how to get free unique content and articles to your blog 53

بلاگ کے لئے یونیک آرٹیکل مفت، کہاں سے حاصل کریں

بلاگ کے لئے یونیک آرٹیکل مفت، کہاں سے حاصل کریں

آپ سے پانچ ، چھ ( نئے پرانے ) ایسے طریقے شئیر کروں گی جن سے آپ یونیک ارٹیکلز اپنی ویب سائیٹ اور بلاگ کے لئے حاصل کر سکتے ان میں ایک آج کچھ طریقے شئیر کر رہی مزید طریقے رفتہ رفتہ شئیر ہوتے رہیں گے
آپ جانتے ہیں سرچ انجنز اپنے اپ کو اپ ڈیٹ کرتیں رہتیں اور اور نئی اپ ڈیٹ بلاگرز کے لئے ایک نیا عذاب ثابت ہوتی اور انکی مشکللات میں اضافہ ہوتا جاتا، پہلے تو ویب سائیٹ بنانا ایک مشکل اچھے خاصے اخراجات ہوتے، اوپر سے اس کی “ایس ای او” کرنا ایک عام بلاگر کے لئے جان جوکھوں کا کام ، کبھی کی ورڈز کمپیٹیشن تو کبھی رینکنگ کے مسائل کبھی گوگل پانڈا کا خطرہ تو کبھی گوگل پینگوئن کا حملہ اورپر سے ایک اچھا ارٹیکل کہاں سے لیں انگلش ہماری اتنی مشکل اپنے تو اپنے اانگریز بھی سمجنے سے قاصر ہیں
اپنے بلاگ اور ویب سائیٹ کے لئے ارٹیکل رائیٹر ہائر تو اس کے اخراجات برداشت کرنے ہر بلاگر کے بس کی بات نہیں تو کیوں کچھ ایسے طریقے شئیر کئے جائیں جن سے بلاگرز کی زندگی آسان ہو جائے
تو اس گروپ میں اکثریت یوٹیوبرز کی ہے تو پہلا ڈاکہ ہم یوٹیوب پر مارتے پہلا طریقہ تھوڑے پڑھے لکھے بھائیوں کے لئے ہے جن کو انگلش سمجھ آتی وہ ایسا کر سکتے کہ اپنی ویب سائیٹ کے ٹاپک کے مطابق یوٹیوب میں سرچ کریں تو ایک سے بڑھ کر ایک وڈیو آپ کے سامنے ہو گئی جس ٹاپک پر آپ نے لکھنا ہو اس ٹاپک کی وڈیو کھولیں اور جو کچھ اس وڈیو میں کیا جا رہا ہو اسکو ٹائپ کرتے جائیں اور چند منٹوں میں اپ کے پاس ایک یونیک اور بہترین ارٹیکل تیار ہو جائے گا اس کو Plagiarism Checker میں چیک کریں اگر یونیک ہے تو اپنی سائیٹ پر استعمال کر سکتے
—–
دوسرا طریقہ ان بھایوں کے لئے ہے جو زیادہ پڑھ لکھے نہیں

اس طریقے میں اپ نے یوٹیوب پر جانا اور جس ٹاپک پر آپ کو ارٹیکل چاہیے وہ اپ نے یوٹیوب میں سرچ کرنا پھر یوٹیوب سرچ کی آپشن “Filters” پر کلک کرنا ہے اور پھراس موجود آپشن Subtitles/CC سلیکٹ کرنا ہے اس کی بعد جو کچھ بھی آپ سرچ کریں گے اس وڈیو میں ٹیکسٹ فائل موجود ہو گی آپ جانتے ہیں Subtitles/CC سے کیا مراد ہے اس سے مراد یہ ہے کہ وڈیو میں جو کچھ بولا جا رہا اس کی ایک ٹیکسٹ فائل وڈیو میں موجود ہے اس فائل کو ہم نے حاصل کرنا ہے اس کے لئے ہمیں ایک سائیٹ پر جانا پڑے گا اور اس میں یوٹیوب وڈیو کا یو آر ایل کاپی کرکے پیسٹ کرنا پڑے گا وہ ویب سائیٹ یہ ہے
http://ccsubs.com/
اس کے بعد آپ نے اس سائیٹ سے ٹیکسٹ فائل ڈاوں لوڈ کر لینے اور پھر اس کو چیک کرنا ہے کہ یہ ٹیکسٹ یونیک ہے یا ہم سے پہلے کسی نے یہ طریقہ استعمال کرکے اپنی ویب سائیٹ پر یہ ٹیکسٹ ہم سے پہلے استعمال کر لیا ہے اگر استعمال کر لیا ہے یہ دیکھنے کے لئے آپ کسی اچھے سے Plagiarism Checker کا استمعال کرسکتے اگر یونیک نہیں ہے تو اپ کو اسی طریقے سے کسی دوسری وڈیو سے ٹیکسٹ لینا پڑے گا ، ٹیکسٹ لینے کے بعد آپ نے پھر اسکو چیک کرنا اگر یہ ٹیکسٹ یونیک ثابت ہو تو اس کو آپ نے ایک ویب سائیٹ پر جانا اور اس کی گریمر، سپلیگ اور فل سٹاپ وغیرہ چیک کرنا یہ سب اس سائیٹ سے آٹو چیک ہو جائے گا
www.grammarly.com
اس کے بعد آپ نے اپنی سائیٹ یا بلاگ پر یہ یونیک ارٹیکل پیسٹ کر دینا


اپنے بلاگ کے لئے ہائی کوالٹی یونیک ارٹیکلز کیسے حاصل کریں، پچھلی پوسٹ میں ، میں نے آپ کو یوٹیوب سے یونیک ارٹیکلز حاصل کرنے کا طریقہ بتایا تھا اب ایک اور دلچسپ طریقہ شئیر کرنے والی ہوں جو آپ کے بلاگ جو چار چاند لگا دے گا
آپ نے دیکھا ہو گا فیس بک گروپس میں کچھ لوگ سیکڑوں ارٹیکلز انتہائی کم ریٹس میں بیچ رہے ہوتے جبکہ ارٹیکلز بھی معیاری ہوتے لیکن پھر اتنے سستے کیسے بیج رہے ہوتے ?
جہاں روزہزاروں ڈومین رجسٹر کی جاتیں وہ بہت سی وجوہات کی وجہ سے ڈومیں یا ویب سائیٹ ایکسپائیر بھی ہوتی یعنی ختم ہو جاتیں اور ان کے اونر یا مالک ان ڈومین کو مزید رو نیو نہیں کرتے یا یہ بھی ہو سکتے ہے وہ دنیا سے ہی رخصت ہو جاتے ہوں اور انکی ڈومیںز ایکسپائیر ہو جاتی ہوں
جب کوئی ویب سائیٹ ختم ہو جاتی تو اسکا ڈیٹا بھی ہوسٹنگ سرور سے ڈیلیٹ ہو جاتا اور سرچ انجنز بھی کچھ عرصہ بعدد ان کے ڈیٹا یا آرٹیکلز امیجز وغیرہ کو ڈی انڈیکس کر دیتی ہیں
تو کیوں نہ ان ایکسائیرد ڈومینز یا ویب سائیٹس کے ڈیٹا کو ری کور کیا جائے اور ان ارٹیکلز کو اپنی ویب سائیٹس پر استعمال کیا جائے
اسکا کیا طریقہ کار ہے اس پر بات کرتے ہیں
آپ کہیں گے یہ تو بڑا مشکل کام ہے کون تلاش کرے ویب سائیٹس روزانہ ہزاروں ویب سائیٹس ایکسپائیر ہوتیں ان میں سے کیسے تلاش کیا جائے اپنے ٹاپک ہو یا وہ ارٹیکل جو آپ کی ویب سائیٹ کے مطابق ہو

تو یہ کام میں اپ کے لئے آسان کر دیتی، ایک ویب سائیٹ ہے
https://www.expireddomains.net/
اس پر جا کر آپ رجسٹر کریں
یہاں اپ کو ہر قسم کی ڈومینز کے بارے میں معلومات مل جائے گی
یہ بھی مشکل لگ رہا
مزید آسان کردیتی ہوں
ایک سافٹ وئیر استعمال ہوتا جو آپ کو ایکسپائیرڈ ڈومنز میں سے آپ کی ویب سائیٹ کے ٹاپک کے مطابق
آپ کو ارٹیکل تلاش کرکے دے سکتا
سوفٹ وئیر کا نام ہے
Expired Article Hunter
گوگل میں اسکا کریک سرچ کریں اور ڈاون لوڈ کر لیں اور اسکا استعمال سیکھنے لے لئے یوٹیوب کا استعمال کریں
کریک آسانی سے مل جائے گا نہ ملے تو مجھ سے لے لیں
لیکن اسکا استعمال خؤد سیکھنا پڑے گا اسکا مجھ سے نہ پوچھیں چلتا کیسے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں