نزلہ ، زکام اور کھانسی کا علاج 1,009

نزلہ ، زکام اور کھانسی کا علاج

ادرک سے علاج
 
ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر اچھی طرح ابال لیں پھر اس میں 1 چائے کا چمچ شہد ملا کر گرم گرم پیں ۔
دن میں 2 سے 3 بار پیں انشااللہ  نزلہ ، زکام سے نجات مل جائے گی ۔
شہد سے علاج
desi-totkey-4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں