link adsense account to youtube channel 238

گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ سے یوٹیوب چینلز کیسے لنک کریں

ایک سوال بار بار پوچھا جا رہا، ایک ایڈسینس اکاؤنٹ سے بہت سارے چینل کیسے لنک کریں تو اس کا جواب یہ ہے
۔
اپنے ایڈ سینس اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوں
پھر سیٹنگز (Settings) پر کلک کریں Settings رائٹ ٹاپ کے کارنر میں دیکھ سکتے
اب نیا جوپیچ اوپن ہو اس میں لفٹ سائیڈ میں دیکھیں لکھا ہوگا
Access and Adsense Authorization
اس پر کلک کرنا اس کے بعد نئے پیج اوپن ہوگا وہاں دیکھیں لکھا ہوگا user management اسکے نیچے آپ نے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ کا E mail لکھنا جس سے آپ یہ ایڈسینس جوڑنا چاہتے پھر invite لکھا ہوگا اس پر کلک کر دینا
اب اس اکاونٹ کے ای میل کو چیک کرنا جو آپ نے لکھا تھا ، وہاں ایک ای میل آئی ہوگی، اس ای میل میں ایک لنک دیا ہوگا اس پر کلک کرنا، اسکا مطلب ہوگا آپ نے انویٹیشن قبول کر لی
اب کے بعد یوٹیوب اکاؤنٹ میں لاگ ہوکر لیفٹ پر Channel لکھا ہوا اس پر کلک کرنا پھر Status and Features پر کلک کرنا اور پھر اس پیج کر درمیان میں دیکھنا کہیں لکھا ہوگا۔ Monetization اس کے نیچے . View monetization settings لکھا ہوگا وہاں کلک کرنا
اگلا پیج جو آئے گا اس پر اپ کو ایک لنک نظر آئے گا Review or change AdSense association
اس پر کلک کر دینا اگلے پیچ پر آپ دیکھ سکتے ایک لنک ہوگا ” change” اس پر کلک کر دینا
اگلے پر “Yes” کو کلک کر دینا پھر جو نیا پیج آئے گا اس پر ایک لنک ہوگا ” Accept Association ” اس پر کلک کر دینا
بس اتنی سے بات تھی امید ہی سمجھ آ گیا ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں