how to use google webmaster tools for seo 191

گوگل ویب ماسٹر ٹولز کا استعمال

گوگل ویب ماسٹر ٹولز
——————-

گوگل ویب ماسٹر ٹولز بنیادی طور بر چار حصوں پر مشتل ہوتا ہے
search appearance

search traffic

google index

google crawl

گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں آپ کی ویب ماسٹر کے بارے میں وہ سب کچھ موجود ہوتا ہے جو آپ کو جاننے بے حد ضرور ی ہوتا ہے مطلب جیسا آپ کی ویب سائیٹ کا سب ڈیٹا یہاں وجود ہوتاہے جیسے

آپ کی ویب سائیٹ سرچ انجنز میں کیسے نظر آ رہی ہے کیسی پرفام کر رہی ہے گوگل نے کتنے پیجز انڈیکس کئے ہیں کیا آپ کی ویب سائیٹ کرال کر رہی ہے کہ نہیں یہ ایس ای او کے حوالے سے انتہائی اہم ہے کہ آپ اس کے بارے میں جانیں اور اس کی آپشنز کے بارے میں اپ کو پتہ ہونے چاہیےاس میں اپ جنتی چاہیں ایڈ کر سکتے ہیں اس میں جب ایڈ کرتے ہیں تو ایک بات کا خیال رکھیں ایڈ ہونے کے بعد کچھ دن بعد اپ کی ویب سائیٹ کا ڈیٹا آنا شروع ہو جائے گا یہاں گوگل آپ کی میسج بھی کرتا رہتا کہ آپ کی ویب سائیٹ کے بارے میں کچھ ورننگ بھی دیتا رہتا اور دوسرے میسج بھی آتے رہتے
اسکو آپ گوگل اینلیٹک کے ساتھ بھی جوڑ سکتے ہیں اس میں یہ آپشن موجود ہ ہے اور آپ یہاں سے اپنی سائیٹ کو ختم بھی کر سکتے ہیں وہ آپشن بھی اس میں موجود ہے
آج جب اپنی سائیٹس ایڈ کر لیتے اور پھر کچھ دن بعد اس میں ڈیٹا ظاہر ہونے لگتا تو آپ گوگل ویب ماسٹر ٹول میں جا کر اپنی اس سائیٹ پر کلک کرکے اس کے بارے میں مزید جا ن سکتے ہیں لفٹ سائیڈ پر اپ کو ایک ایک لنک نظر آئے گا جس پر لکھا ہو گا آل میسجز اس میں وہ تمام میسجز آتے ہیں جو آپ کی ویب سائیٹس سے متلق ہوتے ہیں یہ گوگل ویب ماسٹرز ٹول کی طرف سے آتے ہیں جب بھی کوئی کریٹیکل ایشو آئے گاتو اپ کو یہ میسج کریں گے جیسے ہیکنگ کا ایشو، مالوئیر کا ایشو سرور کا ایشو، کسی قسم کی کنیکٹیوی کا ایشو، یا گوگل کا کرالر آپ کی ویب سائیٹ کو ٹھیک طرح سے کرال نہیں کررہا تو یہ سب آپ کو یہاں نظر آئیں گے
جب آپ اس لسٹ میں اپنی ایڈ کی گئی کسی ویب سائیٹ پر کلک کریں گے تو اس ویب سائیٹ کا الگ سے ایک ڈیش بورڈ سامنے آ جائے گا اس میں اس ویب سائیٹ کے بارے میں سب کچھ موجود ہوگا
جو اوپر چار سیکشن آپ نے اوپر دیکھیں وہ بھی نظر ائیں گے اور اس کے سب اپشنز بھی نظر ائیں گے
google webmaster tools structured data

جب ہم سائیٹ ڈیش بورڈ پر دیکھیں گے تو ہمیں نظر آئے گا

کرنٹ سٹیٹس
اس کے نیچے تین مختلف خانون میں آپ دیکھ سکتے ہیں کرارل ایرر – سرچ کیوریز- سائیٹ میپ
ان تینو ں کے بارے میں بتایا گیا ہے

اب بات کرتے ہیں سرچ اپیرینس کی
یہ آپشز آپ کو بتائیں گی کی ویب سائیٹ سرچ میں کیسے نظر اتی ہے اسکا ڈیٹا کیسے نظر آتا ہے اس میں ایک اہم آپشن ہے “سٹریکچرڈ ڈیٹا””

یہ آپ کو آپ کی ویب سائیٹ کے سٹریکچر کے بارے میں بتایا گا کہ اس کے کنتے پیجز ہیں اور اس میں کتنے آئیٹمز ہیں اس پر جب آپ کلک کریں گے تو یہ تین چیز بتا رہا ہوگا
تھنگز، پرسن، او ر ہیرٹی یہاں ہیرٹی سے مراد ارٹیکلز ہیں اگر آپ کی سادہ سے سائیٹ ہے تو یہ تین چیزیں نظر ائیں گی مزید تفصیل آپ اس کے بارے میں schema.org پر جا کر دیکھ سکتے
schema.org یہ گوگل یاہو اور بنگ کی جانب سے بنایا گیا ایک پراجیکٹ ہے اس میں ویکبلری ہوتی ہے جو آپ یوز کرسکتے اپنے کنٹینٹ کو ڈیفائین کرنے کے لئےوہ سرچ انجنز میں اسکی ٹائپ کے مطابق ڈسپلے ہوں گے، آپ اسکا مارک اپ استمال کر سکتے ہیں
ایک نارمل ویب سائیٹ میں اسکی ضروت نہیں ہوتی اور ویسے بھی ورڈ پریس کے تھیمز میں یہ بائی ڈیفالٹ شامل ہوئے ہیں آپ انکو ویب سائیٹ کے کسی بھی پیج کے سورس کوڈ میں دیکھ سکتے کہ یہ کونسے آئیٹم ٹاپ ہے جیسے ارٹیکل ایک تھینگ ہوگا تو ارتھر ایک پرسن ہوگا اگر کسی ائیٹم میں ایرر ہے تو وہ ایرر بھی اپ ویب ماسٹر ٹول میں اس سیکشن میں دیکھ سکتے ایرر سے مراد یہ ہے

ہو سکتا ہے کہیں آپ نے صیٹ نہ لھی ہو کہیں کسی ارٹھر کے ساتھ نام نہ لکھا ہو
لیکن اہم بات یہ ہے کہ عام ویب سائیٹ کو اس کی ضرور نہیں ہوتی یعنی جیسے بلاگ جس پر ارٹیکلز وغیرہ ہوتے ہیں یعنی schema.org کی ضرورت نہیں ہوتی یہ بائی ڈیفالٹ ان ورڈ پریس تھیمز میں موجود ہوتا ہے

اس کی ضرورت وہاں پڑتی ہے جہاں اپ کی سائیٹ ایونٹس کے بارے میں ہے تو آپ اس کو مارک اپ کر سکتے ہیں تو یہ گوگل میں اچھے انداز سے نظر ائے گی لوکل بزنس ہو، ریسٹورینٹ ہو ، پرڈیکٹس ہو، مویوز، ٹی وی ایپی سورڈ وغیرہ ہوں تو اس کی ضرورت پڑتی ہے گوگل کا اپنا ٹیسٹنگ ٹول بھی ہے جو ایرر بتاتا ہے
اگر آپ کی ایسی سائیٹ ہے تو schema.org کو یوز کر سکتے ہیں
اگر اپ یہ یوز نہیں کر سکتے تو اس گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں ہی structured data کے نیچے ایک ٹول ہے ڈیٹا ہائی لائیڑ ٹول آپ اسکو استعمال کر سکتے اس سے گوگل کو بتا سکتے کہ سلیکٹ کرکے گوگل کو بتا سکتے ہیں

Data highlighter

اسی لائین کے نیچھے دوسری آپشن ہے ڈیٹا ہائی لائیٹر
اس پر کلک کرنے سے آپ دیکھیں اس میں نظر آئے گا پیج سیٹ ، آپ گوگل کو بتاتے ہیں میں کونسا ڈیٹا سلیکٹ کر رہا ہوں اور اس کے لئے آپ کو سٹارٹ ہائی لاٹئیٹنگ پر کلک کرنا پڑے گا اس کے بعد اس میں اپنا مخوص یو آرایل دینا پڑے گا آپ مین پیج بھی دے سکتے پھر ہمارے پیج پر ارٹیکلز ہیں تو ہم نے آرٹیکلز کو سلیکٹ کر لینا پھر آپ سلیکٹ کریں گے ٹیگ پیج اینڈ ادر لائیک دس اور او کے کلک کر دیں یہ ٹول وہ پیج لوڈ کر دے گا آپ اپنے ماؤس سے اس پیج پر ہائی لائیٹ کعر سکتے جیسے بتا سکتے یہ ٹائیٹل ہے اور بتا سکتے یہ مصنف یا اتھر ہے پھر ڈیٹ کا بتا سکتے امیج کو سلیک کر سکتے کیٹگری سلیکٹ کر سکتے یا ہائی لائیٹ کر سکتے اور ریٹنگ ہائی لائیٹ کر سکتے ہیں
یہ تو سادہ سے سائیٹ تھی ورنہ بہت سے سائیٹس جو پراڈکٹ کے بارے میں ہوتی ہیں میوزک کے بارے میں ہوتی ہیں ہوٹلز کے بارے میں ہوتی ہیں اس میں یہ بہت کام آتا ہے
اس کے بعد آپ ” ڈن پر کلک کریں گے تو گوگل اس طرح کے اور پیجز کو تلاش کرے گا اور یہ ایک پیجز سیٹ بن جائے گا اور نیچے کری ایٹ سیٹ پر آپ کلک کریں گے تو تمام پیجز کا سیٹ بن جائے گا
اس سے گوگل آپ کی سائیٹ کو زیادہ سے زیادہ ارگانائیز کرنا چاہتا ہے یہ گوگل ایج ٹی ایم ایل 5 کی وجہ سے ہوا ہے اور سب سرچ انجنز نے مل کر ایک سائیٹ بنا لی جس کو سیکما ڈاٹ کام کہتے ہیں

google webmaster HTML improvements sitelinks

اگر ہم ایج ٹی ایم ایل امپرومنٹ پر کلک کریں تو یہ آپ کو ڈپلیکیٹ میٹا ڈسکرپشن کے بارے میں بتا رہا ہوگا، یعنی ٹائیتل، ڈسکپرپشن کے بارے میں بتاتا ہے کہ کوئی پیج آپ کا کوئی ڈپلیلیٹ تو نہیں
لانگ میٹا ڈسکرپشن کا بھی بتائے گا کہ الفاظ میں زیادہ ہیں ا ور گوگل میں پورے نظر نہیں آئیں گے اس طرح شارٹ میٹا دسکرپشن کا بھی بتائے گا

اس کے بعد ایک اور آپشن ہے : سائیٹ لنکس ” “”: کی یہ وہ لنکس ہیں جو گوگل کی سرچ میں ویب سائیٹ کے نیچے نظر آ رہے ہوتے ہیں جب ہم کوئی سائیٹ سرچ کرتے ہیں تو یہ اس سائیٹ کے نیچے ریلیٹڈ لنکس کے طور پر نظر آتے ہیں یہ لنکس گوگل آٹومیٹک ایڈ کردیتا ہے آپ کی سائیٹ کے نیچے اگر آپ دیکھتے ہیں کہ کوئی لنک ایسا ہے جو غیرضروری ہے اور اپ کی سائیٹ کے نیچے نظر آ رہا ہے تو اپ اس کو اس آپشن کے ذریعے ” ” ڈی موٹ” کر سکتے آپ نے اس لنک کا یو آرایل کاپی کرنا اور اس آپشن میں ایڈ کرکے ڈیموٹ کلک کر دینا ایسا کرنے سے گوگل اس لنک کو ہٹا کر کوئی دوسرا پیج وہاں شو کر دے گا ہم کسی کی ورڈ پر شو ہونے والے لنک کے ساتھ بھی ایسا کر سکتے ار اسکو ڈی موٹ کر سکتے

structured data testing tool
یہ ٹول آپ کو بتائے گا کیا مسنگ ہے

سرچ ٹریفک

گوگل ویب ماسٹر ٹول کا اگلا اپشن ہے سرچ ٹریفک

یہاں یہ بتا دیں کہ کسی بھی ویب ماسٹر کی ویب سائیٹ کو دیکھیں ویب ماسٹر ٹولز میں کچھ نہ کچھ ایرر نظر آئیں گے لیکن اگر زیادہ ایرر ہیں تو پھر اسکو ٹھیک کرنا ضروری ہے

سرچ ٹریفک کا پہلا آپشن ہےسرچ کیوریز، سرچ کیوریز سے مراد وہ کیوریز ہیں جو کوئی یوزر کسی سرچ میں کچھ سرچ کرتا ہے اور آپ کی سائیٹ سامنےآ جاتی ہے
کیوریز مختلف قسم کی ہو سکتی ہے، مختلف کی ورڈز کی ہو سکتی ہے ، امپریشن سے مراد کہ ویب سائیٹ سرچ میں آپ کو نظر آئی ہے
یہاں یہ بھی دھیان رکھنا ہے کہ اس میں وہ کیوریز بھی کاؤنٹ ہوتی ہیں جو آپ کی ویب سائیٹ کی ہوتی ہیں کوئی جملہ یا کوئی کی ورڈ ہو سکتا لیکن وہ پہلے پیج پر نہیں ہوتی لیکن پھر بھی وہ کیوریز آپ کو اپنے ویب ماسٹر ڑٹولز میں نظر آ رہی ہوتی حالانکہ کہ ان کیوریز پر آپ کی سائیٹ پہلے پیج پر نہیں ہوتی ، اپرمیشنز کے ساتھ آپ پرسنتیج بھی دیکھ سکتی کہ وہ کتنی پرٹیج اور گئی یا کیتنی فیصد نیچے گئی
ساتھ ہی آپ کو کلکس اور اسکی پرسنٹیج بھی بتا رہا ہوتا ساتھ ہی گراف میں بھی بتا رہا ہتا یہ صرف گوگل سرچ انجنز سے ہنے والی ٹریفک کا ڈیٹا بتا رہا ہتا ہے
اس سے نیچے ایک لسٹ ہے جو کیویرز، امیریشن، کلک، سی ٹی آر ایل ، اور کی ورڈ کتنا اوپر جا رہا کونسا نیچے جا رہا سب بتا رہا ہوتا ہے یعنی کی ورڈ کی ایوریج پوزیشن بتا رہا ہوتا ہے
یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کونسے کی ورڈ پر زیادہ ٹریفک آ رہا ہے تو آپ اس پر مزید بھی کام کر سکتے ہیں اور اسکی رینکنگ کو مزید اچھا ہو سکتی ہے اور اسی طرح آپ ٹاپ پیجز بھی دیکھ سکتے جن پر زیادہ ٹریفک آئی اور آپ ان کو مزید بہتر کر سکتے تاکہ مزید ٹریفک آئے

اس کے بعد اایک اور آپشن ہے لنک ٹو یور سائیٹ

اس آپشن سے آپ بیک لنک بھی چیک کر سکتے کہ کنتی سائیٹ اپ کو لنک کر رہی ہیں یہ دونوں لنک بتا رہا ہوتا ہے چاہے ڈو فالو ہو یا نو فالو ہو، وہ پیجز بھی آپ کو بتائے گا جو سب سے زیادہ لنک کئے گئے ہیں
انکو ایکٹرنل لنکس کہا جاتا ہے
اس کے بعد باری آتی ہے انٹرنل لنکس کی یہ آپشن آپ کو بتا رہی ہوتی ہے آپ نے اپنی ویب سائٹ کے اندر کنتے لنکس بنائے ہیں اور آپ نے انکو کتنی بار اپنی سائیٹ میں لنک کیا ہے

اس کے بعد باری آتی ہے مینول ایکش کی
اس سے مراد یہ ہے کو گوگل نے آپ کے خلاف کونسا مینوئل ایکشن کیا ہے جیسے پاندا یا پینگوئین وغیرہ
اس کے بعد باری آتی ہے ا نٹرنیشل ٹارگنتنگ کی
اس میں اپ زبان اور ملک چن سکتے ہیں کہ آپ کی سائیٹ کس زبان میں ہے اور پر آپ آپنے ٹاپک کے مطابق کسی بھی ملک کا انتخاب کر سکتے کہ اپ کا ٹارگٹ ملک کونسا ہے

اس کی بعد اگلا آپشن ہے موبائل یوزیبلتی
آپ کی ویب سائیٹ موبائل میں ٹھیک نظر آتی ہے یا نہیں آتی یہ اس بارے میں بتایا جاتا ہے

گوگل انڈکس
اگر آپ اپنی ویب سائئٹ سے کسی لنک کو سرچ سے ری موو کروانا چاہتے ہیں تو اس ٹول کے ذریعے کر سکتے ہیں اس ٹول کے ذریعے ان پوسٹ کو بھی ڈیلیٹ کر کستے ہیں جو اپ نے ویب سائیٹ سے ڈیلیٹ کر دی اور ابھی تک سرچ انجنز میں موجود ہیاور ناٹ فائنڈ کو طور پر آ رہی ہے

اگلا ٹاپک ہے گوگل انڈیکس
اس کے نیچے تین آپشنز ہیں سب سے پہلا ہے انڈیکس سٹیٹکس اس میں ایک گراف ہوگا اس سے پتہ چلے گا کہ آپ کے پیجز کس طرح انڈیکس ہو رہے ہیں اس میں دو آپشنز ہیں ایک بیسک اور دوسری ایڈوانس ہے اس پر کلک کرنے سے وہ یہ بھی بتائے گا کہ کنتے پیجز روبوٹس نے بلاک بھی کئے ہیں اور کیوں کہ ہم پیجز کو ہم نے بلاک کیا ہوتا کہ وہ سرچ انجنز میں نہ ائیں

اگلی آپشن ہے کنٹینٹ کی ورڈز اس میں آپ کی سائیٹ کے کی ورڈزنظرآ رہے ہوتے ہیں کہ آپنے اپنی سائیٹ میں کوئی کی ورڈ کتنی بار استعمال کیا ہے

اگلا بہت ہی اہم آپشن ہے اسکو کہتے ہیں ری موو یو آر ایلز
اگر روبوٹ ٹی ایکس ٹی فائل میں آپ نے کسی وجہ سے ایسے پیجز شامل نہیں کئے جن کو آپ انڈیکس نہیں کروانا چاہتے تو اپ اور وہ گوگل میں انڈیکس ہو گئے ہیں تو آپ ان کو ری موو یو آر ایلز آپشن کی مدد سے گوگل انڈیکس سے ری موو کروا سکتے ہیں

یہ کوئی بھی ایسی فائل جو آپ چاہتے یہ گوگل سے ری موو ہو جائے تو اسکو بھی آپ ری موو کروا سکتے ہیں جوجسے کوئی پرانا پیج جو اپ نے ڈیلیٹ کر دیا تھا اور گوگل ناٹ فاؤنڈ کا ایرر دے رہا تو آپ اسکو اس آپشن کے ذریعے ری موو کروا دیں
گوگل کرال

اگلی آپشن ہے گوگل کرال
— – –

کرال پر کلک کرنے سے اس کی مزید آپشنز سامنے آتی ہیں پہلے اپشن آئی کرال ایرر اگر کسی یو ارایل میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو آپ کو یہاں نظر آ جائے گا، کبھی کبھار گوگل کا کرالر ایسے پیجز کو بھی ناٹ فاونڈ ڈال دیتا ہے جو آپ کی ویب سائیٹ پر ہوتے ہی نہیں وجہ یہ ہوتی ہے کہ کوئی یوزر آپ آپ کا ویب سائیٹ کے کسی پیج کا غلط یواریل لکھتا ہے تو وہ آپ کی ویب سائیٹ اس کو ناٹ فاونٖڈ کا پیج دکھاتی ہے اور گوگل بھی اسکو کرال کرکے ناٹ فاونڈ کا ایرر شو کر دیتا ہے

