بھی کر سکتے

آپ دو وڈیو بھی روزانہ آپ لوڈ کریں تو ایک سال میں 730 وڈیوز بنتیں، لیکن آپ چاہتے کہ ہم ایک ہفتے میں ہی 730 وڈیوزاپ لوڈ کر دیں اسکا کوئی فائدہ نہیں ہوگا نہ سبکرائیبز بڑھیں گے نہ آپ کوالٹی وڈیوزاپ لوڈ کر سکیں گے نہ ویوز میں اضافہ ہوگا، اور یوٹیوب اپ کا چینل بھی بند کردےگا

آپ نے ایک سال بھی اگر یوٹیوب پر کام کر لیا اور اچھی کوالٹی کی وڈیوز بنانے میں کامیاب ہو گئے تو سوچیں ایک ہزار کے قریب ایک ہی نچ یا ٹاپک پر وڈیو آپ کے چینل کو کہاں سے کہاں پہنچا سکتیں

جب ایک ہزار تک وڈیوز آپ کے چینل پر ہو جائیں تو سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا کہ آپ کا سببسکرائیر یا نیا آپنے والا ویور اپنے ٹاپک کے مطابق چینل سے وڈیو کیسے تلاش کرے اس سامنے آتی ہے پلے لسٹ

پلے لسٹ کے ذریعے آپ اپنے ٹاپک کو مزید حصوں میں تقسیم کر کے اسکی پلے لسٹ بنا سکتے، اس سے نہ صرف آپ کے ویوراور سببسکرائیر کو آسانی ہوتی بلکہ سرچ انجنز کو بھی آپ کی وڈیوز کو رینک کرنے اور تلاش کرنے میں آسانی ہوتی، نہ صرف اس سے وڈیوز رینک ہوتیں بلکہ پوری کی پوری پلے لسٹ رینک ہو جاتی اور ایک وڈیو جب کوئی دییکھتا تو ریلیلیٹڈ اور سجسٹڈڈ وڈیوز میں بھی اپ کی وڈیوز ہی دیکھنے والے کو نظر آ رہی ہوتیں اور ایک کے بعد دوسری وڈیو بھی آپ کی ہی دیکھتا اس طرح آپکے نہ صرف ویوز بڑھ رہے ہوتے بلکہ واچ ٹائم اور ویورز سیشنز میں بھی اضافہ ہو رہا ہوتا جو اپ کے چینل اور وڈیوز کی رینکنگ میں اضافہ کر رہا ہوتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں