how to buy good expired domains 98

اچھی ایکسپائرڈ ڈومین نیم کیسے خریدیں اور بیچیں

بہت سے لوگ کسی وجہ سے اپنا ویب سائیٹس ختم کر دیتے ہیں اور ری نیو نہیں کرواتے بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ہم ان وجوہات میں نہیں جاتے ان ڈومین نیم میں بہت سے اچھی ڈومینز بھی ہوتی ہیں جن کا الیکسا رینک، پیج رینک، پی اے ڈی اے، ٹی ایف سی ایف، سب کچھ ایس معیار کا ہوتا ہے انکو خریدا جا سکتا ہے یا خرید کر بھی بیچا بھی جا سکتا ہے اور ان ڈومینز کی اچھی خاصی قمیت ملتی ہے
اس کا طریقہ کار کیا ہے اس کی بات کرتے ہیں
سب سے پہلے آپ نے یہ ویب سائیٹ اوپن کرنی ہے
https://moonsy.com/expired_domains/
یہ ایک ایسی سائیٹ ہے جو آپ کو ایکسپائرڈ ڈومین کا ڈیٹا فراہم کرتے ہیں
جب ہم اوپر والا پیج کھولتے ہیں تو یہ بائی ڈیفالٹ “All” کی آپشن پر ہوتا ہے ہم نےاسکو ” Buy now” کی اپشن پر سلکیٹ کرنا اور پھر سرچ کرنا ہے آب آپ دیکھ سکتے جو پیج اوپن ہوا اس میں لیکسا رینک، پیج رینک، پی اے ڈی اے، ٹی ایف سی ایف، وغیرہ کی سب ڈیٹیل ہے آپ ان میں‌سے کوئی بھی اپنی پسند کی ڈومین چن سکتے یا آپ یہ بھی کر سکتے کہ اگر آپ کو ہائی پی اے ڈومین چاہیے تو آپ کو پی اے پر کلک کرنا ہوگا اور سائیٹ وہ ڈومینز دکھائے گی جو ہائی پی اے کی ہوں گی آپ جب کسی ڈومین پر کلک کریں گے توجو پیج اوپن ہوگا وہ آپ کو گو ڈیڈی ڈاٹ کام کی سائیٹ پر لے جائےگا جہاں سے آپ وہ ڈومین خرید سکتے ہیں اس ڈومین پر آپ ورڈ پریس کا بلاگ لگا لیں اچھا سا تھیم انسٹال کریں اور اس پر  اچھا سا کنٹینٹ لکھیں اور اس ویب سائیٹ پر سیل کریں

https://flippa.com/

اس کے علاوہ آپ اس پر بھی سیل کر سکتے

digitalpoint.com

 اور خرید بھی سکتے اور ویب سائیٹس کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں اور صرف ڈومین نیم بھی سیل یا بائی کر سکتے ہیں

یہاں ایک اہم بات کا خیال رکھیں

کوشش کریں ٹاپ لیول ڈومین لینے کی یعنی ڈاٹ کام ڈومین لینے کی یا اگر اچھا نام ہے تو زیادہ سے زیادہ ڈاٹ نیٹ اور ڈاٹ انفو لے سکتے ہیں اس کے علاوہ ڈومین لینے کی کوشش نہ کریں کیوں کہ وہ سیل کرنا مشکل ہوتا اور ان کے علاوہ دوسری ویب سائیٹس کے بیک لنکس بھی انتے اہم نہیں ہوتے بیک لنک ایک قسم کا ریفرینس ہوتا ہے زیادہ تر اب بیک لنک وہ ہی بہتر رہتا ہے جو ریلیٹڈ ڈومین سے لیا جائے ان ریلیٹڈ سائیٹ سے بیک لنکس لینے سے یہ خطرہ ہوتا ہے کہ اس سے سپیمنگ کی پینلٹی بڑھ جاتی ہے
ایک اور اچھی ویب سائیٹ ہے جہاں سے آپ ایکسپائیرڈ ڈومین نیم لے سکتے ہیں اسکا یو آرایل ہے
https://www.domcop.com/
اس کے علاوہ ایک اور سائیٹ ہے
http://www.freshdrop.com/
یہاں سے بھی اپ ایکسپائیرڈ ڈومین تلاش کر سکتے ہیں
ایک اور سائیٹ بھی بہت اہم ہے اور اسکی آپشنز بھی بہت اچھی ہیں یہاں بھی آپ ایسے ڈومینز تلاش کر سکتے تھوڑی سے محنت کی ضرورت ہوتی ایک اچھی ڈومین کی تلاش کی لیکن یہ آپ کو کئی گنا منافع یا پرافٹ دے جاتی ہیں
http://www.freshdrop.com/

ایکسپائرڈ ڈومین نیم سے پیسے کمائیں

ایکسپائرڈ ڈومین نیم سے بھی پیسے کمائے جا سکتے آج اس موضوع پر بات ہوگی اس طریقے پر کوئی بھی عمل کر سکتا اس کام کو کرنے لئے لازمی نہیں کہ انسان بہت پڑھا لکھا ہو

اگر آپ نے ایکسپائرڈ خرید لی ہیں اور آپ کو گیسٹ پوسٹٹنگز کے آڈر فائیور سے یا کسی مارکیٹنگ سٹریٹیجی کی جانب سے نہیں ملے رہے اور آپ  فلپا

flippa

پر ڈومین سیل کرنے میں بھی کامیاب نہیں ہو رہے تو کو بالکل مایوس نہیں ہونا چاہیئے  اگر آپ کے پاس 20 -25 ایسی ڈومینز ہیں جن کا جن کی ماز ڈومین اتھارٹی پچیس یا اس سے زیادہ ہے تو آپ آرام سے 100 ڈالر ماہانہ آرام سے کما سکتے ہیں

چلیں وہ  طریقہ شروع کرتے ہیں جس کی مدد سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے

سب سے پہلے ہم نے25  یا اس سے زیادہ کی ڈومین اتھارٹی کی ڈومین تلاش کرنی ہیں

اگر ہم  دس ڈومین ایسی تلاش کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں جن کی ڈومین اتھارٹی  40 تک ہے تو ہم آسانی سے 300 ڈالر ایک ماہ کے کما سکتے ہیں

سب سے پہلے ہم نے اس ویب سائیٹ پر اپنا اکاونٹ بنانا

expireddomains.net

اس کے بعد  ڈلیلیٹڈ ڈومین کا آپشن سلیکٹ کرنا ہے اور

.com .org .net

ڈومین  ٹی ایل ڈی  میں سے آپ نے ایک ایکسپائرڈ ڈومینز تلاش کرنی ہے

earn with expired or deleted domains

جیسے تصویر میں ایک اپشن ہے

deleted .com

سے اسکو سلیکٹ کریں ار اسکے بعد اوپر دی گئی تصویر کے مطابق

Show Filter

پر کلک کریں مزید آپشنز آ جائیں گی اس میں آپ نے

only y domain registrar

سلیکٹ کر لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے  ہر ڈومین کی ڈومین اتھارٹی چیک کرتے رہنا ہے

آپ نے صرف

DA

کرنا ہے اور

 PA, TF, and CF

پر توجہ نہیں دینی جس کی ڈومین اتھاڑتی  25 سے زیادہ ہو وہ  ڈومین آپ نے لے لینی ہیں اور ایک بات ذہن میں  رکھیں یہ ڈومینز گوگل سرچ میں انڈیکس ہونی چاہیں اسکو اس طرح چیک کیا جا سکا

site: domain.com

اس کے بعد آپ نے ان ڈومینز پر اچھا سا ورڈ پریس تھیم انسٹال کر ینا اور ان ڈومینزپر کچھ  کسی خاص نچ یا ٹاپک کا آئیڈیا لینا ہوگا تاکہ ان  ٹاپکس پر لکھا جائے اس کے لئے آپ اس ویب سائیٹ پر جائیں

 plrplr.com

اس کی بائیں سائیڈ پر

PLR Article Categories

کی ایک لسٹ نظر ائے گی آپ نے ان میں سے کوئی ٹاپک یا نچ سلیکٹ کر لینی اور اسی سائیٹ سے اس نچ سے اڑٹیکلز لے کر انکو

https://wordai.com

کی مدد  سے سپن کر لینا اور ان ارٹیکلز کو ایک بار چیک کر لینا کہ ان میں کوئی گرائمر یا سپلینگ کی غلطی تو نہیں کم از کم  پندرہ ارٹیکلز پوسٹ کرنے کے بعد آپ نے

http://backlinks.com/
پر آپ نے آپ کو رجسٹر کروانا اس کے بعد اس سائیٹ میں لاگ ان کرنے کے بعد اس کے پروفائل میں جا کر ایڈیٹ کرتے ہوئے اس میں اپنا پے پال ایڈ کر دینا
اس کے بعد اس کی آپشن ” مائی لنک پیجز” میں جا کر ” ایڈ سٹینڈرڈ لنک پیجز” پر کلک کرنا، اس کے بعد کیٹگری کو سلیکٹ کرنا اور جو کٹیگری آپ نے اپنی ویب سائیٹ کے لئے سلیکٹ کی تھی وہی یہاں بھی سلیکٹ کر لینی ہے اور
Link page Url
میں آپ نے ڈومین کا نام لکھنا ہے
, Link page title
میں آپ نے ٹائٹیل لکھنا ہے جس میں اپ کے ٹاپک کا نام بھی آتا ہو
اس طرح آپنے میں جو جو پوچھا جا رہا ہے اس فارم میں وہ آپ نے لکھ دینا
یہاں ایک کوڈ بھی ہوگا جس سے آپ نے اپنے بلاگ پر انسٹال کرنا اور اپنی ویب سائیٹ کو
backlinks.com
کے ساتھ ویرفائی کرنا اس کے لئے ایک پلگ ان ہوگا اس کو ڈاون لوڈ کر لینااور
اس کے بعد آپ نے اپنے ورڈ پریس بلاگ میں‌جانا اور وہاں نے آٔپ اسکو کو اپنے ورڈ پریس کے پلگ ان انسٹالیشن ایریا سے انسٹال کر لینا انسٹال کرنے کے بعد اسکو ایکٹویٹ اور اس کو ورڈ پریس کے ڈیش بورڈ سے کنفگر کر لینا اور سیو کر لینا
اس کے بعد “وڈجٹ”‌ایریا میں جا کر اسکو سائیٹ بار میں سیٹ کر دینا

اس کے بعد دوبارہ آپ نے
backlinks.com
میں جاکر
my page links tab
میں جا کر
validate web page
پر کلک کرکے اپنی ویب سائیٹ کو ویریفائی کریں

یہاں ایک بات یاد رکھنے والے ہے بیک لنک ڈاٹ کام کی سائیٹ ان ویب سائیٹ کو قبول کرتی جن کی ڈومین اتھارٹی دس سے زیادہ ہو اور وہ گوگل میں‌انڈیکس ہوں اور
Eligible Sub-page
پر کلک کرنا نہ بھولیں یہ آپ کے سب پیجز کو آٹو ایڈ کر دے گا اور بیک لنک ڈاٹ کام سب پیجز کا بھی پے کرتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں