Home / دلچسب و عجیب / امدادی ٹیم نے بچے اور عورت کی لاش کے ساتھ کیا دیکھا ، آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے

امدادی ٹیم نے بچے اور عورت کی لاش کے ساتھ کیا دیکھا ، آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے

جب امدادی ٹیم نے اس کپڑے کے بیگ کو کھولا تو اس میں سے ایک سیل فون برآمد ہوا اور اس پر جو پیغام لکھا تھا اسے پڑھ کر امدادی ٹیم کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، پیغام تھا، اگر تم بچ گئےتو ہمیشہ یاد رکھنا  مجھے تم سے محبت ہے

dead-women-and-child-message

Via : hefty