hosterpk-web hosting pakistan wih free domainpixabay.com 617

ایک اچھی ویب ہوسٹنگ کیسے خریدیں

ایک اچھی ویب ہوسٹنگ کیسے خریدیں ؟

جب آپ ویب ہوسٹنگ Web Hosting خریدنے کا ارادہ کرتے ہیں ہیں تو آپکے ذہن میں مخلتف قسم سوال اٹھتے ہیں

جیسے اس ویب ہوسٹنگ کمپنی، کی ویب ہوسٹنگ کا کیا معیار کیسا ہے
اس ویب ہوسٹنگ کمپنی Web Hosting Company کی دوسرے ویب ماسٹرز کی نظر میں کیا اہمیت ہے
کیا وہ کسٹومرز کو مطئین کر رہی ہے
اور وہ کتنے سال سےمارکیٹ میں کام کر رہی ہے
کیا وہ 24 گھنٹے فون سپورٹ مہیا کرتے ہیں ؟
کیا اس کی سیکورٹی بہترین ہے ؟
کیا اسکے سرورز قابل اعتماد ہیں
اوراس کا اپ ڈائم سکور کتنا ہے
کیا وہ ملٹی پل ڈومینز آفرکرتی ہے
ہوسٹنگ کے سائین اپ اور ری نیویلز میں پرائس کا فرق تو نہیں آتا
کیا وہ ری فنڈ پالیسی آفر کرتے ہیں
کیا اس ہوسٹنگ میں بنیادی اور ضروری فیچرز موجود ہیں
اور ، One-click Installer، FTP، ّ ای میل
آسانی سے سمجھ آنے والا کنٹرول پینل
سائیٹ بیک آپ
 گھنٹے لائیو چیٹ اور سپورٹ
اور اس طرح کے بہت سے دوسرے فیچرز جو صرف بہترین وئب ہوسٹننگ کمپنیز ہی دے سکتی ہیں

hosterpk- web hosting plan with free domain name
hosterpk

آج ہم جس ویب ہوسٹنگ پرووائیڈر کمپنی کی بات کریں گے وہ بہت عرصے سے مارکیٹ میں ہے اور اس کے کسٹمرز بھی اس کی سپورٹ سے مطئین ہیں‌ اور یہ کمپنی پاکستان کی ان چند کمپنیز میں نمایاں ہے جو اپنی بہترین سپورٹ اور ہوسٹنگ کی خوبیوں کی وجہ سے مقبول ہے ، اوراس وئیب ہوسٹنگ کمپنی کی ہوسٹنگ میں وہ سب خوبیاں موجود ہیں جو میں نے بیاں کیں ، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی بڑی بڑی ویب سائیٹس اورپاکستان کے بہت اہم اداروں کو یہ کپمنی ہوسٹنگ مہیا کر رہی ہے
جی ہاں میں بات کر رہا ہوں پاکستان کی مقبول ہوسٹنگ پروائیڈر کمپنی ،ہوسٹر پی کے ڈاٹ کام  Hosterpk.com  کی، اگر آپ انٹرنیٹ کے کسی بھی شعبہ سے وابستہ ہیں تو آپ نے یقینا اس کا نام سنا ہوگا،
ڈسکرپشن میں نے اس کا یوآرایل دے دیا ہے، اور ساتھ اسکا پروموشنل کوڈ بھی دیا ہے جس کو استعمال کرکے آپ مزید رعایت حاصل کر سکتے ہیں، اگلے ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے یہاں سے ہوسٹنگ کییسے خرید سکتے ہیں اور ہاں جب آپ ہوسٹنگ خریدیں گے تو ایک سال کے لئے آپ کو اس کے ساتھ ڈؤمین مفت ملے گی

Free  Domain

ویب ہوسٹنگ  رجسٹریشن کمپنی کا تعارف

ہوسٹر پی کے، کا کلائنٹ اکاونٹ کیسے بنائیں

 ہوسٹر پی کے، کی ویب سائٹ سے ویب ہوسٹنگ اور مفت ڈومین کیسے لیں

ہوسٹر پی کے کی ویب سائیٹ کے سی پینل میں لاگ ان کیسے کریں

اپنی ویب سائیٹ کا ای میل اکاؤنٹ کیسے بنائیں

اپنی ویب سائیٹ کے سی پینل سے ایڈ آن ڈومین کیسے بنائیں

  اپنی ویب سائیٹ کے سی پینل میں مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس اور مائی ایس کیو ایل یوزر نیم کیسے بنائیں

ورڈ پریس

ورڈ پریس کیا ہے اور ورڈ پریس اور بلاگ میں کیا فرق ہے

اپنی ویب سائیٹ کے سی پینل سے ورڈ پریس کیسے انسٹال کریں

اپنی ویب سائیٹ کے سی پینل سے ورڈ پریس انسٹال کرنے کا دوسرا طریقہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں