Monday, September 25, 2023
ہوماسلامنعت شریفآج اشک میرے نعت سنائے تو عجب کیا ہے

آج اشک میرے نعت سنائے تو عجب کیا ہے

aaj asshk mere naat sunaye to ajab kya hai

 

آج اشک میرے نعت سنائے تو عجب کیا ہے
سنکر وہ مجھے پاس بلائے تو عجب کیا ہے

اُن پر تو گنہگار کا سب حال کھلا ہے
اس پر بھی وہ دامن میں چھپائے تو عجب کیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

متعلقہ