اس میں ہماری غلطی نہیں ہوتی تو اس طرح کے پیجز بھی اپ کو نظر آ سکتے ہیں، اگر کچھ پیجز کا ایرر آ بھی رہا تو اتنا فرق نہیں پڑتا
اگلی اپشن کرال سٹیٹس بتا رہے کہ گوگل نے اپ کی ویب سائیٹ کو کتنی بار کرال کیا ہے یہ ہر ویب سائیٹ کا مختلف ہوتا ہے

اس کے بعد ایک اور اہم آپشن ہے “” فیچ از گوگل”

اس سے آپ پتہ کر سکتے ہیں کہ گوگل آپ کی ویب سائیٹ کو ایسس کر رہا ہے کہ نہین اس کے لئے آپ فیچ پر کلک کریں اور دیکھیں کہ آپ کی ویب سائیٹ( ہوم پیج) کو گوگل ایسس کر رہا ہے کہ نہیں یا اپ کسی خاص پیج کو بھی دیکھ سکتے ہیں کہ گوگل اس پیج کو ایسسز کر رہا ہے کہ نہیں اس کا یو آرل ایل کاپی کریں اور فیچ از گوگل کی خانے میں پیسٹ کریں اور فیچ پر کلک کریں س کے بعد سب مٹ ٹو انڈیکس بھی کرسکتے ہیں
اس کے بعد اپ روبوٹ ، ٹی ایکس ٹی ٹیسٹر کا آپپشن ہے اس آپشن کی مدد سے آپ روبوٹ ڈاٹ ٹی ایکس ٹی فائل کے بارے میں جان سکتے کہ گوگل اس کو پڑھ رہا ہے کہ نہیں
اگر کوئی فائل آپ نے بلاک کئی ہوئی تو اس ٹیسٹر کی مدد سے آپ دیکھ سکتے اس فائل کے ساتھ بلاکڈ لکھا ہوا نظر آئے گا

اگلی اپشنز سب سے اہم ہے وہ ہے سائیٹ میپس

اس میں اپ سائیٹ میپ ایڈ کر سکتے ہیں یہاں اپ وڈیوز اور امیجز کا بھی سائیٹ میپ ایڈ کر سکتے ہیں یہ ورڈ پریس میں پلاگ انز ہوتے انکی مدد سے ایڈ کرسکتے ہیں یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے سائیٹ میپ کوئی مسئلہ تو نہیں اور کتنے سب مٹ کیئے اور کتنے انڈیکس ہو چکے ہیں یہ آپ لازمی سب میٹ کیا کریں
اگلی آپشن ہے یو ار ایل پیرا میٹرز
اس کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں اس میں جو کچھ بائی ڈیفالٹ ہے ٹھیک ہے

اگلی آپشن سیکورٹی ایشوز ہے
اگر اپ کی سائیٹ میں کوئی ہیکنک وغیرہ کا مسئلہ ہو تو وہ آپ کی یہاں دیکھائے گا

اس کے بعد اگلی اپشن ہے ادر ریسورسس پارٹ 59 گوگل ویب ماسٹر تول سمری

ادر ریسورسس میں گوگل پلیسز کی اپشن کچھ ایسے ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی رجسٹرڈ ایڈریس ہے تو آپ تو آپ ایڈکر کے اپنی ویب سائیٹ کے فون نمبر اور وغیرہ کو ایڈ کر سکتے ہیں

اس کے بعد آتا ہے پیج سپیڈ ان سائیڈ جس کے مدد سے آپ اپنی ویب سائیٹ کی سپیڈ چیک کر سکتے ہیں اور وہ ایرر بیھ شو ہوتی ہیں جن کو بہتر بنا کر آپ اس کو تیز کر سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • sohaibahmadu

    ماشاءاللہ، اللہ جزائے خیر دے

    • Urdu Ghar

      شکریہ