216

جامن کے حیرت انگیز فوائد جو آپ شاید نہ جانتے ہوں

جامن کے فوائد
مزاج: سرد خشک پہلے درجہ
جامن شوگر کو کنڑول کرنے کیلیے مفید ہے.
جامن گرمی دھوپ اور لو کے اثرات کو خاتمہ کرتی ہے.
جامن پھوڑے پھنسی کو خشک کرنے کیلیے مفید ہے.
چہرے کے داغ دبھے رنگ دور کرتی اور رنگ نکھرتی ہے.
معدہ اور مثانہ کی کمزوری کو دور کرتی ہے.
بواسیر خونی کو روکنے کیلیے مفید ہے.
جریان کو روکنے کیلیے مفید ہے.
مقوی باہ ہے.
مادہ حیات کو گاڑھا کرتی ہے.
باہ کو قوت دینے والی ہے .
باہ معنی باہنا جماع کی قوت قوت جماع قوت مردمی.
نسخے.
شوگر.
جامن کی چھال یا گھٹلیاں جامن سایہ میں خشک کی ہوئ 3و3ماشہ صبح شام ہمرہ تازہ پانی سے لیں.
پیشاب میں شکر آنے کو فائدہ دیتی ہے.
نسخہ
کمزوری معدہ مثانہ
جن لوگوں کا مثانہ کمزور ہو رات کو خواب بد سے یا بغیر کسی خواب اختلام ہوجاتا ہو انکے جامن کی گٹھلی کا سفوف تین تین ماشہ صبح شام ہمرہ پانی سےلیں کمزوری دور ہوگی.
نسخہ
سوزاک کیلے
جامن کا تازہ چلھکا ایک تولہ آدھ پاؤ پانی رگڑ کرچھان کر چینی ملا کر دو ٹیم صبح وشام استمعال کرئیں.
سوزاک دور ہوگی.
جامن کی چھال کو آتار کر سایہ میں خشک کر کے باریک پیس کر کپڑا چھان کرلیں. صبح شام ہمرہ پانی سےچھ چھ ماشہ لیں.
سوازک کی مرض کیلیے بہتر ہے.
جریان بھی دفعہ کرتا ہے.
جسکو قطرہ قطرہ پیشاب آتارہتاہوروک
جاتاہے.
لیکوریا مرض دور ہوتا ہے.

مزید پڑھیں  شدید سر درد کا علاج، درد شقیقہ
کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں